جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

احسن اقبال نے عمران خان سے مذاکرات کو مشروط قرار دے دیا

وفاقی وزیر احسن اقبال نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے مذاکرات کو مشروط قرار دے دیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان پہلے قوم، فوج اور شہداء سے معافی مانگیں اس کے بعد…

گوجرانوالہ، لڑکی کی لاش کی مبینہ بے حرمتی

گوجرانوالہ میں لڑکی کی لاش کی مبینہ بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔نامعلوم ملزمان نے قبر کھودی اور اوپر رکھی سلیپ ہٹائی جبکہ کفن اپنی حالت میں موجود تھا۔پولیس نے واقعے میں ایک نامزد اور 3 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع…

عمران سے اتحاد کیا پارٹی ضم نہیں کی، اعجاز الحق کی وضاحت

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی ) نے انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق سے وضاحت مانگ لی۔الیکشن کمیشن نے اعجاز الحق کو لکھے گئے خط میں استفسار کیا کہ کیا مسلم لیگ ضیا کو پی ٹی آئی میں ضم کردیا گیا؟ کیا…

نواز شریف نے عالمی دباؤ کے باوجود پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف نے پاکستان کو 1998ء میں ایٹمی قوت بنا کر اسکا دفاع ناقابل تسخیر بنادیا۔لبرٹی چوک لاہور پر یوم تکبیر کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ نواز شریف…

28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکے کرکے ایبسلوٹلی ناٹ کہا تھا، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 28 مئی 1998ء کو ایٹمی دھماکے جو پاکستان نے کیے وہ ’ایبسلوٹلی ناٹ‘ تھا۔لبرٹی چوک لاہور میں یوم تکبیر کے جلسے کے شرکاء سے آڈیو پیغام میں نواز شریف نے کہا کہ میں پوری…

حکومت پنجاب نے 9 مئی واقعات میں گرفتار خواتین کے کوائف جاری کردیے

حکومت پنجاب نے 9 مئی کے واقعات میں گرفتار ہونے والی خواتین کے کوائف جاری کردیے۔نگراں وزیراطلاعات پنجاب عامر میر نے خواتین قیدیوں سے متعلق تحریک انصاف کے لگائے گئے الزامات مسترد کردیے اور کہا کہ خواتین سے بدسلوکی کا تصور بھی نہیں…

استور حادثہ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا متاثرین کی امداد کا اعلان

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے استور حادثے کے متاثرین کی امداد کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے ڈی ایچ کیو اسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے شونٹھر پاس حادثے میں زخمی افراد کی عیادت کی۔وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے…

ترکیہ صدارتی انتخابات: طیب اردوان مسلسل دوسری مرتبہ صدر منتخب

رجب طیب اردوان مسلسل دوسری مرتبہ ترکیہ کے صدر منتخب ہوگئے۔سرکاری میڈیا کے مطابق ترکیہ کی سپریم الیکشن کونسل کا کہنا ہے کہ صدر طیب اردوان کو ووٹوں کی گنتی کے دوران 52.09 فیصد ووٹوں کے ساتھ برتری حاصل ہے۔خیال رہے کہ 14 مئی کو ہونے والے…

عمران خان کرکٹ سے اب دہشت گردوں کا کپتان بن چکا، جاوید لطیف

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان کرکٹ سے اب دہشت گردوں کا کپتان بن چکا ہے۔شیخوپورہ میں یوم تکبیر کے اجتماع سے خطاب میں جاوید لطیف نے کہا کہ اگر 9 مٸی کے کرداروں کو قانون کے کٹہرے میں نہ لایا گیا تو قوم ہمیں کبھی معاف…

پاناما لیکس ،پنڈورا بکس میں لبرل جماعتیں ،بیورو کریٹس ،جرنیل شامل ہیں، سراج الحق

کرک:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ ملک کو مضبوط بنانا ہے تو اسلام اور جمہوریت پر عمل کرنا ہو گا،پی ڈی ایم ،پیپلز پارٹی ،پی ٹی آئی ناکام ہو گئی ہیں ،ان ہی جماعتوں کی قیادت سیاسی ،معاشی ،آئینی…

