جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نواز شریف کا اتوار کی صبح لندن سے دبئی پہنچنے کا امکان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کے دبئی اور سعودی کے دورے کا شیڈول سامنے آگیا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کا اتوار کی صبح لندن سے دبئی پہنچنے کا امکان ہے۔نواز شریف دبئی اپنی فیملی کے ساتھ پہنچیں گے اور وہاں 3 سے 4 دن…

کلرک نے جلدی چھٹی کیلئے گیس اسٹیشن پر ڈکیتی کروا دی

امریکا کے شہر تلسا میں ایک گیس اسٹیشن پر کام کرنے والے کلرک پر الزام ہے کہ اس نے جلدی چھٹی لینے کیلئے اسٹیشن پر چوری کی واردات کروائی۔5 جون کو ایسائس جونز نے تلسا پولیس ڈپارٹمنٹ کو فون کیا کہ ایک نقاب پوش آدمی گیس اسٹیشن پر گھس آیا تھا…

9 مئی واقعات: پنجاب حکومت نے گرفتار فراد سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

اسلام آباد :پنجاب حکومت نے 9 مئی واقعات کے بعد گرفتار کیے جانے والے افراد سے متعلق ڈیٹا کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی…

نام نہاد میئر کراچیِ:  بلدیہ عظمی کا اجلاس کر کے دکھائے، سراج الحق کا چیلنج

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے جمہوری مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا، الیکشن کمیشن آف پاکستان خاموش تماشائی بن کر دیکھتا رہا ، یہ عام انتخابات کی اہلیت نہیں رکھتا، بلدیہ…

ورلڈ کپ کوالیفائر: سری لنکا نے اومان کو 10 وکٹوں سے ہرادیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں سری لنکا نے اومان کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔بلاوایو میں کھیلے گئے میچ میں اومان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 31 اوورز میں 98 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔سری لنکا نے اومان کا دیا…

محمود مولوی استحکام پاکستان پارٹی سندھ کے صدر مقرر

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے محمود مولوی کو سندھ کا پارٹی صدر مقرر کردیا۔پارٹی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پارٹی پیٹرن انچیف جہانگیر ترین اور صدر عبدالعلیم خان نے مشاورت سے محمود مولوی کا تقرر کیا۔استحکام پاکستان پارٹی کا منشور…

ملک میں سرطان کے کیسز بڑھ رہے ہیں، خواتین کی تعداد زیادہ ہے، قومی ادارہ برائے صحت

قومی ادارہ برائے صحت (این آی ایچ) نے ملک میں سرطان کے بڑھتے ہوئے کیسز کی رپورٹ جاری کی ہے، جس کے مطابق 5 سال کے دوران 2 لاکھ 69 ہزار 202 سرطان کیسز رپورٹ ہوئے۔قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ سرطان کے مریضوں میں خواتین کی زیادہ تعداد رپورٹ…

پتھروں سے تیار ہونے والی عجیب و غریب چینی ڈش

’سودیو‘ ایک عجیب و غریب قسم کی چینی ڈش یا اسٹریٹ فوڈ ہے جو چھوٹے دریائی پتھروں، مختلف مصالحوں اور جڑی بوٹیوں پر مشتمل ہوتی ہے، جسے تیار کرنے کیلئے ان تمام اشیاء کو ساتھ ملا کر گرم تیل میں فرائی کیا جاتا ہے۔اسے کھانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ…

میثاق معیشت پر دستخط کرنے کو تیار ہوں، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ میثاقِ معیشت وقت کی ضرورت ہے، وہ میثاق معیشت پر بات کرنے اور دستخط کرنے کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ صرف میری فیملی اور کچھ سیاسی خاندانوں کے…

الیکشن کمیشن نے ہمارے ساتھ انصاف نہیں کیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ہمارے ساتھ انصاف نہیں کیا۔ ساری دنیا حیران ہے 9 لاکھ ووٹ والی جماعت ہار گئی اور ساڑھے 3 لاکھ والی جیت گئی۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے احتجاجی مظاہرے…

