قیلولہ دماغ کو سکڑنے اور ڈیمنشیا سے محفوظ رکھتا ہے، تحقیق
دن بھر مسلسل کام کے دوران اگر کچھ دیر قیلولہ لےلیا جائے تو نہ صرف آپ کا موڈ بہتر ہوسکتا ہے بلکہ یہ عمل آپ کے دماغ پر بھی مثبت اثرات مرتب کرتا ہے۔خیال رہے کہ اسلام کی روح سے قیلولہ کے بیشتر فوائد ہیں اور یہ عمل نبی کریم ﷺ اور صحابہ ؓ کا…
پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
لاہور کی جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔منی لانڈرنگ کے مقدمے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چوہدری پرویز الہٰی کو جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ…
آزاد کشمیر کا بجٹ پیش
آزاد جموں و کشمیر کا مالی سال 24-2023ء کے لیے بجٹ پیش کر دیا گیا۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس 3 گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا جس کی صدارت اسپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کی۔ اجلاس میں یونان کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے…
ترکمانستان سے گیس لائی جائے، چین و یورپ گوادر میں کارخانے لگائیں: مصدق ملک
وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ترکمانستان سے پاکستان گیس لائی جائے، چین و یورپ گوادر میں کارخانے لگائیں۔اسلام آباد میں وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ وسطی ایشیاء توانائی کا…
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا دورۂ قطر اور اومان
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے قطر اور اومان کا دورہ کیا۔ دوحہ میں ان کی ملاقات قطری امیر شیخ تمیم سے ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔شیخ تمیم نے ایران اور قطر کے درمیان مضبوط تعلقات کو سراہا اور کہا کہ معاشی…
سینیٹر رضا ربانی کا رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی گرفتاری پر ردعمل
سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے بعد کسی رکن کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا ہے۔ایک بیان میں سینیٹر رضا ربانی نے رکن قومی اسمبلی کی گرفتاری پر…
لندن: پاکستانی طالبہ کا قتل، ملزم ارسلان پر الزام ثابت
لندن میں پاکستانی طالبہ حنا بشیر کے قتل کا الزام ملزم ارسلان پر ثابت ہوگیا، جمعہ کو سزا سنائی جائے گی۔12 رکنی جیوری نے ملزم ارسلان کا غیر ارادی قتل کا موقف مسترد کر دیا، جج رچرڈ مارکس محمد ارسلان کو جمعہ کو سزا سنائیں گے۔لندن گزشتہ برس…
میاں اسلم اقبال و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے 9 مئی کو گلبرگ میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں میاں اسلم اقبال اور محمد زبیر نیازی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اے ٹی سی لاہور نے تفتیشی افسر کی استدعا کو منظور کرتے ہوئے ملزمان کی…
بینظیر بھٹو شہید کی 70ویں سالگرہ پر تقریب، آصفہ بھٹو زرداری کی شرکت
محترمہ بینظیر بھٹو کی 70ویں سالگرہ کی تقریب میں آصفہ بھٹو زرداری نے شرکت کی۔اس موقع پر شہید بھٹو فاؤنڈیشن نے ’محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی زندگی اور جدوجہد‘ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد بھی کیا۔آصفہ بھٹو زرداری نے سیمینار سے خطاب کرتے…
کراچی کے بجلی صارفین پر ایک روپے 52 پیسے فی یونٹ سرچارج لگانے کی منظوری
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا، جس میں کراچی کے بجلی صارفین پر ایک روپے 52 پیسے فی یونٹ سرچارج لگانے کی منظوری دی گئی۔اعلامیے کے مطابق کراچی کے بجلی صارفین سے 12 ماہ میں سرچارج کی مد میں…
لاپتا آبدوز کے 5 مسافروں کو بچانے کیلئے وقت کم، 20 گھنٹے کی آکسیجن باقی
