یونان کشتی حادثہ: 281 خاندانوں کا حکومت سے رابطہ، 193 ڈی این اے سیمپل جمع
یونان کشتی حادثے کے بعد 281 خاندانوں نے حکومت سے رابطہ کیا ہے، جبکہ 193 ڈی آکسیرائبو نیوکلیک ایسڈ (ڈی این اے) سیمپل جمع کیے جا چکے ہیں، شناخت کا عمل مکمل ہونے کے بعد لاشیں وطن واپس لائی جاسکیں گی۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے واقعے کی…
لاہور: امریکی قونصل خانے کے نمائندے کی خدیجہ شاہ سے جیل میں ملاقات
لاہور میں امریکی قونصل خانے کے نمائندے نے سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی بیٹی خدیجہ شاہ سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی اور رہائی کیلئے قانونی پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔جیل ذرائع کے مطابق امریکی قونصل خانے کا نمائندہ سرکاری پروٹوکول کے…
ویسٹ انڈین آل راؤنڈر یانک کریھا کی ناک کی سرجری ہوگئی
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر یانک کریھا کی ناک کی سرجری ہوگئی۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مطابق زمبابوے کے دارالحکومت میں یانک کریھا کی ناک کی سرجری جمعرات کو ہوئی ہے۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مطابق آل راؤنڈر پچھلے ہفتے ناک پر گیند لگنے…
سپریم کورٹ میں 9 مئی کے ملزمان کا ڈیٹا جمع کروادیا گیا
سپریم کورٹ میں 9 مئی کے واقعات میں ملوث زیرِ حراست ملزمان کا ڈیٹا جمع کروادیا گیا، پنجاب حکومت کی رپورٹ میں فوج کی حراست میں موجود ملزمان، نابالغ بچوں، صحافیوں اور وکلا کا ڈیٹا شامل نہیں ہے۔رپورٹ کے مطابق 9 مئی کے واقعات میں 81 خواتین کو…
پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ کامیاب پروگرام دیکھنا چاہتے ہیں، امریکی سفیر
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) آزاد ادارہ ہے جو پالیسی فریم ورک میں کام کرتا ہے، پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ کامیاب پروگرام دیکھنا چاہتے ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
نواز شریف کا اتوار کی صبح لندن سے دبئی پہنچنے کا امکان
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کے دبئی اور سعودی کے دورے کا شیڈول سامنے آگیا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کا اتوار کی صبح لندن سے دبئی پہنچنے کا امکان ہے۔نواز شریف دبئی اپنی فیملی کے ساتھ پہنچیں گے اور وہاں 3 سے 4 دن…
کلرک نے جلدی چھٹی کیلئے گیس اسٹیشن پر ڈکیتی کروا دی
امریکا کے شہر تلسا میں ایک گیس اسٹیشن پر کام کرنے والے کلرک پر الزام ہے کہ اس نے جلدی چھٹی لینے کیلئے اسٹیشن پر چوری کی واردات کروائی۔5 جون کو ایسائس جونز نے تلسا پولیس ڈپارٹمنٹ کو فون کیا کہ ایک نقاب پوش آدمی گیس اسٹیشن پر گھس آیا تھا…
9 مئی واقعات: پنجاب حکومت نے گرفتار فراد سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی
اسلام آباد :پنجاب حکومت نے 9 مئی واقعات کے بعد گرفتار کیے جانے والے افراد سے متعلق ڈیٹا کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی…
نام نہاد میئر کراچیِ: بلدیہ عظمی کا اجلاس کر کے دکھائے، سراج الحق کا چیلنج
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے جمہوری مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا، الیکشن کمیشن آف پاکستان خاموش تماشائی بن کر دیکھتا رہا ، یہ عام انتخابات کی اہلیت نہیں رکھتا، بلدیہ…
ورلڈ کپ کوالیفائر: سری لنکا نے اومان کو 10 وکٹوں سے ہرادیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں سری لنکا نے اومان کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔بلاوایو میں کھیلے گئے میچ میں اومان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 31 اوورز میں 98 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔سری لنکا نے اومان کا دیا…
