موہنجو دڑو میں 2000 سال پرانے سکے دریافت
لاڑکانہ: پاکستان میں ماہرین آثار قدیمہ نے موہنجو دڑو میں بنے بدھ مت کے مزار کے کھنڈرات سے تانبے کے سکوں کا ایک انتہائی قدیم ذخیرہ دریافت کیا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ 2000 سال سے زیادہ پرانا ہے۔
سکے اور مزار جسے اسٹوپا…
جسٹس (ر) مظہر عالم چیئرمین کمپیٹیشن کمیشن پاکستان تعینات
جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل کو چیئرمین کمپیٹیشن کمیشن پاکستان تعینات کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل اس عہدے پر جولائی 2025ء تک رہیں گے۔وفاقی کابینہ نے جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل…
نیب ساڑھے 3 ارب روپے کی ریکوری کر چکا: ڈی جی نیب لاہور
قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کے ڈی جی مجید امجد کا کہنا ہے کہ نیب ساڑھے 3 ارب روپے کی ریکوری کر چکا ہے۔نیب لاہور کے دفتر میں ہونے والی تقریب میں چیئرمین نیب نذیر احمد بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی نیب لاہور…
انٹر بینک: ڈالر سستا ہو کر 284 روپے 25 پیسے کا ہو گیا
کاروباری ہفتے کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 72 پیسے سستاہونے کے بعد 284 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 97 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا…
ایم کیو ایم پاکستان کا وفد الیکشن کمیشن پہنچ گیا
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا وفد الیکشن کمیشن پہنچ گیا۔چیف الیکشن کمشنر سنکدر سلطان راجہ سے ایم کیو ایم پاکستان کا وفد ملاقات کرے گا۔ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی قیادت خالد مقبول صدیقی کر رہے ہیں۔بشکریہ جنگbody a…
عام انتخابات کیلئے مختص رقم ریلیز نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کا نوٹس
بجٹ میں عام انتخابات 2024ء کے لیے مختص رقم ریلیز نہ کرنے پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق آئندہ انتخابات کے لیے فنڈز کی عدم فراہمی پر سیکریٹری خزانہ کو الیکشن کمیشن طلب کر لیا گیا۔راوں مالی سال کے بجٹ میں عام انتخابات کے…
تاریخ گواہ ہے کہ عوام کو مہنگائی سے نجات ن لیگ دلاتی ہے: شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تاریخ گواہ ہے کہ عوام کو مہنگائی سے نجات صرف مسلم لیگ ن دلاتی ہے، انتخابات میں مہنگائی سے عوام کو نجات دلانے کے لیے حصہ لے رہے ہیں۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ متفقہ قومی معاشی…
کوفیہ: فلسطینی مزاحمت کی شناخت بننے والا رومال کیا ہے اور یہ اتنا مشہور کیسے ہوا؟
کوفیہ: فلسطینی مزاحمت کی شناخت بننے والا رومال کیا ہے اور یہ اتنا مشہور کیسے ہوا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فرنینڈا پالعہدہ, بی بی سی نیوز ورلڈایک گھنٹہ قبلسات اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے اور جوابی کارروائی کے!-->…
اسرائیلی فوج جنوبی غزہ میں داخل، فلسطینی ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے 15 ہزار سے تجاوز کر گئی
غزہ جنگ: خان یونس میں اب تک کی ’سب سے شدید‘ بمباری، جنگ بندی کا موقع ’ضائع کرنے پر‘ اردوغان کی تنقید،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنتازہ حملوں میں زخمی ایک بچی کو خان یونس کے النصر ہسپتال لایا جا رہا ہے2 گھنٹے قبلاسرائیل نے غزہ…
سولہویں عالمی اردو کانفرنس اختتام پذیر
سولہویں عالمی اردو کانفرنس چار روز جاری رہنے کے بعد خوشگوار یادوں کے ساتھ ادبی رونقیں بکھیر کر کراچی میں ختم ہو گئی۔عالمی اردو کانفرنس میں 200 سے زائد مقررین نے شرکت کی، تہذیب و ثقافت فنون لطیفہ اور شعر و ادب کی نشستوں کا انعقاد کیا…
یمن سے بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملے
یمن سے بحیرہ احمر میں تین کمرشل بحری جہازوں پر 4 ڈرون حملے کیے گئے ہیں۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ بحری جہازوں کی مدد کی اپیل پر امریکی جنگی جہاز USS CARNEY نے تین ڈرونز کو راستے میں مار گرایا۔میزائل حملوں سے تین بحری جہازوں کو…
جیل میں عافیہ کی حالت پہلے سے زیادہ خراب ہے، ڈاکٹر فوزیہ
ڈاکٹر فوزیہ کی امریکی جیل میں قید اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات ہوگئی، فوزیہ صدیقی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ جیل میں عافیہ کی حالت پہلے سے زیادہ خراب لگی ہے۔ڈاکٹر فوزیہ کا کہنا تھا کہ عافیہ کی حالت بیان کرنے کیلئے الفاظ نہیں، عافیہ صدیقی…
7.8 کروڑ ڈالر کی امداد ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے بہت اہم ہے، وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں سے دنیا کا آٹھواں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے، ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے 7.8 کروڑ ڈالر کی بین الاقوامی امداد بہت اہم ہے۔نگراں وزیر اعظم نے دبئی کے…
الیکشن کے التوا کا کوئی امکان نہیں ہے، یوسف رضا گیلانی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ الیکشن کے التوا کا کوئی امکان نہیں ہے۔لودھراں میں میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری ایک پیج پر…
مہنگائی کی شرح کم ہو رہی ہے، وزارت خزانہ
وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح میں کمی ہو رہی ہے۔ دسمبر میں مہنگائی کی شرح 25.5 سے 26.5 فیصد تک رہ سکتی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اثر ہفتہ وار مہنگائی پر آچکا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے…
سندھ پولیس کی مزید 2 کالی بھیڑیں پکڑی گئیں
سندھ پولیس کی مزید دو کالی بھیڑیں پکڑی گئیں، ملیر اور اسٹیل ٹاؤن میں شارٹ ٹرم اغوا میں ملوث دو پولیس اہل کاروں سمیت تین ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ملیر طارق مستوئی کا کہنا ہے کہ گرفتار اہل کار رفیق…
انٹرا پارٹی الیکشن فراڈ ثابت ہوا، اکبر ایس بابر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن فراڈ ثابت ہوا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران اکبر ایس بابر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے 2013ء کے انٹرا پارٹی الیکشن…
شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔شعیب ملک کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 1000 چوکے مکمل ہوگئے۔پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے آج قومی ٹی ٹوئنٹی میں 6 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 84 رنز…
نیشنل پرائس کمیٹی کے سربراہ احسن اقبال تھے، وہ غلط بیانی کر رہے ہیں، دانیال عزیز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ نیشنل پرائس کمیٹی کے سربراہ احسن اقبال تھے، وہ غلط بیانی کر رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’ نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز نے کہا کہ اپنی جماعت کے رہنماؤں کو متعدد مرتبہ…
پشاور، پولیس افسران کو واٹس ایپ گروپس چھوڑنے کی ہدایت
ایس ایس پی آپریشنز پشاور نے پولیس افسران اور اہلکاروں کو واٹس ایپ گروپس چھوڑنے کی ہدایت کردی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ واٹس ایپ گروپس میں پولیس افسران یا اہلکاروں کی موجودگی پر محکمانہ کارروائی ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ ملک دشمن عناصر…