جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جج کے گھر کمسن ملازمہ پر بہیمانہ تشدد قوم کیلیے شرم کا باعث ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جج کے گھر کمسن ملازمہ پر بہیمانہ تشدد پوری قوم کے لیے شرم کا باعث ہے۔ جنرل اسپتال لاہور میں سراج الحق نے جج کی بیوی کے تشدد کا شکار کم سن ملازمہ…

ملک میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔شمال مشرقی پنجاب، خطۂ پوٹھوہار، خیبر پختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے۔کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ…

روسی ویگنر فوج کے دستے پولینڈ میں داخل ہوسکتے ہیں، وزیراعظم میٹیوز موراویکی

پولینڈ کے وزیراعظم میٹیوز موراویکی نے بیلاروس میں موجود روسی ویگنر افواج کی پولینڈ کی سرحد کی جانب نقل و حرکت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ ان کے پاس معلومات ہیں کہ روسی ویگنر گروپ کے 100 سے زائد فوجی گروڈنو…

راجن پور: ڈرائیور سو گیا، بس اُلٹ گئی، 5 افراد جاں بحق

راجن پور کے علاقے فاضل پور میں مسافر بس اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ…

کراچی: کنٹینر ہٹ گئے، سیکیورٹی کیلئے بند راستے کھول دیے گئے

کراچی میں 10 محرم کے مرکزی جلوس کی سیکیورٹی کے لیے بند کیے گئے راستوں کو کھول دیا گیا ہے۔ایم اے جناح روڈ، صدر، ریگل چوک، پریڈی اسٹریٹ، ٹاور اور اطراف کی سڑکوں اور علاقوں سے کنٹینرز ہٹا دیے گئے ہیں۔ایم اے جناح روڈ، صدر، کوریڈور تھری آنے…

کینیڈا: البرٹا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

کینیڈا کے صوبے البرٹا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہو گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق چھوٹا طیارہ جمعے کی رات پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے مسافر ایک چرچ میں…

بچپن میں ریپ کرنے پر دادا کو سزا دلوانے والی لڑکی: ’مجھے لگتا تھا کہ سب دادا ایسا ہی کرتے ہیں‘

بچپن میں ریپ کرنے پر دادا کو سزا دلوانے والی لڑکی: ’مجھے لگتا تھا کہ سب دادا ایسا ہی کرتے ہیں‘مضمون کی تفصیلمصنف, ایلیسن ہولٹعہدہ, سوشل افیئرز ایڈیٹر33 منٹ قبلانتباہ: اس مضمون میں ایسی تفصیلات شامل ہیں جو چند قارئین کے لیے پریشان کن ہو

خیبر، چیک پوسٹ پر فائرنگ اور دستی بم حملہ

ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے فائرنگ اور دستی بم سے حملہ کیا۔رپورٹس کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی سے دہشتگرد فرار ہوگئے۔خیبر پختون خوا کےضلع خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔دوسری جانب باڑہ…

سی آئی اے کا گھناؤنا خفیہ مشن جو ایک تصویر سے بے نقاب ہوا

سی آئی اے کا گھناؤنا خفیہ مشن جو ایک تصویر سے بے نقاب ہوا،تصویر کا ذریعہReuters2 گھنٹے قبلوسطی امریکہ کے ملک نکاراگوا میں چار دہائیوں بعد سوموکیسٹا آمریت کے خاتمے کے فوراً بعد امریکی صدر رونلڈ ریگن ایک دن وائٹ ہاؤس پہنچے۔یہ سرد جنگ کا دور…

لی مینگ-چو: تائیوان کے ’جاسوس‘ تاجر جنھیں تصاویر لینے کے الزام میں 1400 دنوں تک زیر حراست رکھا گیا

لی مینگ-چو: تائیوان کے ’جاسوس‘ تاجر جنھیں تصاویر لینے کے الزام میں 1400 دنوں تک زیر حراست رکھا گیامضمون کی تفصیلمصنف, جوئے چنگعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلپیر کو بیجنگ ایئرپورٹ سے واپس تائیوان لوٹنے کے لیے تیار تاجر لی مینگ-چو کی

