مسلم لیگ ق کسی سیاسی جماعت میں ضم نہیں ہوگی، چوہدری سالک حسین
مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق کسی سیاسی جماعت میں ضم نہیں ہوگی۔چوہدری سالک حسین نے ’جنگ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں…
حکومتی وکیل نے عمران خان کے نیب ترامیم سے مستفید ہونے کا نکتہ اٹھا دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران وفاقی حکومت کے وکیل مخدوم علی خان کراچی سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوئے جنہوں نے عمران خان کے نیب ترامیم سے مستفید ہونے کا نکتہ اٹھا…
قومی اسمبلی: توہین پارلیمنٹ بل 2023 متفقہ طور پر منظور
قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 متفقہ طور پر منظور کر لیا۔بل چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط و استحقاق رانا قاسم نون نے پیش کیا۔بل کے مطابق پارلیمنٹ یا اس کی کسی کمیٹی کی تحقیر یا کسی ایوان، رکن کا استحقاق مجروح کرنے پر سزا…
فٹ ہو جائیں ورنہ نوکری جا سکتی ہے، موٹے بھارتی پولیس اہلکاروں کو تنبیہ
بھارتی پولیس اہلکاروں کو وارننگ جاری کردی گئی ہے کہ فٹ ہو جائیں ورنہ نوکری جا سکتی ہے۔رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں پولیس اہلکاروں کو فٹ ہونے کے لیے 3 ماہ کا وقت دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آسام کے ڈی جی پی جی پی سنگھ نے…
اربوں کے ڈاکے ڈالنے والے کتنے مجرموں کو آپ گڈ ٹو سی یو کہتے ہیں؟ مریم نواز کا چیف جسٹس کے ریمارکس پر…
حکمران جماعت مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کے ریمارکس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اربوں کے ڈاکے ڈالنے والے کتنے مجرموں کو آپ گڈ ٹو سی یو کہتے ہیں؟سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے…
آئی فون کی بیٹری کی عمر بڑھانے والے ڈیجیٹل ٹوٹکے
پیرس: آئی فون صارفین کو فون استعمال کرتے وقت سب سے زیادہ خیال بیٹری کا ہوتا ہے۔ فون کی سیٹنگ میں کچھ معمولی سی تبدیلیاں کرتے ہوئے بیٹری کے بوجھ کو ہلکا کیا جا سکتا ہے جس کے سبب اس کی کارکردگی بہتر ہو سکتی ہے۔
کچھ عام اقدام میں ڈارک موڈ…
بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے پاکستانی شاعر کی نظم پڑھی
بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے پاکستانی شاعر کی شاعری میں سے شعر پڑھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس ایم آر شاہ کے لیے الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اس…
ہم فواد چوہدری کے خلاف کارروائی سے تو نہیں روک رہے: عدالت کا اتارنی جنرل سے مکالمہ
فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔دورانِ سماعت فواد چوہدری کے وکیل بابر اعوان، فیصل چوہدری ایڈووکیٹ اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے…
عمران خان کی گرفتاری پر توہینِ عدالت کیس: اٹارنی جنرل کی استدعا مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کی استدعا مسترد کر دی۔چیف جسٹس اسلام آباد عامر فاروق نے توہینِ عدالت کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران آئی جی اور ڈی سی…
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے والدین کی قبر پر نفرت انگیز خط رکھنے والی خاتون کو سزا سنا دی گئی
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے والدین کی قبر پر نفرت انگیز خط رکھنے والی خاتون کو سزا سنا دی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی عدالت نے سینٹ پیٹرزبرگ کی ایک خاتون کو 2 سال قید کی سزا سنائی جس نے صدر پیوٹن کے والدین کی قبر پر ایک خط چھوڑا تھا…
کرکٹ کے منچلوں نے بحری جہاز پر بھی اپنا شوق پورا کرلیا
عام طور پر کرکٹ کھلے میدان میں کھیلا جاتا ہے تاکہ بیٹرز اور بولرز بھرپور طریقے سے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرسکیں اور ساتھ لطف اندوز بھی ہوسکیں لیکن اس کھیل کا شوق لوگوں کو کہیں بھی بیٹ اور گیند پکڑ کر کھیلنے پر مجبور کر دیتا ہے۔چند کرکٹ…
کراچی: دورانِ ڈکیتی شہری کا قتل، 4 مجرموں کو 2، 2 مرتبہ سزائے موت
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی کراچی نے ڈکیتی کے دوران شہری کو قتل کرنے پر 4 مجرموں کو 2، 2 مرتبہ موت کی سزا سنا دی۔عدالت نے 4 رکنی ڈکیت گینگ کے خلاف سماعت کرتے ہوئے مجرمان پر 5، 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا۔عدالت نے اپنے ریمارکس…
ایشیا کپ، بنگلادیش اور سری لنکا نے نئے ہائبرڈ ماڈل کیلئے گرین سگنل دیدیا
بنگلادیش اور سری لنکا نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو نئے ہائبرڈ ماڈل کے لیے گرین سگنل دے دیا، دونوں ممالک کو پہلا راؤنڈ پاکستان میں کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش اور سری لنکا کے کرکٹ بورڈز نے بذریعہ ای میل…
جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ، فواد چوہدری، فرخ حبیب و دیگر کی عبوری ضمانتیں مسترد
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماؤں فرخ حبیب، محمود الرشید، فواد چوہدری، اعجاز چوہدری اور دیگر کی عبوری ضمانتیں مسترد کر دیں۔لاہور کی انسدادد ہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کی عدم پیشی کے…
عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کر دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے سماعت کرتے ہوئے آج عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کر لی۔چیف…
ترکیہ میں الیکشن کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے 3 افراد کا انتقال
ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے دوران 3 بزرگ افراد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 75 سالہ خاتون اپنے رشتے داروں کے ساتھ ووٹ ڈالنے آئی تھیں جبکہ 85 سالہ ابراہیم یلدیز کا انتقال ووٹ ڈالنے کے بعد…
سوشل میڈیا کا بلیک آؤٹ یا انٹرنیٹ کی بندش مسائل کا حل نہیں، امین الحق
انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ کسی بھی سوشل میڈیا کا بلیک آؤٹ یا انٹرنیٹ کی بندش مسائل کا حل نہیں۔وفاقی وزیر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے سے اربوں کا نقصان ہوا، منسٹری آف آئی ٹی کسی بھی…
آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، یہ میں ہر کسی کو کہتا ہوں، چیف جسٹس پاکستان
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، یہ میں ہر کسی کو کہتا ہوں۔سول مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے وکیل اصغر سبزواری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کافی وقت بعد آپ میری عدالت آئے، آپ کو دیکھ کر…
پیٹرول 12، ڈیزل 30 روپے فی لیٹر سستا
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
وفاقی وزیر خزانہ کے مطابق ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے جس کے نتیجے میں پیٹرول کی نئی قیمت…
اسکول کے بچوں کا ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ
پشاور کے مختلف اسکولوں کے بچوں کو ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ کروایا گیا اور انہیں 10 مئی کے افسوسناک واقعے کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ریڈیو پاکستان پشاور کے دورہ کے موقع پر بچوں کو ریڈیو پاکستان میں احتجاج کی آڑ میں شرپسندوں کے گھیراؤ…