تعمیراتی سریے کی فی ٹن قیمت میں 10 ہزار روپے اضافہ
ملک میں تعمیراتی سریے کی فی ٹن قیمت میں 10 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ صدر آئرن اسٹیل مرچنٹ ایسوسی ایشن حماد پونا والا کے مطابق 10 ہزار روپے اضافے کے بعد ایک ٹن سریا دو لاکھ اسی ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔حماد پونا والا کا یہ بھی کہنا…
مولانا فضل الرحمان سے سردار اخترمینگل کی ملاقات
جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے ملاقات کی اور سیاسی صورت حال و نگراں سیٹ اپ پر مشاورت کی گئی۔بدھ کے روز مولانا فضل الرحمان کے گھر پر ہونے والی…
پنجاب حکومت کا جڑانوالہ واقعے کی اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم
پنجاب حکومت نے جڑانوالہ واقعے کی اعلیٰ سطح انکوائری کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت امن خراب کرنے کی کوشش کی گئی۔ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ قرآن پاک کی بےحرمتی کی تحقیقات جاری ہیں، ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا گیا…
فیجی: چین کے فوجی وفد کی امریکی سربراہی میں منعقدہ دفاعی کانفرنس میں شرکت
چین کے فوجی وفد نے امریکا کی سربراہی میں فیجی میں منعقدہ دفاعی کانفرنس میں شرکت کی۔یہ انڈو پیسیفک ممالک کے دفاعی سربراہان کی کانفرنس ہے جس میں 27 ملکوں کے وفود شریک ہوئے۔چینی وزیر دفاع نے کہا کہ دونوں ممالک کی بحری فوج کے درمیان روابط کو…
لاہور: بحرین جانے کیلئے ایئرپورٹ پہنچنے والا مسافر گرفتار، ہیروئن برآمد
ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بحرین جانے کیلئے ہوائی اڈے آنے والے مسافر کے قبضے سے منشیات برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا۔ اے ایس ایف کے عملے نے بحرین جانے والے…
نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کی تقرری ڈیڈ لاک کا شکار
بلوچستان میں نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کا معاملہ ڈیڈ لاک کا شکار ہوگیا۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کی تقرری کےلیے پارلیمانی کمیٹی قائم نہیں ہوسکی۔ذرائع کے مطابق پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کےلیے حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے 3، 3…
مسز زاہدہ عطا قریشی کا بلوچستان ہاؤس میں خود پر حملے کا الزام
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سابق ممبر نیشنل اسمبلی (ایم این اے) میاں عطا قریشی کی اہلیہ مسز زاہدہ عطا قریشی نے بلوچستان ہاؤس میں خود پر حملے کا الزام عائد کیا ہے۔پریس کانفرنس کے دوران زاہدہ عطا قریشی نے کہا کہ علاج کے سلسلے میں…
ایک بیٹی کی ہلاکت کے بعد 2 کو بچانے کیلئے طبعی موت کا جھوٹا بیان دیا، والدہ
رانی پور کے پیر کی حویلی میں 10 سالہ بچی کی مبینہ تشدد سے ہلاکت کے معاملے پر بچی کی والدہ کا نیا بیان سامنے آگیا، جبکہ پولیس نے واقعے کا مقدمہ بھی درج کرلیا۔ بچی کی والدہ نے اپنے نئے بیان میں کہا کہ اس کی تین بیٹیاں حویلی میں ملازم…
اسلام آباد ہائیکورٹ ،شہریار آفریدی کی گرفتاری کا ایم پی او آرڈر معطل، گھر جانے کی اجازت
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا آڑڈر معطل کرتے ہوئے انہیں گھر جانے کی اجازت دیدی۔
شہریار آفریدی کی ایم پی او کے تحت…
چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ درج
اسلام آ باد : وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے)نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرلیا۔
ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر گمشدگی کا…
وہاب ریاض کے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، ذکا اشرف
