جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

توشہ خانہ کیس: عمران خان کل ذاتی حیثیت میں سیشن کورٹ میں طلب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں عدالت نے کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں عمران خان کو ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔توشہ خانہ کیس کی…

پنجاب اور کے پی الیکشن کا از خود نوٹس تین چار سے مسترد ہوا، جسٹس اطہر

اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخوا(کے پی) میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کے جسٹس اطہرمن اللہ کا تفصیلی نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ از خود نوٹس تین چار سے مسترد ہوا، ازخود نوٹس کی…

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس: دہشتگردی کیخلاف جامع آپریشن کی منظوری

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں دہشت گردی کے خلاف جامع آپریشن کی منظوری دیتے ہوئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، جو ایک ہفتے میں اپنی سفارشات تیار کرکے…

ٹرمپ جیل جانے کے مستحق نہیں: سٹورمی

ٹرمپ جیل جانے کے مستحق نہیں: سٹورمی ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلامریکہ میں عریاں فلموں کی اداکارہ سٹورمی ڈینیئلز کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو انھیں خاموش رہنے کے لیے پیسے دینے کے الزام میں قید کی سزا نہیں ہونی چاہیے۔ڈونلڈ ٹرمپ…

جسٹس اطہر من اللّٰہ کے اختلافی نوٹ پر فواد چوہدری کا تبصرہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا بنیادی مسئلہ الیکشن ہیں جج یا بینچ نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے جسٹس اطہر من اللّٰہ کے تفصیلی اختلافی نوٹ پر تبصرہ کردیا۔انہوں…

پنجاب اسمبلی انتخابات: میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا گیا

14 مئی کو ہونے والے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے میڈیا کیلئے کوڈ آف کنڈکٹ (ضابطہ اخلاق) جاری کردیا ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابی مہم کے دوران میڈیا پر نشر کیا جانے والا مواد نظریہ پاکستان کےمطابق ہو، ملک کی…

چیف جسٹس متنازع ہوگئے، استعفیٰ دیں، مریم اورنگزیب

وفاقی حکومت نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان متنازع ہوگئے ہیں، اس لیے وہ استعفیٰ دیں۔پاکستان…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 301 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ پی ایس ایکس میں آج کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان تھا لیکن بعد میں بدل کر کاروبار اختتام تک منفی رہا۔ 100 انڈیکس آج 301 پوائنٹس کم ہوکر 40 ہزار 49 پر بند ہوا ہے۔…

پاکستان کو قرضوں سے نجات دلانے کیلئے کوئی لائحہ عمل نہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ہماری اسلامی معیشت کی بنیاد ہی دولت کا گردش میں رہنا ہے۔ پاکستان پر موجودہ حالات میں 63 ہزار ارب کا قرضہ ہے۔سراج الحق نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں سیرت النبیﷺ کانفرنس سے خطاب کے دوران…

بابر اعوان کا اسپیکر کو خط لکھنے کا معاملہ معمہ بن گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما بابر اعوان کے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھنے کا معاملہ معمہ بن گیا۔قومی اسمبلی سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قرار داد کی منظوری کے معاملے پر بابر اعوان نے قانونی کارروائی کےلیے اسپیکر سے تفصیلات…

پی پی اجلاس میں سیاسی صورت حال پر مشاورت

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا اعلیٰ سطح اجلاس زرداری ہاؤس  اسلام آباد میں ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کی صدارت سابق صدر آصف زرداری اور پی پی چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے…

بلوچستان میں انسانی حقوق پر ایچ آر سی پی کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری

بلوچستان میں انسانی حقوق پر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری کردی۔ایچ آر سی پی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں جبری گمشدگیوں، معاشی محرومیوں، آزادی صحافت پر قدغن سے عوام میں غصہ بڑھ رہا ہے۔رپورٹ…

پشاور میں رمضان کے دوران مہنگائی کا جن بے قابو

پشاور میں ماہ صیام کے دوران مہنگائی کا جن بوتل میں بند نہیں کیا جاسکا۔ دکاندار سرکاری نرخ نامے کے برعکس اشیائے خور و نوش من مانی قیمتوں پر فروخت کررہے ہیں۔شہریوں نے حکومت سے مہنگائی کم کرنے کےلیے عملی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔سروے کے…

میرپور خاص جیل میں مرنے والے قیدی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی

سینٹرل جیل میرپور خاص میں 2 روز قبل ہلاک ہونے والے قیدی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آگئی۔رپورٹ کے مطابق منشیات کے مقدمے کے قیدی کے جسم کے مختلف حصوں پر زخموں کے 12 نشانات پائے گئے۔رپورٹ کے مطابق ہلاک قیدی کے پھیپھڑوں اور پیٹ کے…

بیساکھی تقریبات میں شرکت کیلئے 2856 سکھ یاتریوں کو ویزے جاری

بھارت میں موجود پاکستانی ہائی کمیشن نے کہا ہے کہ بیساکھی کی تقریبات کیلئے 2856 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کیے ہیں۔ نئی دہلی سے جاری پاکستانی ہائی کمیشن کے بیان کے مطابق بیساکھی کا سالانہ میلہ 9 اپریل سے 18 اپریل تک پاکستان میں ہو…

موجودہ مردم شماری پر شدید تحفظات ہیں، فیصل سبزواری

وفاقی وزیر اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے موجودہ مردم شماری پر شدید تحفظات کا اظہار کردیا۔ کراچی کے علاقے لانڈھی میں دعوت افطار سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا کہ 2017 میں ہمیں مردم شماری میں محض ایک…

پی سی بی نے نیوزی لینڈ سیریز کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کےلیے قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق ریحان الحق ٹیم کے منیجر، گرانٹ بریڈ برن ہیڈ کوچ، عبدالرحمان اسسٹنٹ کوچ، اینڈریو پٹیک بیٹنگ کوچ اور عمر گل بولنگ…