بحر اوقیانوس میں لاپتا آبدوز میں سوار 5 افراد کو بچانے کیلئے وقت کم رہ گیا، آبدوز میں موجود افراد کے پاس 20 گھنٹے کی آکسیجن باقی ہے۔سرچ آپریشن میں شریک کینیڈین مشن کو آبدوز کے لاپتا ہونے کے مقام سے آواز کے سگنلز مل گئے۔ہر 30 منٹ بعد…
کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس: جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا
لاہور میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں چئیرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی اہلیہ سمیت 5 ملزمان کو طلب کر لیا۔سمن میں کہا گیا کہ ملزمان کو آج شام 7 بجے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی)…
پاکستانی نژاد سیاحوں سمیت لاپتہ ہونے والی آبدوز کی تلاش کے دوران زیرآب ’آوازیں‘ سُنی گئیں
ڈھائی لاکھ ڈالر کے عوض ٹائٹینک کے ملبے کا نظارہ کرانے والی آبدوز پانچ مسافروں سمیت لاپتہ،تصویر کا ذریعہOCEAN GATEمضمون کی تفصیلمصنف, گیرتھ ایوانز اور لارا گوزیعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاٹلانٹک سمندر کی گہرائیوں میں کھو جانے والی ایک!-->…
چین نے ساجد میر کو عالمی دہشتگرد قرار دینے کی کوشش کو پھر ویٹو کر دیا، انڈیا کا شدید ردعمل
چین نے ساجد میر کو عالمی دہشتگرد قرار دینے کی کوشش کو پھر ویٹو کر دیا، انڈیا کا شدید ردعمل،تصویر کا ذریعہFBI2 گھنٹے قبلانڈیا کو 2008 کے ممبئی حملوں کے لیے مطلوب شدت پسند ساجد میر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی ایک اور کوشش کو چین کی جانب…
مودی کا دورہ امریکہ اور ریڈ کارپٹ کی تیاریاں: کیا انڈیا واشنگٹن کا مزید قریبی اتحادی بننے جا رہا ہے؟
مودی کا دورہ امریکہ اور ریڈ کارپٹ کی تیاریاں: کیا انڈیا واشنگٹن کا مزید قریبی اتحادی بننے جا رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلانڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کا دورہ امریکہ عالمی اقتصادی اور جغرافیائی سیاسی سر گرمیوں کے درمیان…
آزاد جموں کشمیر کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
آزاد جموں کشمیر کے نئے مالی سال کا بجٹ آج قانون ساز اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔بجٹ پیش کیے جانے سے چند گھنٹے قبل کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور کا بطور وزیرِ خزانہ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔بجٹ دستاویزات کے مطابق نئے مالی سال کے…
شاہ محمود قریشی کا ضمانت قبل ازگرفتاری کیلئے عدالت سے رجوع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں ضمانت قبل ازگرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو بدنیتی سے اس مقدمے میں نامزد…
سندھ اسمبلی: 312 ارب روپے کا ضمنی بجٹ منظور
سندھ اسمبلی کے اجلاس میں 312 ارب روپے کا سندھ کا ضمنی بجٹ منظور کر لیا گیا۔ضمنی بجٹ کے 312 ارب روپے میں سے سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی پر 55 ارب روپے خرچ کیے گئے۔ان 312 ارب روپے میں سے 55 ارب روپے گندم کی سبسڈی اور 19 ارب روپے قرض کی…
کوئٹہ سے 58 پروازوں کے ذریعے قبل از حج آپریشن مکمل
بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے قبل از حج آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔کوئٹہ ایئر پورٹ سے اس سلسلے میں مجموعی طور پر 58 پروازیں آپریٹ ہوئیں، ان پروازوں سے کل 7 ہزار 675 عازمینِ حج حجازِ مقدس روانہ ہوئے۔ کوئٹہ انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے…
جوبائیڈن کے چینی صدر کو ’ڈکٹیٹر‘ کہنے کے بعد چین کا ’ردعمل‘ سامنے آگیا
امریکا کے صدر جوبائیڈن کی جانب سے چینی صدر شی جن پنگ کو ڈکٹیٹر قرار دینے پر اب چین کی وزارتِ خارجہ نے ردعمل دیا ہے۔چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان کی سخت مخالفت کرتے ہیں، امریکا کے ریمارکس انتہائی…