ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ کا تیسرا اور آخری دن پاکستان کے نام
ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ کا تیسرا اور آخری دن پاکستان کے نام رہا، دو گولڈ میڈلز اپنے نام کرلیے۔ پاکستان نے اوور آل چیمپئن شپ میں بھی ٹیم اور انفرادی سلور میڈلز جیتے۔پاکستان نے ٹینٹ پینگ ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کی۔ورلڈ کپ…
کراچی: ہیومن ٹریفکنگ سیل کی کارروائی، حافظ آباد کا ایجنٹ گرفتار
ہیومن ٹریفکنگ سیل نے کراچی کینٹ اسٹیشن پر کارروائی کرتے ہوئے حافظ آباد کے ایک ایجنٹ کو گرفتار کرلیا۔ ملزم سعدی احمد کے خلاف ہیومن ٹریفکنگ سیل میں انکوائری اور مقدمات پہلے سے درج ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم پر کراچی سے ایران کے راستے…
شراب بنانے والی ڈچ کمپنی کو صرف ایک یورو میں اپنی سات فیکٹریاں فروخت کرنا پڑیں
شراب بنانے والی ڈچ کمپنی کو صرف ایک یورو میں اپنی سات فیکٹریاں فروخت کرنا پڑیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلشراب بنانے والی معروف بین الاقوامی کمپنی ہینیکن کی روس میں سات فیکٹریاں تھیں جن میں تقریباً 1,800 لوگ کام کرتے ہیں۔ روس…
الیکشن میں تاخیر پر جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
الیکشن میں تاخیر پر جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔لیاقت بلوچ اور سابق ایم این اے عبدالاکبر چترالی نے درخواست تیار کر لی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ عام انتخابات میں تاخیر آئین کے آرٹیکل 224 کی خلاف ورزی…
ایمنسٹی انٹرنیشنل اور انسانی حقوق کی تنظیموں کا جی 20 ممالک کو مشترکہ خط
ایمنسٹی انٹرنیشنل اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے جی 20 ممالک کو مشترکہ خط لکھ دیا۔خط میں جی 20 ممالک سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ بھارتی حکومت سے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائیں۔خط میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے کشمیریوں…
خاتون کھلاڑی کو بوسہ دینے پر اسپینش فٹبال فیڈریشن کے صدر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
اسپینش فٹبال فیڈریشن کے صدر کی جانب سے خاتون کھلاڑی کو بوسہ دینے کے معاملے پر 80 خواتین کھلاڑیوں نے ہڑتال کی کال دے دی۔خواتین کھلاڑیوں کی یونین ( Futpro) کے جاری کردہ بیان کے مطابق جینی ہرموسو سمیت دیگر 80 خاتون کھلاڑیوں نے ہسپانوی فٹ…
سینٹرل کرم: پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا
سینٹرل کرم کے علاقے تڑالی میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکا سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔بشکریہ جنگbody a…
کراچی: لسبیلہ نالہ دھماکہ، لاپتہ لڑکے کی لاش مل گئی
کراچی کے علاقے لسبیلہ میں موجود نالے میں دھماکے کے بعد کوریئر کمپنی کے لاپتہ ملازم لڑکے کی لاش مل گئی۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) تصدیق شیخ کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ پر نالے سے ملبے کی صفائی کے دوران لاریب کی لاش ملی۔ دھماکے سے…
کراچی: بیرون ملک داخلوں کیلئے لیا جانے والا سیٹ ٹیسٹ ملتوی
کراچی کے نجی ادارے کی جانب سے بیرون ملک داخلوں کیلئے لیا جانے والا سیٹ (ایس اے ٹی) ٹیسٹ ملتوی ہوگیا۔مقامی ہوٹل میں ہونے والے سیٹ ٹیسٹ کو تکنیکی بنیاد پر ملتوی کیا گیا۔متاثرین کا کہنا ہے کہ آج کا ٹیسٹ ہوٹل انتظامیہ نے انٹرنیٹ میں خرابی کو…
ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی ساتویں پوزیشن
ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ساتویں پوزیشن حاصل کرلی۔ساتویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے بحرین کو تین۔ایک سے شکست دی۔ بحرین کیخلاف پاکستان کی جیت کا اسکور 22-25، 25-21، 18-25 اور 18-25 رہا۔ پاکستان نے مسلسل تیسری مرتبہ ساتویں…
