وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سکھ یاترا بکنگ پورٹل کا افتتاح کر دیا
پاکستان میں پہلی بار مذہبی سیاحت پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سکھ یاترا بکنگ پورٹل کا افتتاح کر دیا۔سکھ یاترا بکنگ پورٹل کے ذریعے دنیا بھر سے سکھ یاتری صوبے میں آن لائن ہوٹل بکنگ کی سہولت حاصل…
اسلام آباد: انتہائی کمیاب متعدی بیماری سے 1 شخص کا انتقال
اسلام آباد میں انتہائی کمیاب متعدی بیماری سے 1 شخص انتقال کر گیا۔حکام کے مطابق آسلام اباد کے پمز اسپتال میں لیپٹو اسپائروسس سے نوجوان جاں بحق ہوا ہے۔ڈاکٹر نسیم اختر کا کہنا ہے کہ لیپٹو اسپائروسس جانوروں سے انسانوں کو لگنے والی بیماری…
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی آج ازبکستان میں کیا مصروفیات ہیں؟
ازبکستان کے دورے پر گئے ہوئے پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ آج تاشقند میں آذربائیجان کے صدر الہام علی یو سے ملاقات کریں گے۔ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔نگراں وزیرِ اعظم ای سی…
گوجرہ: مال گاڑی کی 1 بوگی پٹری سے اتر گئی
گوجرہ میں ٹوبہ روڈ کے قریب مال گاڑی کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی۔ریلوے ذرائع کے مطابق کوئلے سے بھری مال گاڑی کراچی سے لاہور جا رہی تھی۔ ریلوے حکام کے مطابق ریسکیو آپریشن مکمل کر کے متاثرہ مال گاڑی کو لاہور اور مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر روکی…
شمالی بلوچستان میں بارش اور ژالہ باری سے سردی بڑھ گئی
شمال بالائی بلوچستان میں بارش اور ژالہ باری کے سبب موسم سرد ہو گیا ہے۔بلوچستان کے محکمۂ موسمیات کے مطابق شمال بالائی بلوچستان کے علاقے چمن، زیارت، کان مہترزئی اور توبہ اچکزئی میں درجۂ حرارت صفر ریکارڈ کیا گیا ہے۔لیویز حکام کے مطابق این…
شاعرِ مشرق علامہ اقبالؒ کا فلسطین سے رشتہ
شاعرِ مشرق علامہ اقبالؒ بلاشبہ مستقبل کے شاعر، مفکر اور فلاسفر تھے، آج بھی ان کا کہا ہوا فرمان سچ ثابت ہوتا ہے۔علامہ اقبال بہت پہلے ہی جانتے تھے کہ امریکا اور برطانیہ کی رگِ جاں یہودیوں کے پنجے میں ہے۔انہوں نے 1919ء میں موچی دروازہ…
غزہ میں جھڑپیں، ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا
غزہ میں جھڑپوں کے دوران ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں زمینی کارروائی کے دوران ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 31 سے زائد ہوگئی ہے۔دوسری جانب خان یونس کے قریب اسرائیلی حملے میں 6 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی…
رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع
رائیونڈ میں سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔مندوبین کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور لاکھوں افراد پنڈال میں پہنچ چکے ہیں۔واضح رہے کہ رائیونڈ میں سالانہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ 2 نومبر سے 5 نومبر تک…
بلوچستان: مختلف شہروں میں پھر چینی کا بحران
بلوچستان کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر چینی کا بحران پیدا ہو گیا۔چمن، پشین، قلعہ عبداللّٰہ، قلعہ سیف اللّٰہ سمیت کئی شہروں میں چینی کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ہول سیل مارکیٹ میں چینی فی کلو 185 روپے میں دستیاب ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق…
غزہ: اسرائیلی حملے میں مزید 6 فلسطینی شہید
غزہ کے شہر خان یونس کے قریب اسرائیلی حملے میں 6 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی بمباری میں ایک گھر کو بھی نشانہ بنایا گیا۔دوسری جانب غزہ میں جھڑپوں کے دوران ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا۔عرب میڈیا کے…
