بلی رحم دل تھی یا چوہا خوش نصیب تھا؟
عام طور پر ہم سب نے یہی سنا ہے کہ چوہے اور بلی کی کبھی دوستی نہیں ہو سکتی۔ان دونوں جانوروں کا جب بھی آمنا سامنا ہوتا ہے تو زیادہ تر دونوں کو ہی بھاگتے اور لڑتے ہوئے دیکھا جاتا ہے۔چوہا اور بلی کبھی دوست نہیں ہوسکتے والی بات پر انٹرنیٹ…
غلام سرور کی تحریکِ انصاف چھوڑنے کی تردید
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما غلام سرور خان نے پارٹی چھوڑنے کی تردید کر دی۔’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ افواجِ پاکستان پر حملہ، پاکستان پر حملہ اور پاکستانیوں کے دل پر…
نئی فوجی عدالتیں نہیں بنائی جا رہیں: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئی فوجی عدالتیں نہیں بنائی جا رہیں، پہلے سے قانون اور عدالتیں موجود ہیں، انہیں میں مقدمات چلائے جائیں گے۔ افواج پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کی قیادت میں سیالکوٹ میں ریلی نکالی…
پنجاب بھر سے گرفتار شرپسندوں کی تعداد 3800 سے زائد ہو گئی
پنجاب بھر میں سرکاری و نجی اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ، تشدد اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث گرفتار افراد کی تعداد 3800 سے زائد ہو گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق لاہور سے اب تک 2 ہزار کے قریب شر پسندوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 9 مئی…
لاہور میں پولیس نے زمان پارک جانے والے راستے کھول دیے
لاہور میں پولیس نے زمان پارک کی طرف جانے والے تمام راستوں کو کھول دیا۔انتظامیہ نے زمان پارک کے اندر اور باہر لگے کیمپ اکھاڑ دیے۔پولیس نے زمان پارک کے اطراف میں سڑکوں پر لگائے گئے کنٹینرز بھی ہٹا دیے جبکہ کلیئر کرائی گئی گرین بیلٹ پر نئے…
حکومت نے عوام کو مسلح لوگوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہے: سراج الحق
امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کو مسلح لوگوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہے، حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے، ان حالات و واقعات کا ذمے دار کون ہے؟کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق…
خیبرپختونخوا: 9 مئی واقعات میں ملوث 809 افراد گرفتار
خیبر پختون خوا میں پُرتشدد مظاہروں سے متعلق دہشت گردی کی 18 ایف آئی آرز درج ہیں، مجموعی طور پر دہشت گردی کے مقدمات میں 809 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق دہشت گردی کے مقدمات میں سابق صوبائی وزراء اور سابق اراکین…
2031 میں انٹرنیشنل سپیس سٹیشن کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے کے بعد اس کا متبادل کیا ہو گا؟
انٹرنیشنل سپیس سٹیشن2031 میں سمندر میں گر کر تباہ ہو جائے گا، مگر خلا میں اس کا متبادل کیا ہو گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جوناتھن او کیلاہنعہدہ, بی بی سی فیچرز 4 منٹ قبلانٹرنیشنل سپیس سٹیشن (تمام اقوام عالم کے لیے!-->…
’ناممکن کچھ نہیں‘ دونوں ٹانگوں سے معذور سابق گورکھا فوجی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی
’ناممکن کچھ نہیں‘ دونوں ٹانگوں سے معذور سابق گورکھا فوجی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی2 گھنٹے قبلافغانستان میں اپنی دونوں ٹانگیں گنوانے والے فوجی نے کوہ پیمائی کی تاریخ میں اپنا نام روشن کرنے کی خواہش دل میں لیے، دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی…
مانچسٹر سٹی مسلسل تیسری مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ میں فاتح
مانچسٹر سٹی نے بغیر میچ کھیلے مسلسل تیسری مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ناٹنگھم فوریسٹ سے آرسنل کی شکست کے بعد مانچسٹر کی سبقت کنفرم ہوگئی ہے، پریمیر لیگ میں آرسنل کو ناٹنگھم فورسٹ نے ایک گول سے…
پی آئی اے حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز کراچی سے مدینہ روانہ
پاکستان میں انٹرنیشنل کے تحت حج آپریشن کا آغاز آج اتوار کو علی الصبح کراچی سے ہوگیا ہے۔ پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے 773 کراچی سے 328 عازمین کو لے کر علی الصبح مدینہ کیلئے روانہ ہوئی۔چیف آپریٹنگ آفیسر پی آئی اے امان اللّٰہ قریشی،…
ملک کے جنوبی، وسطی علاقوں میں شدید گرمی کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں آج شدید گرمی پڑے گی۔گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو، جیکب آباد، موہنجو داڑو میں 48 ڈگر ی سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں اگلے دو…
انٹرنیشنل سپیس سٹیشن2031 میں سمندر میں گر کر تباہ ہو جائے گا، مگر خلا میں اس کا متبادل کیا ہو گا؟
انٹرنیشنل سپیس سٹیشن2031 میں سمندر میں گر کر تباہ ہو جائے گا، مگر خلا میں اس کا متبادل کیا ہو گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جوناتھن او کیلاہنعہدہ, بی بی سی فیچرز 4 منٹ قبلانٹرنیشنل سپیس سٹیشن (تمام اقوام عالم کے لیے!-->…
ریاست کے خلاف سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔کراچی میں پاکستان یکجہتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک فوج کی مضبوطی میں ہی ملک و قوم کی سلامتی اور استحکام مضمر…
ٹانک: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ، 3 دہشتگرد ہلاک
ٹانک کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولیاں برآمد کی…
وزارت اقتصادی امور نے 10 ماہ کی بیرونی فناسنگ کے اعداد و شمار پیش کردیے
وزارت اقتصادی امور نے کہا ہے کہ جولائی 2022ء تا اپریل 2023ء تک 15 اعشاریہ 4 ارب ڈالرز کی بیرونی فناسنگ ہوئی۔وزارت اقتصادی امور کے اعلامیے کے مطابق اس میں دوست ممالک کے 6 ارب ڈالر قرض کی ری فنانسنگ بھی شامل ہے۔اعلامیے کے مطابق قرض کی ری…
9 مئی واقعات پر جے آئی ٹی کے بجائے جوڈیشل کمیشن بننا چاہیے، غلام سرور خان
سابق وزیر ہوابازی اور پی ٹی آئی رہنما غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کے بجائے جوڈیشل کمیشن بننا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ ہائیکورٹ…
قرآن پاک کا سب سے پہلا انگریزی ترجمہ کا نسخہ
قرآن پاک کے سب سے پہلے انگریزی ترجمے کا نسخہ لندن کے کتاب میلے میں فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے۔برطانیہ کے معروف ناشر ایچ ایم فلیچر قرآن کے نسخے کو فروخت کر رہے ہیں۔1649 میں الیگزینڈر راس نے قرآن مجید کا انگریزی ترجمہ کیا تھا، …
آئی ایم ایف معاہدے پر دستخط میں تاخیر سے متعلق رپورٹس بے بنیاد ہیں، وزارت خزانہ
وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ انٹرنیشل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) معاہدے پر دستخط میں تاخیر سے متعلق رپورٹس بے بنیاد ہیں۔وزارت خزانہ نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ فنڈز کے سیاسی مقاصد سے متعلق آئی ایم ایف نے کوئی یقین دہانی نہیں مانگی۔بین…
محمود خان کا پی ٹی آئی نہ چھوڑنے کا اعلان
سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ضلع اورکزئی سے سابق رکن قومی اسمبلی ملک جواد حسین نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔نوشہرہ میں جیو نیوز…