روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنے کا امکان
روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق خام تیل کتنا سستا پڑے گا کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی روس سے صرف ٹیسٹنگ کے لیے کارگو آئے گا، روسی خام تیل درآمد سے…
خیبر: فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک، 2 سپاہی شہید
خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے علاقے تیرہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک، 2 سپاہی شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق واقعے میں 4 دہشت گرد…
منکی پاکس کیا بیماری ہے، یہ سب سے پہلے کہاں سے پھیلی؟
ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد منکی پاکس دنیا پر انتہائی خطرناک اثرات مرتب کرنے والی وبا ثابت ہو سکتی ہے اور یہ وائرس پالتو جانوروں سمیت جنگلی حیات میں بھی پھیل سکتا ہے۔منکی پاکس ہے کیا؟منکی پاکس بیماری،…
بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں دھماکا، 10 پولیس اہلکار ہلاک
بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں دھماکے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار اور 1 ڈرائیور ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکار آپریشن کے بعد واپس آرہے تھے کہ ان کی گاڑی کو آئی ای ڈی کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس…
قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان شریک نہیں ہوسکتے، ترجمان قومی اسمبلی
قومی اسمبلی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مستعفی ارکان شریک نہیں ہو سکتے۔ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے آئینی ماہرین کے ساتھ مشاورت کے بعد فیصلہ کیا۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی…
بلوچستان کے شمال مشرقی اور ساحلی علاقوں میں گرد آلود طوفانی ہوائیں
بلوچستان کے شمال مشرقی اور ساحلی علاقوں میں گرد آلود طوفانی ہواؤں سے موسم اچانک تبدیل ہوگیا۔پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں طاقتور مغربی سسٹم سے متعلق الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک اور طاقتور مغربی سسٹم بلوچستان کی جانب بڑھ رہا ہے۔پی ڈی…
حکومت ایک تاریخ پر نہیں، اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے، پرویز الہٰی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ حکومت ایک تاریخ پر نہیں، اپنی مرضی کی تاریخ پر الیکشن چاہتی ہے۔لاہور میں پرویز الہٰی سے مختلف سیاسی شخصیات نے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہٰی…
شہزادہ ہیری افغانستان سے30 منٹ فون پر کس سے بات کرتے تھے؟
برطانوی شہزادہ ہیری نے انکشاف کیا کہ افغان جنگ کے دوران اُنہیں اپنے پیاروں سے بات کرنے کے لیے 30 منٹ ملتے تھے۔ڈیوک آف سسیکس نے اپنی کتاب’اسپیئر‘ میں لکھا ہے کہ ہمیں ہر ہفتے اپنے پیاروں سے فون پر رابطہ کرنے کے لیے 30 منٹ دیے جاتے تھے، اس…
انصاف اور قانون کی فتح ہوئی ہے، اعظم سواتی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ انصاف اور قانون کی فتح ہوئی ہے۔شکارپور میں علی زیدی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہاکہ عدالتیں انصاف کے دروازے کھولیں گی تو مظلوموں کوانصاف ملے گا،…
جاوید آفریدی کی بلوچستان کے وائرل بزرگ شہری کو حج کی پیشکش
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اور حج کی خواہش کا اظہار کرنے والے بلوچستان کے بزرگ کو حج کی پیشکش کردی۔ کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر مسجدِ نبوی ﷺ میں موجود ایک بزرگ کی ویڈیو تیزی…
ثالثی اور پنچایت سپریم کورٹ کا کام نہیں: شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ثالثی اور پنچایت سپریم کورٹ کا کام نہیں ہے، عدالتِ عظمیٰ کا کام قانون و آئین کے مطابق فیصلے کرنا ہے۔اتحادی جماعتوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ الیکشن کے لیے اکتوبر یا…
ون ڈے میں بھی بہترین کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے، ٹام لیتھم
نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم کا کہنا ہے کہ ون ڈے میچز میں بھی بہترین کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹام لیتھم نے کہا کہ نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاندار کم بیک کیا۔ انہوں نےمزید کہا کہ پاکستان…
پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کی ٹرافی رونمائی کردی گئی۔ ٹرافی کی رونمائی کی تقریب راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوئی۔اس موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم موجود تھے۔ پاکستان…
شاہ محمود کا سپریم کورٹ کو پنچایت کہنے پر ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سپریم کورٹ کو پنچایت کہنے پر ردعمل دیا ہے۔ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سپریم کورٹ پنچایت نہیں ہے عدالت نے آئین کے مطابق فیصلہ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومتی…
جاپان: سفیر پاکستانی کا سفارتخانے میں پاکستانی تائیکوانڈو ٹیم کا خیرمقدم، کامیابیوں پر مبارکباد
جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے سفارت خانہ پاکستان میں پاکستانی تائیکوانڈو ٹیم کا خیرمقدم کیا اور 19ویں جاپان واٹا اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں نوجوان کھلاڑیوں کی شاندار کامیابیوں پر مبارکباد دی۔واضح رہے کہ واٹا…
وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے 13 اپریل کے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے فیصلوں کی منظوری دے دی۔یہ بھی پڑھیں: اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کون کونسے فیصلے کیے گئے؟ذرائع کے مطابق آج وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم…
پاکستان میں دو افراد میں منکی پاکس کی تصدیق: اس مرض کی علامات کیا ہیں اور یہ کتنا خطرناک ہے؟
پاکستان میں دو افراد میں منکی پاکس کی تصدیق: اس مرض کی علامات کیا ہیں اور یہ کتنا خطرناک ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلپاکستان میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے مطابق ملک میں منکی پوکس کے دو مریضوں کی تصدیق کی گئی…
باراک اوباما اور مشیل اوباما کی شادی کے 10 سال ناخوشگوار کیوں گزرے؟
سابق امریکی صدر باراک اوباما کی اہلیہ، سابق خاتون اوّل مشیل اوباما نے اپنی 30 سالہ شادی کے دوران پیش آنے والی مشکلات کے بارے میں بات کی۔مشیل اوباما نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ ہماری شادی کو 30 سال ہوچکے ہیں جن میں سے…
جیسنڈا آرڈرن آج کل کیا کر رہی ہیں؟
نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن امریکا کی مشہور یونیورسٹی میں اب بطور ٹیچر خدمات سرانجام دیں گی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جیسنڈا آرڈرن ہارورڈ یونیورسٹی میں 2 پروگراموں سے منسلک ہوگئی ہیں جو کہ عالمی اور مشہور رہنماؤں سے متعلق…
لاہور، 10 کلو آٹے کا تھیلا دکانوں سے غائب ہو گیا
لاہور کی اکثر دکانوں سے 10 کلو والا آٹے کا تھیلا غائب ہو گیا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں 15 کلو آٹے کا تھیلا 22سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ چکی مالکان ایسوسی ایشن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ چکی مالکان فی کلو آٹا 170 روپے کا فروخت کر…