بلاول بھٹو کا دورہ بھارت سے قبل سیاسی رہنماؤں سے رابطہ، مشاورت کی
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارت روانگی سے قبل مولانا فضل الرحمان، سراج الحق، خالد مقبول صدیقی اور دیگر رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ترجمان بلاول بھٹو زرداری کے مطابق بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت سے قبل وزیر…
پاکپتن: بابا فرید گنج شکر کے دربار پر دولہا دلہن کا ویڈیو شوٹ، 3 اہلکار معطل
پاکپتن میں بابا فرید گنج شکر کی درگاہ پر محکمہ اوقاف کے حکام کی غفلت سامنے آگئی۔درگاہ بابا فرید کے صحن میں دلہن کا ویڈیو شوٹ کیا گیا، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ غفلت برتنے پر پولیس انسپکٹر سمیت…
کریملن پر ڈرون حملے کو شک کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں، انٹونی بلنکن
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے روسی صدارتی محل پر مبینہ ڈرون حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو میں ہونے والے واقعے کو شک کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ روسی صدارتی محل میں ہونے والے واقعے کی تفصیلات سے…
نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میں شکست، پاکستان نے 12 سال بعد سیریز جیت لی
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست دے دی۔ مہمان ٹیم کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم کو 0-3 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل ہوگئی۔ پاکستان نے 12 سال بعد نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی حاصل کی ہے، پاکستان نے…
عمران خان پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کر دیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میںتنبیہ کی ہے کہ عدالتی اوقات میں عمران خان پیش نہ ہوئے تو عبوری ضمانت خارج کر دیں گے،عداتوں کا مذاق بنا کر رکھا ہوا ہے، ہائیکورٹ کو سول کورٹ…
الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو انتخابات کے حکم کیخلاف نظرثانی دائر کردی
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی دائر کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے تاریخ واپس لینے کی استدعا کردی۔
الیکشن کمیشن نے نظر…
سپریم کورٹ کے آڈٹ کا فیصلہ، رجسٹرار16 مئی کوپی اے سی میں طلب
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نےسپریم کورٹ کے دوہزار دس سے دوہزار اکیس تک کے آڈٹ کا فیصلہ کرتے ہوئے رجسٹرار سپریم کورٹ کو16 مئی کو طلب کر لیا،اور عدم حاضری پر وارنٹ جاری کرنے کا عندیہ دے…
جب بھی آئین کی خلاف ورزی ہوئی، عدلیہ نے اس پر مہر لگائی، وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں جب بھی آئین کی خلاف ورزی کی گئی، عدلیہ نے اس پر مہر لگائی۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا…
آرٹیفیشل انٹیلیجنس: کون سی نوکریوں کو سب سے زیادہ خطرہ ہو سکتا ہے؟
آرٹیفیشل انٹیلیجنس: کون سی نوکریوں کو سب سے زیادہ خطرہ ہو سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فیصل اسلامعہدہ, اکنامِکس ایڈیٹر2 گھنٹے قبلآرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ’گاڈ فادر‘ کہلائے جانے والے جیفری ہنٹن نے اس کے بڑھتے ہوئے!-->…
بھارت صحافت کیلئے خطرناک ترین ملک، عالمی فہرست میں 11 درجے تنرلی
ورلڈ پریس انڈیکس میں بھارت کی 11 درجے تنزلی ہوئی ہے، جس کے بعد وہ 161ویں نمبر پر پہنچ گیا۔ صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف)کا کہنا ہے کہ بھارت صحافت کے لیے دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے۔بھارت…
بی آئی ایس پی کے تحت 90 لاکھ خاندانوں کی مالی معاونت کی جا رہی ہے، شازیہ مری
وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) شازیہ مری سے عالمی بینک کے وفد نے ملاقات کی۔ عالمی بینک کے وفد کی قیادت بینک کی نائب صدر برائے انسانی ترقی ممتا مرتھی نے کی۔ اس موقع پر…
پی آئی اے میں لازمی سروس ایکٹ لاگو کردیا گیا
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) میں لازمی سروس ایکٹ لاگو کردیا گیا۔چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) پی آئی اے کے دستخط سے احکامات جاری کردیے گئے، جس میں کہا گیا کہ تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر قومی ایئرلائن کے آپریشن میں خلل ڈالا…
جاوید لطیف کا سابق اور موجودہ ججز کے پلاٹوں کی تفصیلات منگوانے کا مطالبہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان سے سابق اور موجودہ ججز کے پلاٹوں کی تفصیلات منگوانے کا مطالبہ کردیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ پارلیمان کے سامنے کبھی…
خواجہ آصف کی عدلیہ کے احتساب کیلئے کمیٹی بنانے کی تجویز
وزیر دفاع خواجہ آصف نے عدلیہ کے احتساب کیلئے پورے ایوان کی کمیٹی بنانے کی تجویز دے دی ہے۔ قومی اسمبلی سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ جسٹس منیر سے موجودہ عدلیہ تک آئین میں مداخلت کا معاملہ حل کیا جائے، پارلیمنٹ میں سپریم کورٹ کی غیر…
یورپی روایتی دستکاری اور نان فوڈ مصنوعات کیلئے جغرافیائی تحفظ کی نئی اسکیم پر اتفاق
یورپی پارلیمنٹ اور یورپی کونسل کے مذاکرات کاروں نے یورپی یونین میں بننے والی روایتی دستکاری اور اسی طرح کی صنعتی اشیاء کی یورپی یونین اور بین الاقوامی سطح پر "جیوگرافیکل تحفظ ( GI ) " کے لیے ایک نئی اسکیم پر اتفاق کیا ہے۔اس اسکیم کے تحت…
پاکستان نے بھارت سے بلاول بھٹو کے گووا جانے کیلئے فضائی روٹ مانگ لیا
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ بھارت کے معاملے پر پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بھارتی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ کرلیا۔ذرائع سی اے اے کے مطابق بھارتی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے بلاول بھٹو زرداری کے طیارے کے گووا…
عمران خان اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کےخلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا گیا، ریفرنس الیکشن ایکٹ 2017 اور آئین کے آرٹیکل 218 تین کے تحت دائر کیا گیا۔ریفرنس پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما…
الیکشن کی تاریخ پر ڈیڈلاک تاحال برقرار ہے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات میں الیکشن کی تاریخ پر ڈیڈلاک برقرار ہے۔میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ ہم کہہ رہے ہیں ایک دن الیکشن کرانا ہیں تو 14 مئی سے پہلے اسمبلیاں…
تیسرا ون ڈے: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 288 رنز کا ہدف دے دیا
پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 288 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی اننگز کا آغاز ہوا تو مسلسل…
محکمہ انسداد منشیات کا عرب ممالک جانے والوں کے لیے انتباہ جاری
محکمہ انسداد منشیات کا عرب ممالک جانےوالوں کے لیے انتباہ جاری کردیا۔ محکمہ انسداد منشیات نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک کے مسافر نسوار نہ لےکر جائیں۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}