جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مودی کا دورۂ امریکہ: وائٹ ہاؤس اور انڈیا کا پاکستان سے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

مودی کا دورۂ امریکہ: وائٹ ہاؤس اور انڈیا کا پاکستان سے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنامریکہ کے ریاستی دورے پر آئے انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے وائٹ ہاؤس میں تقریب کا انعقاد کیا گیاایک گھنٹہ…

سمندر کی گہرائی میں ٹائٹن کے ساتھ کیا ہوا ہو گا؟

سمندر کی گہرائی میں ٹائٹن کے ساتھ کیا ہوا ہو گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images27 منٹ قبلآبدوز ٹائٹن کا حادثہ ایک افسوسناک سانحہ ہے جو بہت سے سوالات چھوڑ گیا ہے۔ اوشیئن گیٹ کمپنی نے پہلے ہی بحرِ اوقیانوس کی گہرائیوں میں تاریخی بحری جہاز…

یونان کشتی حادثہ:281 لاپتہ پاکستانیوں کے اہلخانہ کا حکومت سے رابطہ، رانا ثنا اللہ

یونان کشتی حادثہ:281 لاپتہ پاکستانیوں کے اہلخانہ کا حکومت سے رابطہ، رانا ثنا اللہ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیونان کشتی حادثے میں لاپتہ ہونے والے انہام شفاعت کی والدہ شہناز بی بی (دائیں) اور آکاش گلزار کی والدہ تسلیم بی بی…

کیا روس واقعی یوکرین میں جوہری جنگ کا ’جوا‘ کھیل سکتا ہے؟

کیا روس واقعی یوکرین میں جوہری جنگ کا ’جوا‘ کھیل سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہEPAمضمون کی تفصیلمصنف, سٹیون روزنبرگعہدہ, روس ایڈیٹر، ماسکو10 منٹ قبلکیا روس واقعی یوکرین میں جوہری جنگ کا کھیل سکتا ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو ہم اس وقت سے پوچھ رہے ہیں جب

ٹائٹن کمپنی پر اربوں ڈالرز ہرجانے کا امکان

ماہرین کا کہنا ہے کہ غرقاب جہاز ٹائی ٹینک کے قریب لاپتہ ہونے والی آبدوز ٹائٹن کی اوشین گیٹ کمپنی پر اربوں ڈالرز ہرجانہ خارج از امکان نہیں۔عالمی میری ٹائم قانون دان میتھیو شیفر کا کہنا ہے کہ استثنا شرائط کے باوجود ٹائٹن کمپنی پر ہرجانہ…

جناح ہاؤس حملہ، عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کو شناخت پریڈ کیلئےجیل بھیج دیا گیا

لاہور کے جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ رابعہ کو شناخت پریڈ کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت…

کراچی کے مختلف علاقوں میں کئی دنوں سے طویل دورانیے کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

کراچی کے مختلف علاقوں میں کئی دنوں سے طویل اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 سے 14گھنٹوں تک پہنچ گیا ہے جبکہ مستثنیٰ علاقوں میں بھی 4 سے 6 گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے۔لیاری، اولڈ سٹی…

پی آئی اے کے حج آپریشن کا پہلا مرحلہ مکمل، دوسرا مرحلہ 2 جولائی سے شروع ہوگا

کراچی تا جدہ آپریٹ ہونے والی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی پرواز کے ساتھ ہی قبل از حج آپریشن مکمل ہو گیا۔کل 268 پروازوں کے ذریعے سے 61،467 حجاج کرام حجاز مقدس روانہ ہوئے، ان پروازوں کے ذریعے سے تقریباً 41 ہزار سرکاری حجاج، 19 ہزار…

ملٹری کورٹس سے متعلق کیس میں کیا جلد بازی ہے کہ اسے روز سنا جارہا ہے، عطا تارڑ

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹس سے متعلق رات کو درخواست آئی صبح کیس لگ گیا، کیا ملک میں دیگر کیسز ختم ہوگئے کہ یہ کیس سنا گیا، اس کیس میں کیا جلدبازی ہے کہ اسے روز سنا جارہا ہے۔عطا تارڑ نے سپریم کورٹ کے باہر…

پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان

پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔سابق صدر آصف علی زرداری آج لاہور پہنچیں گے جہاں ان کا  تین روز تک قیام متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری آج شام اپٹما ہاؤس میں ٹیکسائل برآمد کنندگان سے ملاقات کریں…

