جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہم پی ڈی ایم کا حصہ نہیں، وزیر اعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے، رہنما پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی کے رہنما شہلا رضا اور عاجز دھامرا کا کہنا ہے کہ ہم پی ڈی ایم کا حصہ نہیں ہیں، وزیر اعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے۔ ترجمان پیپلز پارٹی سندھ عاجز دھامرا اور شہلا رضا نے کراچی میں اہم پریس کانفرنس کی۔اس دوران شہلا رضا نے اعلان…

9 مئی مقدمات: شیخ رشید اور شیخ راشد کی 4 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف کے سامنے پیش ہوئے۔دورانِ سماعت وکیلِ صفائی نے…

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک معاشی دہشتگردی کر رہے ہیں، رضا ربانی

سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک معاشی دہشت گردی کر رہے ہیں جبکہ آرمی تنصیبات پر حملے غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کی واپسی سے جڑے ہیں۔سینیٹ کے اجلاس میں پی پی پی رہنما رضا ربانی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایک…

کراچی: کانگو وائرس کا مریض انتقال کر گیا

بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے علاج کے لیے کراچی لایا گیا کانگو وائرس کا مریض انتقال کر گیا۔محکمۂ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق مریض کی حالت تشویش ناک ہونے پر اُسے وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔محکمۂ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ مریض سندھ…

ملک بھر میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ڈسکوز نے صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ منتقل کرنے کی درخواست کر رکھی ہے۔جولائی تا ستمبر کی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے…

سونا فی تولہ 1300 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1300 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 13 ہزار 100 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 1114 روپے کے…

فخر 20 یا 30 اوور کھیل گئے تو نیٹ رن ریٹ حاصل کر سکتے ہیں: بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہمارے ذہن میں نیٹ رن ریٹ کا پلان ہے، اس کے پیچھے جائیں گے، اگر فخر 20 یا 30 اوور کھیل گئے تو ہم اس نیٹ رن ریٹ کو حاصل کر سکتے ہیں۔بابر اعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کسی ایک شعبے…

دھڑکنوں سے چارج ہونے والا پیس میکر متعارف

سیٹل، امریکا: سائنسدانوں نے ایک ایسا پیس میکر بنایا ہے جو دل کی دھڑکنوں کا استعمال کرتے ہوئے اپنی بیٹری کو جزوی طور پر ری چارج کرنے کے قابل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنسدانوں کی جانب سے ایسا پیس میکر بنانے کا مقصد تازہ برقی توانائی…

لاپتہ افراد کا سراغ لگانے کیلئے جدید طریقۂ کار اختیار کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں لڑکی سمیت 4 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ جے آئی ٹیز اور ٹاسک فورس اجلاس…

بیرونِ ملک پاکستانیوں نے اکتوبر میں 2.5 ارب ڈالرز بھیجے

بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے اکتوبر میں ڈھائی ارب ڈالرز پاکستان بھیجے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں سال اکتوبر میں ترسیلات ستمبر کے مقابلے میں 11.5 فیصد زائد رہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 4 مہینوں میں 8 ارب 80…

پاکستانی خاتون ٹیچر کیلئے بین الاقوامی اعزاز

پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹیچر سسٹر زیف کو اپنے گھر کے صحن میں پسماندہ بچوں کے لیے اسکول قائم کرنے پر بین الاقوامی اعزاز ’گلوبل ٹیچر پرائز 2023ء‘ سے نوازا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی…

غزہ: القدس اسپتال کے اطراف اسرائیل کی شدید بمباری، 6 فلسطینی شہید

غزہ میں تل الحوا کے علاقے میں القدس اسپتال کے اطراف اسرائیل نے شدید بم باری کی ہے جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید ہو گئے۔فلسطینی ہلالِ احمر کے مطابق اسپتال میں عملہ، مریض اور 14 ہزار سے زیادہ بے گھر افراد موجود ہیں۔اسرائیلی قابض فوج نے…

راچن رویندرا اور ہیلے میتھیوز پلیئر آف دی منتھ قرار

نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا اور ویسٹ انڈیز کی کپتان ہیلے میتھیوز کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔راچن رویندرا کو مینز کیٹیگری میں اکتوبر کی کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔اس کے لیے بھارت کے جسپریت…

حکومت کی آئی ایم ایف کو ٹیکس ہدف میں کمی پر فوری اقدامات کی یقین دہانی

نگراں حکومت نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ٹیکس ہدف میں کمی کی صورت میں فوری طور پر اضافی اقدامات کیے جائیں گے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو حکام کے درمیان مذاکرات ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے آئندہ 8 ماہ میں…

مغربی کنارے میں اسرائیلی حملوں میں مزید 19 فلسطینی شہید

مغربی کنارے میں چوبیس گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید 19 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے میں 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 176 ہوگئی ہے۔علاوہ ازیں غزہ میں تل الحوا کے علاقے میں القدس اسپتال کے اطراف…

امریکا و اسرائیل کا جنگ بندی سے انکار،شہریوں کی رہائی کیلیے بمباری میں مختصر وقفے پر اتفاق، حماس کی…

واشنگٹن:  امریکا اور اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی سے انکار کرتے ہوئے اپنے شہریوں کی رہائی کےلئے چند گھنٹوں کےلئے بمباری میں وقفہ پر اتفاق کرلیا۔حماس نے اس فیصلے کی تردید کردی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے…

جو صورتحال کشمیر میں ہے وہی فلسطین میں ہے، منیراکرم

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ جو صورتحال کشمیر میں ہے وہی صورتحال فلسطین میں ہے۔منیر اکرم نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے فلسطین کو اوپن پریزن بنا دیا تھا، اسرائیل نے پہلےایک طریقے سے…

مظفرآباد اور گرد و نواح میں رات بھر سے تیز بارش جاری

مظفرآباد اور گرد و نواح میں رات بھر سے تیز بارش جاری ہے جبکہ پہاڑوں پر برفباری بھی ہوئی ہے۔زیریں وادی نیلم، ہٹیاں بالا، چکار اور چکوٹھی میں بارش جبکہ لیپہ ویلی کو ملانے والی برتھواڑ گلی اور پنجال گلی میں برفباری ہوئی ہے۔پونچھ ڈویژن کے…

کراچی، CTD کی ڈیفنس میں کارروائی، ملزمان فرار

کراچی میں سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر ڈیفنس خیابان شہباز میں کارروائی کی تو ملزمان پولیس کی کار، موبائل کو ٹکر مار کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق  5 سے 6 ملزمان گاڑی میں سوار تھے، دیگر 3 ملزمان 2 موٹر سائیکلوں پر…

9 مئی سانحہ، چیئرمین پی ٹی آئی کو ایک ہفتے میں سزا ہونی چاہیے تھی، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کھلی دہشتگردی تھی، 9 مئی واقعے کے ایک ہفتے کے اندر چئیرمین پی ٹی آئی کو سزا ہو جانی چاہیے تھی۔ لندن میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9 مئی میں ملوث افراد کو سرعام سزا ہونی…