لی مینگ-چو: تائیوان کے ’جاسوس‘ تاجر جنھیں تصاویر لینے کے الزام میں 1400 دنوں تک زیر حراست رکھا گیا

لی مینگ-چو: تائیوان کے ’جاسوس‘ تاجر جنھیں تصاویر لینے کے الزام میں 1400 دنوں تک زیر حراست رکھا گیامضمون کی تفصیلمصنف, جوئے چنگعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلپیر کو بیجنگ ایئرپورٹ سے واپس تائیوان لوٹنے کے لیے تیار تاجر لی مینگ-چو کی

خیبر، جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک

ضلع خیبر اور جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر کے مطابق 27 جولائی کو خیبر کے علاقے باغ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک دہشت گرد…

پی ٹی آئی قیادت بات مانتی تو صورتحال بہتر ہوتی، چوہدری سرور

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے چیف آرگنائزر اور سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ حق و سچ کی بات کرتا ہوں، پی ٹی آئی قیادت بات مانتی تو صورتحال بہتر ہوتی۔مانچسٹر میں میڈیا سے گفتگو میں چوہدری محمد سرور نے کہا کہ پاکستانیوں کو اہم…

امریکی وفد سے ملاقات کیلئے طالبان وفد قطر روانہ

امریکی وفد سے ملاقات کے لیے طالبان کا وفد قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کی قیادت میں قطر کے دارالحکومت دوحا روانہ ہوگیا۔افغان وزارت خارجہ کے مطابق امیر خان متقی امریکی حکام سے پابندیوں اور بلیک لسٹیں ختم کرنے پر بات کریں گے۔اس دوران…

پاکستان کے چاول کی برآمد مزید مستحکم ہونے کا امکان

بھارتی حکومت کی چاول کی برآمد پر پابندی کے بعد پاکستانی چاول کی مانگ بڑھنے لگی، پاکستان کے چاول کی برآمد مزید مستحکم ہونے کا امکان ہے۔ رواں مالی سال میں بارش اور سیلاب کے باوجود پاکستان 2.1 ارب ڈالر کے چاول برآمد کرچکا ہے۔ماہرین کے مطابق…

اسلام آباد انتظامیہ کا مزید 2 دن کی مقامی تعطیل کا اعلان

وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے عاشورہ محرم کی تعطیل کے بعد مزید 2 دن کی مقامی چھٹی کا اعلان کردیا۔اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے اعلامیے کے مطابق 31 جولائی اور یکم اگست کو مقامی سطح پر تعطیل ہوگی۔انتظامیہ کے مطابق ان 2 دونوں کے دوران…

لافٹر تھراپی کے بعد ڈانسنگ تھراپی بھی آگئی

لافٹر تھراپی کے بعد ڈانسنگ تھراپی بھی سامنے آگئی۔ تندرست اور چست رہنے کےلیے چینیوں میں "ہیپی ڈانسنگ" کا طریقہ کار مقبول ہونے لگا۔ کئی سو ریٹائرڈ چینی شہری صبح صبح دریا کے کنارے ہم آہنگی کے ساتھ رقص کی مشقیں کرتے نظر آنے لگے۔ہیپی…

آئی جی پنجاب کی عشرہ محرم میں بہترین سیکیورٹی انتظامات پر پولیس کو شاباش

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے عشرہ محرم الحرام کے دوران بہترین سیکیورٹی انتظامات پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ایک بیان میں آئی جی پنجاب نے کہا کہ عشرہ محرم کے دوران 35 ہزار 919 مجالس اور 9 ہزار 92 جلوسوں کو فول پروف…

آئی جی پنجاب کی عشرہ محرم میں بہترین سیکیورٹی انتظامات پر پولیس کو شاباش

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے عشرہ محرم الحرام کے دوران بہترین سیکیورٹی انتظامات پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ایک بیان میں آئی جی پنجاب نے کہا کہ عشرہ محرم کے دوران 35 ہزار 919 مجالس اور 9 ہزار 92 جلوسوں کو فول پروف…