جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بندوق کی نوک پر پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوں گے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بندوق کے زور پر کوئی مذاکرات نہیں کر سکتا، مذاکرات سیاسی جماعتوں کا کام ہے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات…

شعیب اختر کی 21 سال قبل کیوی ٹیم کیخلاف تباہ کن بولنگ کی ویڈیو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کی نیوزی لینڈ کے خلاف 2002 میں تباہ کن بولنگ کی ویڈیو سامنے آگئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 21 سال قبل شعیب اختر کی شاندار بولنگ پرفارمنس کی ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر…

پنجاب اسمبلی کا ٹکٹ نہ ملنے پر حماد اظہر کا بیان سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کا پنجاب اسمبلی کا ٹکٹ نہ ملنے کے حوالے سے بیان سامنے آگیا۔اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ چند روز پہلے مجھے عمران خان نے کہا کہ میں نے بہت سوچا ہے، عمران خان کا کہنا تھا اس وقت…

کچے میں نو گو ایریا ختم کرنے کیلئے 11 ہزار اہلکار کام کررہے ہیں، نگراں وزیر اطلاعات پنجاب

نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ کچے میں نو گو ایریا ختم کرنے کیلئے 11 ہزار اہلکار کام کر رہے ہیں، پولیس نے چیک پوسٹیں قائم کرلی ہیں۔نگراں وزیر اطلاعات نے آئی جی پنجاب عثمان انور اور صوبائی چیف سیکریٹری زاہد اختر زمان کے…

ملک کے وسیع تر مفاد میں سیاسی قوتوں کو اکٹھے بیٹھنا چاہیے، چوہدری شجاعت

پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ملک اداروں میں تقسیم در تقسیم کا متحمل نہیں ہوسکتا، ملک کے وسیع تر مفاد میں سیاسی قوتوں کو اکٹھے بیٹھنا چاہیے۔چوہدری شجاعت حسین نے مفاہمتی عمل آگے بڑھانےکیلئے 4 رکنی کمیٹی بھی…

زمان پارک میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کا ٹکٹوں کی تقسیم پر احتجاج

زمان پارک میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں نے ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر احتجاج کیا۔صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 162 لاہور سے ظہیر عباس کھوکھر کو ٹکٹ نہ ملنے پر ان کے حمایتی کارکن سراپا احتجاج بن گئے۔مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ عمران…

طورخم: پہاڑی تودے کے ملبے سے مزید 2 لاشیں نکال لی گئی، تعداد 7 ہوگئی، ڈپٹی کمشنر

ضلع خیبر کے ڈپٹی کمشنر عبدالناصر خان کا کہنا ہے کہ طورخم سرحدی گزر گاہ کے قریب ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑ سے دوبارہ بڑے پتھر گرنا شروع ہوگئے ہیں، ملبے میں دبی مزید 2 لاشیں نکال لی گئیں، جس کے بعد تعداد 7 ہوگئی ہے۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ لینڈ…

سابق صدر آصف زرداری نوابشاہ میں عید منائیں گے

سابق صدر آصف علی زرداری عیدالفطر اپنے آبائی علاقے نوابشاہ میں منائیں گے۔ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو عید نوڈیرو ہاؤس لاڑکانہ میں منائیں گے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی اپنے آبائی علاقے سیہون شریف میں  عید منائیں…

سوڈان میں پاکستانی کمیونٹی کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ سوڈان میں 1500 سے زائد پاکستانی ہیں، پاکستانی کمیونٹی کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے۔ترجمان نے بتایا کہ خرطوم میں پاکستانی سفارتخانہ کا واٹس ایپ گروپ پر پاکستانیوں سے رابطہ…

حکومت کی جانب سے سزاؤں میں کمی، سینٹرل اور ملیر جیل سے 85 قیدی رہا

حکومت کی جانب سے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور قید سے رہائی کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کراچی سے جیل حکام کے مطابق سینٹرل جیل کراچی سے 16 قیدی رہا کیے گئے۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ سزا میں کمی کے اعلان کی بدولت ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے 69…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کا گزٹ نوٹیفکیشن قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی طرف سے جاری کردیا گیا۔صدر مملکت عارف علوی کی عدم منظوری کے بعد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا۔صدر مملکت نے اس ایکٹ کو دوسری بار دستخط کے…

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کو عیدالفطر پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کو عیدالفطر پر مبارکباد پیش کی۔وزیراعظم نے کہا کہ عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر پاکستان سمیت تمام عالم اسلام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔انہوں نے دعا کی کہ یہ مبارک گھڑی ہم سب کی زندگی میں…

ہنگامی صورتحال، ایئر لنکا کی دبئی جانے والی پرواز کی دوبارہ کولمبو ایئرپورٹ پر لینڈنگ

سری لنکا کی سرکاری ایئر لائن کی دبئی کیلئے پرواز کے اڑان بھرتے ہی ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی جس پر طیارے کو واپس کولمبو ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ایئر لنکا کی پرواز یو ایل 225 نے جمعہ کی شام چھ بجکر 45 منٹ پر بندرا نائیکے انٹرنیشنل…

جو کچھ مشرقی پاکستان میں کیا گیا وہی سب پھر سے دہرایا جا رہا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جو کچھ مشرقی پاکستان میں کیا گیا وہی سب پھر سے دہرایا جارہا ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ  علی امین گنڈاپور کو تذلیل اور ذہنی اذیت کیلئے دورانِ…

بابر اور رضوان نے افتخار احمد سے عیدی مانگ لی

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے عید سے پہلے عیدی کا مطالبہ کردیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے  کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے افتخار احمد سے عیدی مانگ لی۔بابر اعظم نے افتخار احمد سے  کہا کہ عیدی دیں، آپ کا ہمیں عیدی دینا بنتا ہے۔بارش سے متاثرہ میچ کے…

اِن غذاؤں کو دہی کیساتھ ملا کر کھانا نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے

صحت پر حیران کُن فوائد رکھنے والی غذا دہی کو کچھ دیگر غذاؤں کے ساتھ ملا کر کھانے سے جسم پر منفی اثرات بھی مرتب ہو سکتے ہیں جن سے متعلق جاننا نہایت لازمی ہے۔غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ دہی کے شوقین افراد کو جان کر حیرت ہوگی کہ دہی کو کچھ…

سورج گرہن البرٹ آئن سٹائن کیلئے کیسے مددگار ثابت ہوا؟

فادر آف ماڈرن فزکس البرٹ آئن سٹائن کو تو سب ہی جانتے ہیں لیکن یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اُن کی ایک تھیوری کو سورج گرہن کی مدد سے ثابت کیا گیا۔البرٹ آئن سٹائن کی تھیوری آف جنرل ریلیٹیویٹی جوکہ 1915 میں شائع ہوئی تھی اور کئی سالوں…

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کردی گئی

وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کردی۔پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 22 اپریل 2023 سے توسیع کی گئی ہے۔وفاقی کابینہ کو بھیجی گئی سمری میں 2 سے 4 ہفتوں کی توسیع کی سفارش کی گئی تھی۔یاد رہے کہ وفاقی…