ڈائریکٹر کراچی چڑیا گھر خالد ہاشمی پھر عہدے سے فارغ

ڈائریکٹر کراچی چڑیا گھر خالد ہاشمی کو پھر عہدے سے فارغ کردیا گیا، اس مرتبہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی کو اس حوالے سے احکامات جاری کیے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر کراچی کے چارج کے دوران بھی 2 بار خالد ہاشمی کو نااہلی کی…

اب انسٹاگرام کی ریلز ڈاؤن لوڈ کرنا ممکن

سان فرانسسكو: اب تک انسٹاگرام سے آپ اپنی پسندیدہ ریلز ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکتے تھے لیکن اب میٹا کمپنی نے عوامی (پبلک) ریلز ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت فراہم کردی ہے۔ پبلک ریلز انسٹاگرام ایپ سے براہِ راست  ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے ’شیئرآئکن‘ کی ذیل…

ویڈیو, یونان کشتی حادثے کےعینی شاہد: ’وہ پاکستانیوں کو مار، مار کر بٹھاتے رہے‘دورانیہ, 8,34

یونان کشتی حادثے کےعینی شاہد: ’وہ پاکستانیوں کو مار، مار کر بٹھاتے رہے‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "یونان کشتی حادثے کے عینی شاہد: ’وہ پاکستانیوں کو مار، مار کر بٹھاتے رہے‘", دورانیہ 8,3408:34،ویڈیو کیپشنیونان کشتی…

ویڈیو, ’وہ بھیڑ بکریوں کی طرح ایک دوسرے کے اوپر پڑے تھے‘دورانیہ, 5,29

’وہ بھیڑ بکریوں کی طرح ایک دوسرے کے اوپر پڑے تھے‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "’وہ بھیڑ بکریوں کی طرح ایک دوسرے کے اوپر پڑے تھے‘", دورانیہ 5,2905:29’وہ بھیڑ بکریوں کی طرح ایک دوسرے کے اوپر پڑے تھے‘2 گھنٹے قبلیونان…

ڈیاگو گارسیا: بحرہند کا برطانوی جزیرہ جو پناہ گزینوں کے لیے ’جہنم‘ بن گیا

ڈیاگو گارسیا: بحرہند کا برطانوی جزیرہ جو پناہ گزینوں کے لیے ’جہنم‘ بن گیا،تصویر کا ذریعہCOURTESY OF THE MIGRANTS OF DIEGO GARC A31 منٹ قبلبرطانیہ کے زیر انتظام بحر ہند کے ایک چھوٹے سے علاقے میں درجنوں تارکین وطن تقریباً دو سال سے پھنسے…

عیدالاضحیٰ پر یو اے ای میں 1500 سے زیادہ قیدیوں کی رہائی کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ سے قبل 1500 سے زیادہ قیدیوں کو معافی دے کر رِہا کرنے کا اعلان کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق وزیراعظم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے دبئی کی جیلوں سے مختلف قومیتوں کے 650 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا جبکہ…

اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد کے تھانہ ترنول کے مقدمے میں درخواستِ ضمانت پر جسٹس ارباب محمد طاہر نےسماعت کی۔عدالتِ عالیہ نے پولیس کو اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی گرفتاری سے…

’دی سمپسنز‘ میں ٹائٹن حادثے کی پیشگوئی؟

مستقبل کے واقعات دکھانے کے حوالے سے مشہور کارٹون سیریز ’دی سمپسنز‘ کی ایک اور پیشگوئی حقیقت بن گئی۔’دی سمپسنز‘ کی 2006ء میں نشر کی گئی ایک قسط میں ٹائٹینک آبدوز کے لاپتہ ہونے کی پیشگوئی کی گئی تھی۔اس قسط میں دکھایا گیا ہے کہ سیریز…

اسپکیر راجہ پرویز اشرف کے بھائی کے ہاتھوں سب انسپکٹر کی تذلیل، ویڈیو وائرل

قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کے بھائی راجہ جاوید اشرف نے گوجر خان میں چوکی انچارج سب انسپکٹر کی تذلیل کی ہے جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔راجہ جاوید اشرف نے گوجر خان میں ایک جلسے کے دوران چوکی انچارج کو اسٹیج پر بلا کر وہاں موجود…

امریکا میں 2 سالہ بیٹے سے غلطی سے گولی چل گئی، حاملہ ماں ہلاک

امریکا کی ریاست اوہائیو میں گھر میں موجود 2 سالہ بیٹے سے غلطی سے گولی چل گئی جس سے اس کی حاملہ ماں ہلاک ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے پیش آئے واقعے میں 8ماہ کی حاملہ 31 سالہ لورا ایلگ کو کمر میں گولی لگی اور بعد ازاں وہ ہلاک…