جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عثمان وزیر یوتھ ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب

قراقرم انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے عثمان وزیر یوتھ ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ انہوں نے تنزانیہ کے باکسر فقیری سلیم کو پوائنٹس کی بنیاد پر شکست دی۔ آٹھ راؤنڈ کی فائٹ میں تمام ججز نے متفقہ طور پر عثمان وزیر کے…

حاملہ بیوی کو سکاٹ لینڈ کی چوٹی سے گِرا کر قتل کرنے والا شوہر ’نہیں چاہتا تھا کہ وہ آزاد ہو‘

حاملہ بیوی کو سکاٹ لینڈ کی چوٹی سے گِرا کر قتل کرنے والا شوہر ’نہیں چاہتا تھا کہ وہ آزاد ہو‘مضمون کی تفصیلمصنف, یاسمین آرا خان اور جینی پارکسعہدہ, بی بی سی نیوز نائٹ43 منٹ قبلجس خاتون کو اس کے شوہر نے چوٹی سے دھکیل کر قتل کیا اس کی ماں کا

انسانی اسمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن، مزید 2 ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن میں مزید 2 ملزمان گرفتار کرلیے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق دونوں ملزمان کو کراچی سے گرفتار کیا گیا۔ ایک گرفتاری کینٹ اسٹیشن کے قریبی ہوٹل سے تو دوسری لیاری کی آگرہ…

پیرس: وزیراعظم کی ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن کے چیئرمین سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین چوہدری پرویز اقبال لوہسر نے پیرس میں ملاقات کی۔چوہدری پرویز اقبال نے وزیراعظم کی یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیرلیین سے ملاقات کا تذکرہ کرتے ہوۓ گلوبل فنانسنگ پیکٹ سمٹ میں…

پیرس: وزیراعظم کی ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن کے چیئرمین سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین چوہدری پرویز اقبال لوہسر نے پیرس میں ملاقات کی۔چوہدری پرویز اقبال نے وزیراعظم کی یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیرلیین سے ملاقات کا تذکرہ کرتے ہوۓ گلوبل فنانسنگ پیکٹ سمٹ میں…

سوات: کالام میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے ماں بیٹا دریا میں گر گئے

سوات کے علاقے کالام میں افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی، حادثے میں ماں اور  بیٹا دریائے سوات میں جا گرے۔سوات کی وادی کالام کے علاقے مانکیال اریانئی سیرو میں دریا کو عبور کرنے کیلئے مقامی خاتون بیٹے کے ساتھ چیئر…

نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے چارسدہ کے 2 ڈاکٹروں کو معطل کردیا

خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ محمد اعظم خان نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال (ڈی ایچ کیو) چارسدہ کے 2 ڈاکٹروں کو معطل کردیا۔وزیراعلیٰ نے ڈاکٹروں کے نامناسب رویے سے متعلق وائرل ویڈیو پر انکوائری کا حکم دیا تھا۔محمد اعظم خان نے انکوائری میں…

وزیر اعظم کی آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے بھرپور کوششیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کرسٹالینا جارجیوا سے پیرس میں ملاقاتیں ہوئی ہیں۔وزیر اعظم نے لندن روانگی سے قبل ایم ڈی آئی ایم ایف سے تیسری ملاقات بھی کی، اس ملاقات میں وزیر اعظم…

چیچن فورسز روس میں بغاوت کچلنے کیلئے تیار ہیں، صدر رمضان قادروف

چیچنیا کے صدر رمضان قادروف نے کہا ہے کہ ان کی فورسز روس میں ویگنر گروپ کی بغاوت کچلنے کیلئے تیار ہیں۔رمضان قادروف نے ٹیلی گرام پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہا کہ ضرورت پڑی تو ہماری فورسز ویگنر چیف پریگوزین کے خلاف سخت کارروائی کریں گی۔ان…

پیپلز پارٹی نہ صرف سندھ بلکہ وفاق میں بھی حکومت قائم کرے گی، آغا سراج درانی

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی سیاسی مہارت اور بلاول بھٹو زرداری کی سیاسی ذہانت کے سبب پیپلز پارٹی نہ صرف سندھ بلکہ وفاق میں بھی حکومت قائم کرے گی۔یہ بات آغا سراج درانی نے جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے…

کراچی میں 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ پر پولیس کا عبوری چالان جمع

انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) کراچی میں 9 مئی کو چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری پر جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی۔منتظم جج کے روبرو پولیس نے شاہراہ فیصل پر 9 مئی کو ہونے والے جلاؤ گھیراؤ اور رینجرز کی چوکی جلانے کا عبوری چالان جمع…

اسلم اقبال، حماد اظہر سمیت 6 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمے میں اسلم اقبال اور حماد اظہر سمیت 6 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اسلم اقبال سمیت دیگر ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں مقدمہ درج ہے، تفتیشی…

پاکستان ریلوے کا مسافر ٹرینوں کے کرائے میں 33 فیصد کمی کا اعلان

پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرائے میں 33 فیصد کمی کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستان ریلوے نے کرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کا اطلاق عید کی اسپیشل ٹرینوں پر نہیں ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 29 جون اور یکم جولائی کو جانے والی…

انڈونیشی مچھیرے اور خونخوار مگرمچھ کی دوستی مثال بن گئی

انسان اور پالتو جانور کی دوستی کی تو مثالیں عام ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ ایک انسان اور خونخوار مگرمچھ میں بھی دوستی ہوسکتی ہے؟جی ہاں! آپ نے بالکل درست پڑھا۔ انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے ایک مچھیرے نے دعویٰ کیا ہے کہ 4 میٹر لمبا…

نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن سے دبئی پہنچ گئے۔ ن لیگی قائد کا 3 سے 4 روز دبئی میں قیام کا امکان ہے۔دبئی میں قیام کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب روانہ ہوں گے۔یاد رہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی…

پی پی 146 کے ٹکٹ ہولڈر ملک وقار کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پنجاب اسمبلی (پی پی) کے حلقے 146 کے ٹکٹ ہولڈر ملک وقار نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ملک وقار نے ایک بیان میں کہا کہ میں 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں کی مذمت کرتا ہوں۔ پاک فوج ہمارا فخر ہے…

کراچی میں بلو، سکھر میں شہزادوں نے دھوم مچا دی

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی ملک بھر میں مویشی منڈیوں میں رش بڑھ گیا ہے، جہاں خریدار قربانی کے جانور خریدنے پہنچ رہے ہیں۔کراچی کی منڈی میں بلو اور سکھر میں شہزادوں نے دھوم مچا دی، بلو مالک کے ایک اشارے پر قربان ہونے کیلئے تیار ہوجاتا ہے۔سکھر…

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ ایونٹ 5 سے 16 دسمبر تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا۔ جس میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ پاکستان ٹیم کو گروپ ڈی میں نیدرلینڈز، بیلجیئم اور نیوزی لینڈ کے ساتھ…