جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت کا ایشین گیمز کیلئے کرکٹ ٹیم بھیجنے کا فیصلہ

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشین گیمز کے لیے کرکٹ ٹیم بھیجنے کا فیصلہ کر لیا، بھارت ایشین گیمز کے مرد و خواتین کے ایونٹس میں حصہ لے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی مین کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں ڈیبیو کرے گی، ایشین گیمز میں کرکٹ کے مقابلے ٹی…

ٹائٹن آبدوز کی مالک کمپنی اوشین گیٹ کی بے حسی

اوشین گیٹ کمپنی نے آبدوز مسافروں کی جانوں کو نظرانداز کرتے ہوئے ریسکیو آپریشن کے دوران ہی آبدوز پائلٹ کی نوکری کے لیے اشتہار جاری کردیا تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آبدوز میں سوار 5 افراد کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری تھا کہ اسی…

ایرانی عازمینِ حج سعودی انتظامات سے مطمئن

ایرانی عازمینِ حج نے سعودی عرب میں انتظامات اور ملنے والی سہولیات پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور ایران کے درمیان مفاہمت کی وجہ سے حج انتظامات میں بہتری آئی ہے۔رپورٹس کے مطابق ایرانی حجاج اس ہفتے…

ایک ماہ تک چاول نہ کھانے سے جسم پر آنے والے حیران کُن اثرات

طبی ماہرین نے ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسٹارچ، کیلوریز، مٹھاس اور کاربوہائیڈریٹس سے بھرپور چاولوں کو اگر ایک ماہ تک غذا سے نکال دیا جائے تو جسمانی صحت پر حیران کُن مثبت نتائج آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ چاول ایک ایسی غذا ہے جو بڑوں،…

بھارت: دلہن نہ ملنے پر کسان نے خودکشی کر لی

بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک کسان نے دلہن کی تلاش میں ناکامی پر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرناٹک کے ضلع ہاویری میں کسان نے دلہن نہ ملنے پر زہر کھا کر خودکشی کرلی۔پولیس رپورٹس کے مطابق اس شخص کی شناخت 36 سالہ منجوناتھ ناگنور…

اسٹیٹ بینک کا مجاز ڈیلرز کو دیا درآمدی اختیار واپس لینے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مجاز ڈیلرز کو دیا درآمدی اختیار واپس لینے کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے جاری ہونے والے سرکلر کے مطابق مجاز ڈیلرز کا اختیار اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے واپس لیا گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق سال 2022 کے 20 مئی اور 5 جولائی…

اسٹیٹ بینک کا مجاز ڈیلرز کو دیا درآمدی اختیار واپس لینے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مجاز ڈیلرز کو دیا درآمدی اختیار واپس لینے کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے جاری ہونے والے سرکلر کے مطابق مجاز ڈیلرز کا اختیار اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے واپس لیا گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق سال 2022 کے 20 مئی اور 5 جولائی…

بائیڈن اور مودی کی ملاقات کے بعد پاکستانیوں کا دل دکھا ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیرِ اعظم مودی کی ملاقات کے بعد پاکستانیوں کا دل دکھا ہے۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ…

پان، زیرے اور کھیرے سے بنے منفرد مشروب سے گرمی کو دور بھگائیں

موسم گرما میں جسم میں پانی کی کمی ہونا عام سی بات ہے، کبھی ہم روزمرہ کے کاموں میں مناسب مقدار میں پانی پینا بھول جاتے ہیں تو کبھی چند گلاس پانی پی کر دل بھر جاتا ہے اور اس طرح دن بھر میں پانی کی ضروری مقدار کو پورا کرنا مشکل ہوجاتا ہے،…

ریڈیو پاکستان پشاور کی جلی ہوئی عمارت کی بحالی کا کام شروع نہ ہو سکا

ریڈیو پاکستان پشاور کی جلی ہوئی عمارت کی بحالی کا کام تاحال شروع نہ ہو سکا۔ذرائع کے مطابق حکومت نے ریڈیو پاکستان کی فوری بحالی کا کام شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ نگراں وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر فیروز جمال شاہ نے جیو نیوز سے گفتگو…

