جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

راجن پور کے کچے کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی عید، جوانوں کا مورچوں پر رقص

راجن پور کے کچے کے علاقے میں پولیس اہلکاروں نے عید منائی، جوانوں نے مورچوں پر رقص کیا، مٹھائیاں بھی تقسیم کیں۔راجن پور کچے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن عید کے دوسرے دن بھی جاری رہا۔ڈی پی او محمد ناصر سیال کے مطابق کچے میں ڈاکوؤں کے…

بہاول پور چڑیا گھر انتظامیہ عید پر شیرنی کے نو زائیدہ بچوں کو عوام کے سامنے لی آئی

بہاول پور کے چڑیا گھر میں رانی شیرنی نے 4 بچوں کو جنم دیا ہے۔ بہاول پور چڑیا گھر انتظامیہ عید پر شیرنی کے بچوں کو عوام کے سامنے لی آئی۔ شیرنی کے بچوں کو دیکھنے کیلئے بچوں اور بڑوں کا رش لگ گیا۔ چاروں بچے مادہ ہیں، رانی (شیرنی) نے بچوں…

پلوامہ حملے پر ستیا پال ملک کے انکشافات پر بھارتی حکومت کا پہلا رد عمل آگیا

پلوامہ حملے پر ستیاپال ملک کے انکشافات پر بھارتی حکومت کا پہلا رد عمل سامنے آگیا۔اس حوالے سے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت نے ایسا کچھ نہیں کیا جسے چھپانے کی ضرورت ہو۔جموں کشمیر کے سابق گورنر…

عمران کیخلاف غلط مقدمہ نہیں بنایا، چاہتے تو سزائے موت کے کیسز بنا سکتے تھے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف کوئی غلط مقدمہ نہیں بنایا، چاہتے تو ان کیخلاف سزائے موت والے کیسز بنا سکتے تھے۔وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا تھا کہ الیکشن سے فرار نہیں چاہتے، الیکشن اپنے وقت پر…

حکمران اتحاد کی جانب سے سپریم کورٹ کیخلاف منفی مہم قابل مذمت ہے، پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو نہ تو معاشی بحران کی فکر ہے اور نہ ملکی معاملات سدھارنے کی صلاحیت ہے۔ آئین شکن حکمران صرف اور صرف غیر آئینی طور پر اقتدار سے چمٹے رہنا چاہتے ہیں۔ گجرات میں صنعتکاروں…

صرف پنجاب میں الیکشن سے ملک میں افراتفری پھیلے گی، چوہدری شجاعت کی سراج الحق سے گفتگو

سربراہ پاکستان مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ صرف پنجاب میں الیکشن سے ملک میں افراتفری پھیلے گی۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے لاہور میں ٹیلی فون پر رابطہ کیا، انکی خیریت دریافت کی…

وزیراعظم شہباز شریف کا شاہ بحرین سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

وزیراعظم شہباز شریف اور بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔ اسلام آباد سے وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے بحرین کے بادشاہ کو عیدالفطر کی مبارکباد دی اور نیک…

گڑھی خدا بخش: بلاول بھٹو، آصفہ بھٹو کی شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری

وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری اور انکی بہن آصفہ بھٹو زرداری نے گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے…

رانا ثناء کا چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو پر ازخود نوٹس کا مطالبہ

وفاقی وزير داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو پر ازخود نوٹس لے کر اس کا فارنزک آڈٹ کروانے کا مطالبہ کردیا۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ چیف جسٹس کی ساس کی آڈیو پر سوموٹو لیاجائے، اگر…

عمران خان تیزی سے پاکستان کو انتشار کی جانب دھکیل رہے ہیں، امریکی جریدہ

امریکی جریدے بلوم برگ نے کہا ہے کہ عمران خان تیزی سے پاکستان کو بحران اور انتشار کی جانب دھکیل رہے ہیں۔ بحران کے نتیجے میں پاکستان میں جمہوری عمل کے مستقبل کے بارے میں تشویش بڑھ گئی ہے۔اپنے ایک مضمون میں امریکی جریدے کا کہنا تھا کہ عمران…

ماضی میں بھی ملک کو بحرانوں سے نکالا، اب بھی بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ماضی میں بھی ملک کو بحرانوں سے نکالا ہے، اب بھی ملک کو بحران سے نکالنے کےلیے پیپلز پارٹی اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی…

ہتھنی مدھوبالا کو خطرناک وائرس لگنے کا خدشہ، سفاری پارک منتقلی مؤخر

کراچی چڑیا گھر حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والی ہتھنی سے مدھوبالا کو خطرناک وائرس لگنے کا خدشہ ہے جس کے باعث اسکی سفاری پارک منتقلی مؤخر کردی گئی۔ڈائریکٹر چڑیا گھر نے کہا کہ نورجہاں ہتھنی کی موت کسی عام وائرس سے نہیں خطرناک وائرس سے…

انتخابی عمل سے اعتماد اٹھایا جا رہا ہے، سپریم کورٹ میں دوہرا معیار نظر آیا، ملک احمد خان

وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ آج انتخابی عمل داری سے اعتماد اٹھایا جا رہا ہے، اس سے بڑی سازش نہيں ہوسکتی۔چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو سامنے آنے کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…

آج کراچی کا درجہ حرارت 38.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ، آئندہ تین روز موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

کراچی میں دن کا درجہ حرارت 38.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین روز کراچی کا موسم گرم اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات نے مزید کہا کہ آئندہ روز شہر کا درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ …

عید اسپیشل: غیر روایتی انداز اپنائیں اور بنائیں مزیدار عربی کنافہ

عید کے خوشیوں بھرے موقع پر کچھ میٹھا نہ ہو تو عید پھیکی سی لگتی ہے تو اس بار عید پر روایتی شیر خُرمہ یا سویاں بنانے کے بجائے مزیدار عربی کنافہ ٹرائی کریں۔پیسٹری 500 گرام، مکھن 1/4 کپ، فل فیٹ ملک 1 کپ، کارن فلار 1 کھانے کا چمچ، لیمن جوس 1…

1 ہی دن انتخابات کیلئے 25 اپریل کو احتجاج کرینگے: نثار کھوڑو

پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کروانے کے لیے 25 اپریل کو سندھ بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا۔صدر پی پی پی سندھ نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی 25 اپریل کو سندھ کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں مظاہرہ اور احتجاج کرے…

ہتھنی نورجہاں کی تدفین کراچی چڑیا گھر میں ہو گی: ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہتھنی نورجہاں کی تدفین کراچی چڑیا گھر میں ہو گی۔کراچی سے جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ہتھنی نورجہاں کا پوسٹ مارٹم ہو گا تاکہ موت کی وجہ معلوم ہو سکے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی نے کہا…

کراچی: عید پر مٹھائی کی دکان سے نقدی، کیک، مٹھائیاں لوٹ لی گئیں، ویڈیو آ گئی

کراچی میں اسٹریٹ کرائم، ڈکیتی اور راہزنی کی نت نئی وارداتیں متعارف ہو رہی ہیں، عید الفطر کے موقع پر کراچی کے علاقے کورنگی میں مسلح ملزمان نے مٹھائی کی دکان لوٹ لی۔موٹر سائیکلوں پر سوار 6 مسلح ملزمان کورنگی کے علاقے گلزار کالونی سیکٹر 32…