پاکستان نے 28 مئی کو عوامی حمایت سے ناممکن کو ممکن کردکھایا، وزیراعظم 

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف  نے کہا ہے کہ  28 مئی کو بین الاقوامی دباو، دھمکیوں اور لالچ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے وطن کی قیادت نے قوم کی تائید و حمایت سے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، اسی اتحاد، عزم، توجہ…

عمران خان مذاکراتی ٹیم میں مزید نام دیں، وفاقی وزیر دفاع

سیالکوٹ: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے  عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ مذاکراتی ٹیم میں مزید نام دیں تاکہ اگریہ چھوڑ گئے تو اس کا متبادل تو ہوگا، پی ٹی آئی چھوڑ کر جانے والے عمران خان کی غلطیوں کا بوجھ نہیں…

بلاول اور آصف زرداری جماعت اسلامی کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں، حافظ نعیم الرحمن

  کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کے بلاول اور آصف زرداری کے پاس اب بھی موقع ہے کہ جماعت اسلامی کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں ہم کراچی کی تعمیر و ترقی کے لیے مل کر کام کریں گے لیکن…

چیٹ جی پی ٹی کے قانون سے متعلق جھوٹے حوالے جنھوں نے ایک وکیل کو پھنسا دیا

چیٹ جی پی ٹی کے قانون سے متعلق جھوٹے حوالے جنھوں نے ایک وکیل کو پھنسا دیا،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, کیتھرین آرم سٹرونگعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلامریکہ میں نیو یارک کے ایک وکیل کو خود اس وقت عدالت کا سامنا کرنا پڑ گیا جب

اہلکار دروازہ توڑ کر گھر میں داخل ہوئے اور چھوٹے بھائی کو ساتھ لے گئے، شہزاد اکبر

سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں مشیر داخلہ و احتساب رہنے والے شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ پولیس اہلکار انکے گھر کا دروازہ توڑ کر داخل ہوئے اور چھوٹے بھائی کو ساتھ لے گئے۔ایک بیان میں شہزاد اکبر نے دعویٰ کیا کہ 25 سے 30 اہلکاروں نے…

عمران خان کی مذاکراتی ٹیم پر ناصر شاہ کا تبصرہ

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے عمران خان کی مذاکراتی ٹیم سے متعلق دلچسپ تبصرہ کر دیا۔کراچی سے جاری بیان میں ناصر شاہ نے کہا کہ پرویز خٹک، مراد سعید اور حلیم عادل شیخ مذاکرتی ٹیم میں شامل ہیں، لیکن یہ تو ڈھونڈنے سے بھی نہیں مل…

ملتان ڈویژن میں طوفانی بارش، ژالہ باری سے 200 فیڈرز ٹرپ کرگئے

ملتان اور گردونواح میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) کے 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے۔ملتان ڈویژن میں بارش کے دوران گہرے بادلوں کی وجہ سے دن میں ہی اندھیرا چھا گیا۔طوفانی بارش کے بعد بجلی کا نظام درہم برہم…

غضنفر عباس چھینہ کی قیادت میں ہم خیال گروپ کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

بھکر سے سابق صوبائی وزیر غضنفر عباس چھینہ کی قیادت میں ہم خیال گروپ نے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔غضنفر عباس چھینہ نے پنجاب کے مختلف اضلاع سے ہم خیال چھینہ گروپ کے رہنماؤں کو لاہور بلا لیا۔ذرائع کے مطابق ہم…

مغرب کا یوکرین کو F16 طیارے دینا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے، روس

مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کو ایف سولہ لڑاکا طیارے دینے کے فیصلے پر روس نے مغرب کو خبردار کر دیا۔ روس کا کہنا ہے کہ مغرب کا یوکرین کو ایف سولہ طیارے دینا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔یاد رہے کہ چند روز قبل امریکا نے روس کے خلاف جنگ میں…

انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہو رہی، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہو رہی ہے، قانون کو اپنا راستہ لینے دیں۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ وہ لوگ ریاست کو ماں سمجھتے تو حساس…