امریکی بمبار طیاروں کی سوئیڈن میں پہلی بار لینڈنگ، نیٹو مشقوں میں حصہ لیا

امریکی بمبار طیاروں نے پہلی بار سوئیڈن میں لینڈنگ کی ہے، ان طیاروں نے نیٹو مشقوں میں حصہ لیا۔امریکی فضائیہ کے دو ’بی ون بی لانسر‘ طیارے 19 جون کو شمالی سوئیڈن کے لولیا کیلکس ایئرپورٹ پہنچے۔ایئرفورس ترجمان لوئیس لیون نے کہا کہ ہم بمبار…

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایکسپو سینٹر میں بچت بازار کا افتتاح کردیا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی ایکسپو سینٹر میں بچت بازار کا افتتاح کردیا۔ بچت بازار 23 سے 25 جون تک جاری رہے گا۔گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 3 روزہ بچت بازار میں 150سے زائد اسٹالز لگائے گئے…

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس

چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) عمر عطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ڈاکٹر سید محمد انور کو وفاقی شرعی عدالت کا عالم جج بنانے کی سفارش کی گئی۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سید محمد انور 3 سال تک عالم جج…

سندھ کی شوگر ملز کو 32 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت

وفاقی حکومت نے سندھ کی شوگر ملز کو 32 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا، جس میں سندھ کی شوگر ملز کو 32 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی…

کراچی میں شہری نے چوری ہونے والا جانور ڈھونڈ نکالا

کراچی میں گائے چوری کرنے والے کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا گیا، ملزم کی نشاندہی پر چوری شدہ گائے بھی برآمد کر لی گئی۔ڈیفنس بخاری کمرشل ایریا میں شہری نے گائے چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور پولیس کے حوالے کردیا۔گرفتار ملزم نے دوران…

نواز شریف کی جلد دبئی روانگی متوقع، حسین نواز کی تصدیق

سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کی جلد دبئی روانگی متوقع ہے۔لندن میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں حسین نواز نے نواز شریف کے جلد دبئی روانہ ہونے کی تصدیق کی۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف 2 ہفتے دبئی میں قیام کرسکتے ہیں، دراصل وہ کچھ…

نئے چیئرمین پی سی بی الیکشن کیلئے خصوصی اجلاس 27 جون کو طلب

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے الیکشن کمشنر نے بورڈ کے نئے چیئرمین کے انتخابات کے لیے بورڈ آف گورنرز کا خصوصی اجلاس 27 جون کو طلب کرلیا گیا۔پی سی بی ترجمان کے مطابق بورڈ آف گورنرز (بی او جی) کا خصوصی اجلاس منگل کو دوپہر 2 بجے نیشنل…

لندن: حنا بشیر کا قتل، ملزم ارسلان کو 20 سال قید کی سزا

لندن میں پاکستانی طالبہ حنا بشیر کے قتل کے الزام میں گرفتار پاکستانی ارسلان کو 20 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔جج رچرڈ مارکس نے کہا کہ ارسلان کو قتل کے جرم میں 20 سال جیل میں گزارنا ہوں گے۔خیال رہے کہ مشرقی لندن میں21 سال کی پاکستانی لڑکی…

لارجر بینچ معاملہ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا

سویلین کے ملٹری ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر 9 رکنی لارجر بینچ کے  معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا 9 رکنی لارجر بینچ کی سماعت سے متعلق نوٹ  سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر اپ…

ٹائٹن کی تباہی اور مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق: ’رابطہ منقطع ہونے کے کچھ دیر بعد امریکی بحریہ نے…

ٹائٹن آبدوز کو ڈھونڈنے کے لیے جدید ترین سائنسی آلات استمعال کرنے والی ریسکیو ٹیموں کی تلاش کہاں تک پہنچی؟مضمون کی تفصیلمصنف, وژوئل جرنلزم ٹیمعہدہ, بی بی سی نیوز3 منٹ قبلبحرِ اوقیانوس کی گہرائیوں میں لاپتہ ہونے والی آبدوز کی تلاش میں شامل