محمود مولوی استحکام پاکستان پارٹی سندھ کے صدر مقرر
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے محمود مولوی کو سندھ کا پارٹی صدر مقرر کردیا۔پارٹی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پارٹی پیٹرن انچیف جہانگیر ترین اور صدر عبدالعلیم خان نے مشاورت سے محمود مولوی کا تقرر کیا۔استحکام پاکستان پارٹی کا منشور…
ملک میں سرطان کے کیسز بڑھ رہے ہیں، خواتین کی تعداد زیادہ ہے، قومی ادارہ برائے صحت
قومی ادارہ برائے صحت (این آی ایچ) نے ملک میں سرطان کے بڑھتے ہوئے کیسز کی رپورٹ جاری کی ہے، جس کے مطابق 5 سال کے دوران 2 لاکھ 69 ہزار 202 سرطان کیسز رپورٹ ہوئے۔قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ سرطان کے مریضوں میں خواتین کی زیادہ تعداد رپورٹ…
پتھروں سے تیار ہونے والی عجیب و غریب چینی ڈش
’سودیو‘ ایک عجیب و غریب قسم کی چینی ڈش یا اسٹریٹ فوڈ ہے جو چھوٹے دریائی پتھروں، مختلف مصالحوں اور جڑی بوٹیوں پر مشتمل ہوتی ہے، جسے تیار کرنے کیلئے ان تمام اشیاء کو ساتھ ملا کر گرم تیل میں فرائی کیا جاتا ہے۔اسے کھانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ…
میثاق معیشت پر دستخط کرنے کو تیار ہوں، آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ میثاقِ معیشت وقت کی ضرورت ہے، وہ میثاق معیشت پر بات کرنے اور دستخط کرنے کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ صرف میری فیملی اور کچھ سیاسی خاندانوں کے…
الیکشن کمیشن نے ہمارے ساتھ انصاف نہیں کیا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ہمارے ساتھ انصاف نہیں کیا۔ ساری دنیا حیران ہے 9 لاکھ ووٹ والی جماعت ہار گئی اور ساڑھے 3 لاکھ والی جیت گئی۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے احتجاجی مظاہرے…
امریکی بمبار طیاروں کی سوئیڈن میں پہلی بار لینڈنگ، نیٹو مشقوں میں حصہ لیا
امریکی بمبار طیاروں نے پہلی بار سوئیڈن میں لینڈنگ کی ہے، ان طیاروں نے نیٹو مشقوں میں حصہ لیا۔امریکی فضائیہ کے دو ’بی ون بی لانسر‘ طیارے 19 جون کو شمالی سوئیڈن کے لولیا کیلکس ایئرپورٹ پہنچے۔ایئرفورس ترجمان لوئیس لیون نے کہا کہ ہم بمبار…
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایکسپو سینٹر میں بچت بازار کا افتتاح کردیا
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی ایکسپو سینٹر میں بچت بازار کا افتتاح کردیا۔ بچت بازار 23 سے 25 جون تک جاری رہے گا۔گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 3 روزہ بچت بازار میں 150سے زائد اسٹالز لگائے گئے…
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس
چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) عمر عطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ڈاکٹر سید محمد انور کو وفاقی شرعی عدالت کا عالم جج بنانے کی سفارش کی گئی۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سید محمد انور 3 سال تک عالم جج…
سندھ کی شوگر ملز کو 32 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت
وفاقی حکومت نے سندھ کی شوگر ملز کو 32 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا، جس میں سندھ کی شوگر ملز کو 32 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی…
کراچی میں شہری نے چوری ہونے والا جانور ڈھونڈ نکالا
کراچی میں گائے چوری کرنے والے کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا گیا، ملزم کی نشاندہی پر چوری شدہ گائے بھی برآمد کر لی گئی۔ڈیفنس بخاری کمرشل ایریا میں شہری نے گائے چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور پولیس کے حوالے کردیا۔گرفتار ملزم نے دوران…