جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سپریم کورٹ کے ملازمین کے ریکارڈ تک رسائی کی درخواست پر سماعت

انفارمیشن ایکٹ کے تحت سپریم کورٹ کے ملازمین کے ریکارڈ تک رسائی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اٹارنی جنرل کو روسٹرم پر بلا لیا اور درخواست گزار شہری کی وکیل بھی روسٹرم پر آ گئیں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اٹارنی…

کیا ورلڈ کپ پاکستان یا بھارت میں سے کوئی جیت سکے گا؟

ورلڈ کپ سے قبل ٹیم رینکنگ پاکستان اور بھارت کے لیے خوش آئند ہیں، بھارتی ٹیم ورلڈ کپ میں نمبر ون جبکہ پاکستان نمبر ٹو کے ساتھ داخل ہو گی۔بھارت اور پاکستان کی ون ڈے ٹیم رینکنگ پر 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ سے قبل کوئی فرق نہیں پڑے…

آڈیو لیکس: بشریٰ بی بی کا کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے کیس کیساتھ یکجا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کا کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب کے کیس کے ساتھ یکجا کر دیا۔چیئرمین تحریکِ انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس کیس میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس…

کندھ کوٹ: راکٹ کا گولہ پھٹنے سے 8 افراد جاں بحق

سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے گھوڑہ گھاٹ کے ایک گھر میں راکٹ کا گولہ پھٹ گیا۔دھماکے کے نتیجے میں 5 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق راکٹ کا گولہ بچوں کو زرعی زمین سے ملا…

پاکستان کرکٹ ٹیم آج دبئی سے بھارت پہنچے گی

ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آج بھارت پہنچ جائیں گے۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ گزشتہ رات لاہور ایئر پورٹ سے دبئی روانہ ہوا تھا۔پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت دبئی میں موجود ہے اور شام 4 بجے…

جج حیات علی ڈی جی فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی مقرر

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حیات علی کو ڈی جی فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی مقرر کر دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کر کے اکیڈمی کے ڈی جی کے لیے امیدواروں…

پاک سر زمین پارٹی کی تحلیل پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاک سر زمین پارٹی کی تحلیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔پاک سر زمین پارٹی کی تحلیل کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔اسلام آباد میں پاک سر زمین…

ٹرمپ دھوکا دہی میں ملوث قرار

امریکی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکا دہی میں ملوث قرار دیدیا۔ جج Arthur Engoron نے کہا کہ سابق صدر ٹرمپ اور انکی کمپنی نے اپنے اثاثوں کی مالیت بڑھا چڑھا کر پیش کی تھی۔امریکی جج نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ یہ ثابت نہیں کرسکے کہ…

امام الحق والدین کی دعاوٗں کے ساتھ ورلڈ کپ کیلئے روانہ

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کا کہنا ہے کہ  میں اپنے سب سے بڑے اثاثے والدین کی دعاؤں کے ساتھ ورلڈ کپ کے لیے روانہ ہو رہا ہوں۔آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے بھارت روانگی سے قبل امام الحق نے والدین کے ہمراہ اپنی تصویر سوشل میڈیا پر…

ورلڈکپ میں شرکت کیلئےقومی کرکٹ اسکواڈ دبئی روانہ

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ لاہور ایئر پورٹ سے دبئی روانہ ہوگیاْپاکستان ٹیم دبئی میں کچھ دیر قیام کے بعد بھارتی شہر حیدرآباد روانہ ہوگی۔ ٹیم آج شام بھارتی شہر حیدرآباد پہنچے گی اور 29 ستمبر کو نیوزی لینڈ کے…

ایشین گیمز: خاتون کھلاڑی کا موبائل کھوگیا، ہزاروں تھیلے کھنگالنا پڑ گئے

چین کے شہر ہینگزو میں جاری ایشین گیمز کے رضا کاروں نے ناممکن کو ممکن بنادیا۔ ایونٹ کے دوران ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والی شطرنج کی کھلاڑی 12 سالہ لیو تیان یی کا موبائل فون کھو گیا تھا جسے رضاکاروں نے سیکڑوں کچرے کے تھیلوں میں سے تلاش کر…

نواز شریف عدالتوں کی مرضی سے گئے، عدالت کی مرضی سے واپس آئیں گے، خرم دستگیر

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے نگراں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کو جواب دیدیا۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سردی کےباعث جنوری میں عام انتخابات ممکن نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے…

ٹرمپ نے امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کیلئے موت کی سزا تجویز کردی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف سرکاری گواہ بننے والے امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی کے لیے موت کی سزا تجویز کردی۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مارک ملی کی چین کے ساتھ ڈیلنگ کی فیک نیوز سچ ہے…

شام، امریکا نے داعش کا عہدیدار گرفتار کرلیا

امریکی فوج نے شام میں ایک کارروائی کے دوران داعش کے عہدیدار ابو ہلال کو گرفتار کرلیا۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی فوج نے شام کے شمالی علاقے میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے چھاپہ مار کارروائی میں داعش کے عہدیدار ابو ہلال الفدانی کو گرفتار…

پنجاب کابینہ کی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال روکنےکی منظوری

پنجاب کابینہ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کو ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے ووٹنگ مشین کے استعمال کو ختم کردیا، ووٹنگ مشین ختم کرنے کا آرڈیننس الیکشن کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں جاری کیا…

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ طے پا گیا

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ طے پا گیا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) جلد سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کرے گا۔ذرائع کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ فریقین کے درمیان باہمی اتفاق سے طے پایا، سینٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ چند ماہ سے…

بین الاقوامی ہیلتھ ریگولیشن 2015 پر عملدرآمد کیلئے تمام فضائی کمپنیز کو ہدایات جاری

بین الاقوامی ہیلتھ ریگولیشن 2015 پر عملدرآمد کیلئے تمام فضائی کمپنیوں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔اس سلسلے میں نگراں وفاقی وزیر صحت جان محمد کی ہدایت پر ڈائریکٹر بارڈر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر مرتضیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے، جس…

مریضوں کی بینائی متاثر ہونے کا معاملہ، انجیکشن کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار

مخصوص انجیکشن لگنے سے مریضوں کی بینائی متاثر ہونے کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ انجیکشن کی فروخت میں ملوث ایک ملزم بلال رشید گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم بلال رشید کو عارف والا سے گرفتار کیا گیا ہے،…

نیوی لینڈ کے ٹم ساؤتھی ورلڈکپ کیلئے فٹ قرار

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کےلیے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی کو فٹ قرار دے دیا گیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ٹم ساؤتھی رواں ہفتے بھارت میں ورلڈکپ اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ٹم ساؤتھی دائیں ہاتھ کے انگوٹھے…

نیوی لینڈ کے ٹم ساؤتھی ورلڈکپ کیلئے فٹ قرار

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کےلیے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی کو فٹ قرار دے دیا گیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ٹم ساؤتھی رواں ہفتے بھارت میں ورلڈکپ اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ٹم ساؤتھی دائیں ہاتھ کے انگوٹھے…