جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

رحیم یارخان: کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن 17 ویں روز بھی جاری

رحیم یارخان میں کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن آج 17 ویں روز بھی جاری ہے۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کے دریائی علاقے کچہ لوند میں آپریشن کے دوران 8 ڈاکو گرفتار ہوئے۔پولیس کی جانب سے ظاہر پیر، ماچھکہ کے نوجوان اور ملتان کے…

211 پاکستانیوں کا قافلہ پورٹ سوڈان پہنچ گیا: بلاول بھٹو زرداری

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ محکمۂ خارجہ سوڈان میں پاکستانیوں کی ریلیف اور ریسکیو میں پیش پیش ہے، مزید 211 پاکستانیوں کا قافلہ پورٹ سوڈان پہنچ گیا۔وزیرِ خارجہ نے سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلاء سے متعلق جاری کیے گئے بیان…

ثاقب نثار آڈیو منتخب وزیراعظم کو ہٹنے کی سازش ہے: بلال اظہرکیانی

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ ثاقب نثار کی آڈیو منتخب وزیرِ اعظم کو توہینِ عدالت کے ذریعے نکالنے کی سازش ہے۔ایک بیان میں بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ یہ نواز شریف کی2017ء میں نااہلی کی سازش کا تسلسل…

یاد نہیں خواجہ طارق رحیم سے کس کیس پر اور کب بات کی، ثاقب نثار

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ یاد نہیں کہ خواجہ طارق رحیم سے کس کیس پر اور کب بات کی۔سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے اپنی آڈیو لیک پر ’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں وضاحت کرتے ہوئے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ 2 افراد کی گفتگو کو ایسے…

سی ٹی ڈی تھانہ دھماکا، نگراں وزیرِ اعلیٰ کے پی کا تحقیقات کا حکم

نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے سوات کے علاقے کبل میں واقع محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے تھانےمیں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔وزیرِ اعلیٰ کی ہدایت پر چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا نے 2 رکنی تحقیقاتی…

سپریم کو اسکینڈلائز کیا جا رہا ہے تو اس پر سوموٹو بنتا ہے: ملک احمد خان

مسلم لیگ ن پنجاب کے سینئر رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ اگر سپریم کو اسکینڈلائز کیا جا رہا ہے تو اس پر اب سوموٹو لینا بنتا ہے، کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی ہو رہی ہے تو ہم حق پر ہیں کہ سپریم جوڈیشل کونسل جائیں۔ملک احمد خان نے وزیرِ قانون…

سو موٹو اور توہینِ عدالت کو ملک کی بربادی کیلئے استعمال کیا گیا، طلال چودھری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ سو موٹو اور توہینِ عدالت کو ملک کی بربادی کے لیے استعمال کیا گیا۔ن لیگی رہنما نے کہا کہ ملک میں 2 روپے کی روٹی اور 100 روپے کا ڈالر تھا، لوڈشیڈنگ و دہشت گردی ختم ہو چکی تھی لیکن غلط فیصلوں نے…

میرے سیکیورٹی انچارج افتخار گھمن ایف آئی اے کی تحویل میں ہیں: عمران خان

تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میرے سیکیورٹی انچارج افتخار گھمن تاحال ایف آئی اے کی تحویل میں ہیں۔سوشل میڈیا پر عمران خان نے لکھا ہے کہ افتخار گھمن اوورسیز پاکستانی ہیں جنہوں نے اپنا سب کچھ چھوڑا اور حقیقی آزادی کے نصب…

5 ماہ کے بچے کو اغواء کرنے کی کوشش ناکام، 8 رکنی خواتین گینگ گرفتار

گھر سے 5 ماہ کے شیر خوار بچے کو اغواء کرنے کی کوشش پر 8 رکنی خواتین گینگ کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں تھانہ مندرہ کی حدود میں ایک گھر سے 5 ماہ کے بچے کو اغواء کرنے کی کوشش کی گئی۔پولیس کی بروقت کارروائی نے اس…

پارلیمنٹ کے فیصلوں پر عدلیہ حکم امتناع نہیں دے سکتی: خورشید شاہ

وفاقی وزیرِ آبی وسائل خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے فیصلوں پر عدلیہ حکمِ امتناع نہیں دے سکتی۔خورشید شاہ نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کے بنائے گئے قانون پر عدلیہ عمل کرتی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ پہلے خیبر پختون…