بیلا حدید کو فلسطینیوں کی حمایت مہنگی پڑ گئی
فلسطینی نژاد امریکی سُپر ماڈل ایزابیلا خیر حدید المعروف بیلا حدید کو مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کرنا مہنگا پڑ گیا، معروف فرانسیسی فیشن برانڈ نے بیلا حدید سے معاہدہ ختم کر کے اسرائیلی ماڈل سے معاہدہ کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق…
فرانسیسی صدر کی میزبانی میں پیرس میں غزہ کیلئے امدادی کانفرنس آج ہو گی
فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کی میزبانی میں پیرس میں غزہ کے لیے امدادی کانفرنس آج ہو گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ امدادی کانفرنس میں فلسطینی وزیرِ اعظم کی شرکت متوقع ہے۔اجلاس میں یورپی ملکوں کے علاوہ کچھ عرب ملکوں کے وفد بھی شرکت کریں…
غزہ میں بدترین اسرائیلی دہشت گردی کے بعد 3 روزہ جنگ بندی کا امکان
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کی جانب سے غزہ میں 33 دن سے جاری بدترین دہشت گردی کے بعد 3 روزہ جنگ بندی کا امکان ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق 6 امریکی شہریوں سمیت 12 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے…
علامہ اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے
شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکیم الامت کا لقب پانے والے علامہ محمد اقبال نے نوجوانوں میں خودی کا جذبہ پیدا کیا، قوم کو بیداری کا سبق دیا۔ علامہ…
علامہ اقبال کا یومِ ولادت، مزار پر گارڈز کی تبدیلی
لاہور میں شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔علامہ محمد اقبال کے 146ویں یومِ پیدائش پر آج پاک بحریہ کے دستے نے مزارِ اقبال کے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔تقریب کے مہمانِ خصوصی اسٹیشن…
انگلینڈ سے پاکستان کو خطرہ نہیں، لیکن اسے ہلکا نہیں لینا چاہیے، عماد وسیم
سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ انگلینڈ اپنی پوری صلاحیت کے ساتھ نہیں کھیلا۔ عماد وسیم نے کہا کہ انگلینڈ کو ہلکا نہیں لینا چاہیے۔ جیو نیوز کے پروگرام ہارنا منع ہے کہ میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ بنگلادیش چیمپئنز…
میکس ویل نے ون ڈے کی تاریخ کی بہترین اننگز کھیلی، عماد
پاکستان ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ میکس ویل نے ون ڈے کی تاریخ کی بہترین اننگز کھیلی۔جیو نیوز کے پروگرام ’’ہسنا منع ہے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ اب نیوزی لینڈ کا میچ پاکستان کے لئے انتہائی اہم ہے، میچ میں…
آسٹریلیا افغانستان کا میچ ورلڈ کپ کا تاریخی میچ تھا، عبدالرزاق
پاکستان ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا افغانستان کا میچ ورلڈ کپ کا تاریخی میچ تھا۔جیو نیوز کے پروگرام ’’ہارنا منع ہے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ ہمارے دماغ پر کپتانی چڑھ جاتی ہے، جبکہ آج میکس ویل…
کسی ایک پارٹی یا حکومت کو ترجیح نہیں دیتے، امریکا
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی ملک میں کسی ایک پارٹی یا حکومت کو دوسرے پر ترجیح نہیں دیتے ہیں۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ انتخابات کے تناظر میں یہ بڑھ کر ہے کہ وہ آزاد اور…
امریکا نے اسرائیل کے غزہ پٹی پر نئے طویل مدتی قبضے کی مخالفت کردی
امریکا نے اسرائیل کی جانب سے غزہ پٹی پر نئے طویل مدتی قبضے کی مخالفت کردی ہے۔محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ امریکا غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کی حمایت نہیں کرتا۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارا نقطہ نظر یہ ہے کہ…