چیئرمین پی ٹی آئی کا ایف آئی اے ٹیم کے سامنے ایک بار پھر سائفر گم کرنے کا اعتراف
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ایف آئی اے ٹیم کے سامنے ایک بار پھر سائفر کی گمشدگی کا اعتراف کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی سے سائفر کیس سے متعلق تحقیقات کےلیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تین رکنی ٹیم اٹک جیل پہنچی۔ وفاقی…
9 مئی واقعات، فردوس شمیم نقوی سمیت 2 ملزمان کی ضمانت منظور
کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ٹیپو سلطان تھانے میں درج مقدمے میں فردوس شمیم نقوی سمیت 2 ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔9 مئی واقعے کے مقدمے میں تحریک انصاف کے رہنماؤں، کارکنان کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔فردوس شمیم نقوی کو کراچی کے…
لوگ قرضہ لے کر، زیور بیچ کر بجلی کے بل ادا کررہے ہیں، عابد شیر علی
مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ لوگ قرضہ لے کر، زیور بیچ کر بجلی کے بل ادا کر رہے ہیں۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ کسی چیز کی قیمتوں میں کمی ہی نہیں آرہی۔ان کا کہنا تھا کہ دو پنکھے چلانے…
مانسہرہ: مسافر وین کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق، 10زخمی
ہزارہ ایکسپریس وے پر مسافر وین پل سے کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ مسافر وین تحصیل الائی سے مانسہرہ جا رہی تھی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ وین کا ٹائر نکلنے…
متحدہ رہنماؤں کی پارٹی میں اختلافات کی تردید
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماؤں نے پارٹی میں اختلافات کی تردید کردی۔ایم کیو ایم ذرائع کا کہنا ہے کہ آج کا اجلاس ثابت کرے گا کہ ایم کیو ایم متحد ہے، کسی رہنما کی دوسری جماعت میں جانےکی باتیں بےبنیاد ہیں۔ترجمان نے کہا کہ…
اسپیس ایکس ڈریگن کا خلائی جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ
اسپیس ایکس ڈریگن کا خلائی جہاز 4 خلابازوں کو لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) روانہ ہوگیا۔اسپیس ایکس ڈریگن کا خلائی جہاز فلوریڈا کے کیپ کینیورل سے روانہ ہوا۔خلائی جہاز کریو 7 مشن 22 گھنٹوں میں خلا میں پہنچ جائے گا، اس میں…
دریائے ستلج میں بھارت سے آئے سیلاب کی وجہ سے نقصانات کا دائرہ بڑھنے لگا
دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے پانی کی وجہ سے آئے سیلاب سے نقصانات کا دائرہ بڑھنے لگا ہے۔ بہاولپور، بہاولنگر، وہاڑی اور لودھراں میں سیلاب سے سیکڑوں دیہات ڈوب چکے ہیں۔ ہزاروں ایکڑ رقبے پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئی ہیں۔دریائے ستلج…
کامران خان ٹیسوری نے’کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی بل 2023‘ دستخط کئے بغیر لوٹا دیا
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ’کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی بل 2023‘ دستخط کئے بغیر لوٹا دیا۔گورنر سندھ نے آئین پاکستان کے سیکشن 116(2)(b) کے ذریعہ حاصل اختیارات کے تحت کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی بل 2023…
پنجاب پولیس نے فاقہ کشی پر مجبور 15 پر کال کرنے والے شہری کے گھر راشن پہنچا دیا
فاقوں سے تنگ شہری نے 15 پر کال کر کے مدد مانگ لی، پولیس نے مزدور شہری کے گھر راشن پہنچا کر بھوک سے نڈھال معصوم بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دی۔پنجاب کے شہر لیہ میں ایک شہری، شہیر اور اس کا خاندان فاقہ کشی سے تنگ تھا، شہری نے انتہائی…
ایشیا کپ کی سیکیورٹی کیلئے فوج، رینجرز تعیناتی کی منظوری
وفاقی کابینہ نے ایشیا کپ کے پاکستان میں ہونے والے میچز کی سیکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز تعیناتی کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔حکومتی ذرائع کا بتانا ہے کہ فوج اور…