ملتان میں پولیس فائرنگ سے 2 نوجوانوں کی ہلاکت، ایس ایچ او معطل

ملتان میں پولیس فائرنگ سے 2 نوجوانوں کی ہلاکت پر تھانہ شاہ رکن عالم کے ایس ایچ او کو معطل کر دیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق پولیس فائرنگ میں تھانہ شاہ رکن عالم کے اہلکار ملوث تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں بحق ہو…

خواجہ آصف کا ثاقب نثار کی لیک آڈیو پر ردِ عمل

وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ آصف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور خواجہ طارق کی مبینہ آڈیو پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ثاقب صاحب آپ کی آڈیو سنی بہت دکھ ہوا، آپ نوازشریف دشمنی میں بہت…

عطاء تارڑ بیوقوف نہ بنیں، پنگا نہ لیں: وکیل خواجہ طارق رحیم

وکیل خواجہ طارق رحیم نے کہا ہے کہ عطاء تارڑ بیوقوف نہ بنیں اور پنگا نہ لیں، ان کے دادا کی باتیں بتائیں تو کہیں کے نہیں رہیں گے۔سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے ساتھ ہونے والی مبینہ گفتگو کے حوالے سے خواجہ طارق رحیم نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے…

سوڈان میں جنگ بندی کی کوششوں پر سعودی و جاپانی وزرائے خارجہ کا اتفاق

سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سےجاپانی ہم منصب یوشیماسا حیاشی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔سعودی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے سوڈان میں جنگ بندی کے لیے مشترکہ کوششیں کرنے پر اتفاق کیا ہے۔اس رابطے کے دوران…

ملتان فائرنگ واقعہ: وزیراعلیٰ پنجاب کا جاں بحق نوجوانوں کے ورثہ کو 10، 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان

نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے ملتان فائرنگ واقعے کے متاثرہ خاندانوں کو 10، 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پولیس کی فائرنگ کا واقعہ قابل مذمت ہے۔ان کا کہنا تھا…

شاہ چارلس کی تاجپوشی، شہزادہ ہیری کا خاندان کیساتھ نہ بیٹھنے کا امکان

برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کی تقریبِ تاجپوشی میں چھوٹے بیٹے شہزادہ ہیری کی رسمی شرکت اور شاہی خاندان سے 10 قطاریں پیچھے بیٹھنے کے حوالے سے خبریں گردش کرنے لگی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم اپنی تاجپوشی…

ماسکو میں نمازِ عید کے روح پرور مناظر کی ویڈیو وائرل

روس کے مسلمانوں نے جمعے کو رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام پر عید الفطر منائی۔عید الفطر کے موقع پر مختلف خاندان اور دوست اکٹھے ہوتے، تحائف کا تبادلہ کرتے اور ایک دوسرے کی دعوتیں کرتے ہیں۔دنیا بھر کے مسلمانوں کے طرح روس میں بھی یہ تہوار بڑے…

ویرات کوہلی پر 24 لاکھ روپے جرمانہ عائد

انڈین پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی پر 24 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کو کھیلے گئے میچ میں سِلو اوور ریٹ کے باعث ویرات کوہلی پر 24 لاکھ جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں پر…

نور جہاں بہادر ہتھنی تھی: سربراہ فور پاز انٹرنیشنل ٹیم

فور پاز انٹرنیشنل ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر عامر خلیل نے کہا ہے کہ نور جہاں بہادر ہتھنی تھی۔فور پاز انٹرنیشنل کی 4 رکنی ٹیم نے سفاری پارک کا دورہ کیا، ٹیم کی سربراہی ڈاکٹر عامر خلیل نے کی۔فور پاز ٹیم نے سفاری پارک میں ہتھنی مدھو بالا کے لیے…

کال ریکارڈنگ مجرمانہ فعل ہے:جلیل احمد شرقپوری

تحریکِ انصاف کے رہنما میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ کال ریکارڈنگ مجرمانہ فعل ہے۔ لاہور میں جیل روڈ آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جلیل احمد شرقپوری نے کہا کہ چیف جسٹس کی ساس کی کال ریکارڈنگ عدلیہ کو دبانے کی کوشش ہے۔پی ٹی آئی رہنما…