مریم نواز بغیر پروٹوکول لاہور ایئرپورٹ سے دبئی روانہ

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز بغیر پروٹوکول کے لاہور ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہوگئیں۔مریم نواز نے وی وی آئی پی پروٹوکول اور اسٹیٹ لاؤنج استعمال نہیں کیا اور اس موقع پر لاہور ایئرپورٹ پر ان کے ساتھ مسافروں نے تصاویر اور سیلفیاں…

قومی اسمبلی میں کل بجٹ منظور ہونے کا امکان

قومی اسمبلی کے آج اور کل ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا۔قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی بجٹ کی کل منظوری کا امکان ہے جس میں 413 کھرب سے زائد کے لازمی اخراجات کی منظوری دی جائے گی۔قومی اسمبلی اجلاس میںں لازمی اخراجات پر بحث ہوگی اور…

کراچی میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد پر کتے کو ہلاک کرنے کا مقدمہ درج

کراچی میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد کے خلاف کتے کو ہلاک کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ پاکستان پینل کوڈ کی سیکشن 429 کے تحت درج کیا گیا ہے۔ کتے ’جوجی‘ کی ہلاکت کیس میں فیروز آباد تھانے کے ایس ایچ او نے ایف آئی آر کی…

توہین عدالت کیس، آئی جی اسلام آباد کا جواب غیر تسلی بخش قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد ناصر اکبر کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے آئی جی کی جانب سے مہلت کی استدعا پر 26 جون تک…

امریکہ اور بھارت کے بیان ‘غیر ضروری اور گمراہ کن’ ہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد :دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے بھارت نے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں پر ہونے والے اپنے وحشیانہ جبر اور اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک سے توجہ ہٹانے کے لیے…

’آپ کلائنٹس کو خطرے میں ڈال رہے ہیں‘: ٹائٹن آبدوز کے مالک نے سکیورٹی خدشات کو رد کیا تھا

ٹائٹن آبدوز کو ڈھونڈنے کے لیے جدید ترین سائنسی آلات استمعال کرنے والی ریسکیو ٹیموں کی تلاش کہاں تک پہنچی؟مضمون کی تفصیلمصنف, وژوئل جرنلزم ٹیمعہدہ, بی بی سی نیوز3 منٹ قبلبحرِ اوقیانوس کی گہرائیوں میں لاپتہ ہونے والی آبدوز کی تلاش میں شامل

’امریکہ اور انڈیا کے مشترکہ اعلامیے میں پاکستان کا حوالہ غیر ضروری، یکطرفہ اور گمراہ کن ہے‘

مودی کا دورۂ امریکہ: وائٹ ہاؤس اور انڈیا کا پاکستان سے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنامریکہ کے ریاستی دورے پر آئے انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے وائٹ ہاؤس میں تقریب کا انعقاد کیا گیاایک گھنٹہ…

جرمنی میں تارکین وطن کے لیے نیا قانون جس کے تحت بچوں اور والدین کو ساتھ لانے کی اجازت ہو گی

جرمنی میں تارکین وطن کے لیے نیا قانون جس کے تحت بچوں اور والدین کو ساتھ لانے کی اجازت ہو گی،تصویر کا ذریعہINA FASSBENDER/AFPمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیمیئن مکگنیزعہدہ, بی بی سی نیوز، برلن42 منٹ قبلایک جانب جہاں دنیا میں بیشتر ممالک تارکین وطن

یونان کشتی حادثہ: ’ایجنٹ نے کہا تھا وہ بیٹے کو پرتگال لے جائے گا‘

یونان کشتی حادثہ: ’ایجنٹ نے کہا تھا وہ بیٹے کو پرتگال لے جائے گا‘11 منٹ قبل’میں ایک بڑے بحری جہاز پر سوار ہو رہا ہوں۔ اب میں پہنچ کر رابطہ کروں گا۔‘پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے نعمان عباس نے یہ آڈیو پیغام اپنے…

ایم ڈی IMF کی خواہش ہے ہم نویں جائزے پر پیشرفت دکھائیں

وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف، ایم ڈی کا پاکستان سے متعلق ہمدردانہ موقف رہا ہے، ان کی خواہش ہے کہ ہم نویں جائزے پر پیشرفت دکھائیں۔پیرس میں جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وقت کم ہے آئی ایم…