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے کرکٹر وہاب ریاض کی بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر کہا ہے کہ فاسٹ بولر کے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے…
رانی پور: پیر کے گھر میں مبینہ تشدد سے بچی کی ہلاکت، مرکزی ملزم گرفتار
سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) روحیل کھوسو کا کہنا ہے کہ خیرپور کے علاقے رانی پور میں 10 سال کی ملازمہ پر مبینہ تشدد اور ہلاکت کے کیس میں مرکزی ملزم اسد شاہ کو گرفتار کر لیا گیا۔واضح رہے کہ رانی پور میں با اثر پیر کی حویلی میں…
پی آئی اے سمیت دیگر اداروں کے متاثرہ ملازمین کی بحالی، اہم پیشرفت سامنے آگئی
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) سمیت دیگر اداروں کے متاثرہ ملازمین کی بحالی اور مستقلی کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق کابینہ سیکریٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ہزاروں متاثرہ ملازمین کےلیے وزارت خزانہ کو مراسلہ بھیج دیا…
پی ایس بی نے پاکستان فٹبال ٹیم کو جناح اسٹیڈیم دینے کی ہامی بھرلی
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان فٹبال ٹیم کےلیے کمبوڈیا کے خلاف میچ کے سلسلے میں جناح اسٹیڈیم اسلام آباد دینے کی ہامی بھرلی۔پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی (این سی) کی…
120 غیر قانونی لون ایپس بند کروا دیں، ایس ای سی پی
پاکستان میں چلنے والی 120 غیر قانونی لون ایپس کو بند کروا دیا گیا۔سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے اعلامیہ کے مطابق صارفین کے تحفظ کے پیش نظر گوگل اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے تعاون سے لون…
ہیکرز نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے میڈیکل ریکارڈ لیک کرنے کی دھمکی دے دی
ہیکرز نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی اور میڈیکل معلومات لیک کرنے کی دھمکی دے دی۔8 اگست کو بنی بارک میں قائم مایانئی ہشووا میڈیکل سینٹر کا سسٹم ہیک ہوگیا تھا۔اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر شبہ ظاہر کیا گیا کہ یہ…
ایشیاکپ کے سری لنکا مرحلے کے ٹکٹوں کی فروخت جمعرات سے شروع
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ایشیا کپ کے سری لنکا میں ہونے والے میچز کے سلسلے میں پہلے مرحلے کے ٹکٹوں کی فروخت جمعرات 17 اگست کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے شروع ہوگی۔ ٹکٹ Pcb.bookme.com پر دستیاب ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی…
رانی جنداں: پنجاب کے تخت کے لیے’شیرنی کی طرح‘ لڑنے والی سکھ مہارانی جنھیں تاریخ ’ہیروئن‘ کے طور پر…
رانی جنداں: پنجاب کے تخت کے لیے’شیرنی کی طرح‘ لڑنے والی سکھ مہارانی جنھیں تاریخ ’ہیروئن‘ کے طور پر یاد کرتی ہے،تصویر کا ذریعہNIKITA DESHPANDE/BBCمضمون کی تفصیلمصنف, خوشحال لالیعہدہ, بی بی سیایک گھنٹہ قبل’تم نے مجھے جیل میں ڈال دیا اور!-->…
کراچی: پریڈی میں ڈھائی کروڑ کی واردات میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
کراچی کے پریڈی تھانے کی حدود میں ڈھائی کروڑ روپے لوٹنے کی واردات میں ملوث 4 ملزمان کو رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا ہے۔ملزمان کے قبضے سے رقم کے علاوہ اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ونگ کمانڈر قلندر ونگ سندھ رینجرز…
رانی پور: پیر کی حویلی میں کام کرنے والی 10 سالہ بچی مبینہ تشدد سے جاں بحق
سندھ کے شہر رانی پور میں پیر کی حویلی میں کام کرنے والی 10 سالہ بچی مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگئی۔نوشہرو فیروز کے رہائشی ندیم علی کی بیٹی کے جسم پر تشدد کے نشانات کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔طویل عرصے علاج نہ ہونے سے سر کے زخم میں کیڑے پڑگئے،…