ترجمے میں فلسطینیوں کو دہشتگرد کہنے پر انسٹاگرام کی معذرت
کیلیفورنیا: میٹا نے کچھ فلسطینی انسٹاگرام صارفین کے پروفائل بائیو میں لفظ “دہشت گرد” داخل کرنے پر معذرت کرلی ہے جس کے حوالے سے کمپنی نے آٹو ٹرانسلیشن میں ایک بگ کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس مسئلے کی اطلاع سب سے…
اشتعال انگیز گفتگو کا کیس: مریم اورنگزیب نے بریت کی درخواست دائر کر دی
پاکستان مسلم لیگ ن کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے اشتعال انگیز گفتگو کے مقدمے میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں مریم اورنگزیب سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کی…
متعصبانہ صحافت پر فلسطینی صحافی نے برطانوی چینل کی اینکر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
لندن میں مقیم فلسطینی صحافی یارا عید نے برطانوی چینل کی اینکر کو اسرائیل اور فلسطین جنگ کے بارے میں حقائق کو گمراہ کن انداز میں پیش کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ 23 سالہ صحافی یارا عید غزہ میں پرورش پانے کے بعد اس وقت لندن میں مقیم…
ایندھن کا بحران جاری، پی آئی اے کی مزید 27 پروازیں منسوخ
قومی ایئر لائن پی ائی اے کو ایندھن کی فراہمی کا معاملہ حل نہیں ہو سکا، فیول کی محدود پیمانے پر فراہمی کی وجہ سے قومی ایئر لائن کی مزید 27 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ کراچی سے لاہور، رحیم یار خان اور پشاور کی دو طرفہ 7 پروازیں منسوخ کی گئی…
اسرائیل فلسطین کشیدگی: چین کے 6 بحری جنگی جہاز مشرقِ وسطیٰ میں تعینات
اسرائیل فلسطین کشیدگی میں حالیہ اضافے کے بعد چین نے گزشتہ ہفتے مشرقِ وسطیٰ میں 6 بحری جنگی جہاز تعینات کر دیے۔چینی اخبار کے مطابق خلیجی علاقے میں متبادل کے طور پر 2 چینی بحری جنگی جہاز پہنچے ہیں۔اخبار نے کہا کہ عمان کی بحریہ کے ساتھ…
آسٹریلیا: ویمن بگ بیش لیگ میں پاکستانی امپائرز خدمات انجام دینگے
ویمن کرکٹ کی سب سے بڑی لیگ بگ بیش لیگ شروع ہو چکی ہے۔بگ بیش لیگ کی جہاں کئی پہلوؤں سے انفرادیت ہے وہیں اس سیزن میں پاکستان کے حوالے سے بھی ایک خاص بات یہ ہے کہ 3 پاکستانی نژاد امپائرز آسٹریلیا کی ویمن بگ بیش لیگ میں امپائرنگ کریں…
غزہ میں اسپتالوں کے نزدیک دھماکوں کی اطلاعات
غزہ میں اسپتالوں کے نزدیک دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔برطانوی میڈیا نے اس حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں الشفاء، القدس اور انڈونیشین اسپتال کےقریب دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔واضح رہے کہ کچھ دن قبل غزہ کے الاہلی…
ابتک 62 ہزار 79 مہاجرین واپس افغانستان جا چکے
پاکستان میں مقیم افغانستانی شہریوں کا اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز، 22 اکتوبر کو 2518 افغان باشندے واپس افغانستان چلے گئے۔ان 2518 افغان شہریوں میں 522 مرد جبکہ 218 خواتین اور 1778 بچے شامل تھے۔واضح رہے کہ اب تک 62 ہزار 79…
مرتضیٰ وہاب کے کاغذاتِ نامزدگی منظوری کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری
سندھ ہائی کورٹ نے پی پی رہنما، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔سندھ ہائی کورٹ میں مرتضیٰ وہاب کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف جماعتِ اسلامی کی…
جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو سائیکل، شاہ محمود کو چارپائی مل گئی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے لیے ورزش کی سائیکل اڈیالہ جیل پہنچا دی گئی جبکہ شاہ محمود قیرشی کو چارپائی مل گئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وکلاء نے کچھ کاپیز ابھی تک فراہم نہ کرنے پر درخواست دائر کر دی۔عدالت نے مزید کاپیز…
غیر شرعی نکاح کیس، سماعت میں 1 بجے تک وقفہ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں وکیلِ صفائی اور اسپیشل پراسیکیوٹر عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوئے جس پر سماعت میں وقفہ کر دیا گیا۔سول جج قدرت اللّٰہ کی عدالت میں چیئرمین…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس 51 ہزار کی سطح عبور کر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 51 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے جہاں 100 انڈیکس 540 پوائنٹس کے اضافے سے 51 ہزار 272 پر پہنچ گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 50…
سانحہ بلدیہ، ملزم حماد صدیقی کی عدم گرفتاری، آئی جی سندھ پیش
سانحۂ بلدیہ فیکٹری میں ملزم حماد صدیقی کی عدم گرفتاری پر آئی جی سندھ رفعت مختار عدالت میں پیش ہوئے۔سانحۂ بلدیہ فیکٹری میں ملزم حماد صدیقی کی عدم گرفتاری سے متعلق درخواست پر جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت…
سپریم کورٹ بار کے صدر کو غلط بیانی نہیں کرنی چاہیے: چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ بار کے صدر کو غلط بیانی نہیں کرنی چاہیے۔سپریم کورٹ میں 90 دنوں میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ…
شاہ محمود کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔سماعت کے آغاز میں وکیل صفائی علی بخاری نے کہا کہ جیل ٹرائل سیکیورٹی کے لیے ہوتا ہے، اہلِ خانہ…
زمینی حملہ پسپا: حماس نے اسرائیل کے ٹینک اور بلڈوزر تباہ کردیئے
غزہ:حماس کے عسکری ونگ قسام بریگیڈز نے کہا ہے کہ اس نے غزہ کی پٹی میں خان یونس کے قریب اسرائیل کے زمینی حملے کو پسپا کر دیا، جس میں ایک اسرائیلی ٹینک اور دو بلڈوزر تباہ ہو گئے۔
القسام بریگیڈز…
بیگم نصرت بھٹو شفقت، صبر اور حوصلے کا استعارہ ہیں، بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو شفقت، صبر اور حوصلے کا استعارہ ہیں، انہوں نے پاکستان کی جمہوریت اور عوام کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کرنے سے کبھی دریغ نہیں کیا۔ میڈیا سیل بلاول…
بیگم نصرت بھٹو شفقت، صبر اور حوصلے کا استعارہ ہیں، بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو شفقت، صبر اور حوصلے کا استعارہ ہیں، انہوں نے پاکستان کی جمہوریت اور عوام کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کرنے سے کبھی دریغ نہیں کیا۔ میڈیا سیل بلاول…
سعودی ولی عہد کا غزہ کا محاصرہ ختم کرنے پر زور
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے غزہ میں کشیدگی کم کرنے اور غزہ کا محاصرہ ختم کرنے پر زور دیا ہے۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو مسترد کردیا…
بائیڈن کا اہم مغربی ممالک کے رہنماؤں سے فون پر رابطہ
اسرائیل نے غزہ پر حملے تیز کردیے ہیں ایسے میں امریکی صدر جو بائیڈن نے اہم مغربی ممالک کے رہنماؤں سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر نے برطانیہ، کینیڈا، فرانس، جرمنی اور اٹلی کے رہنماؤں کے ساتھ اسرائیل فسلطین جنگ پر…