جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ورلڈ کپ کرکٹ: آج بھارت کا مقابلہ بنگلا دیش سے ہوگا

ورلڈ کپ کرکٹ میں آج بھارت کا مقابلہ بنگلا دیش سے ہوگا، میگا ایونٹ میں ہوم ٹیم اپنے تینوں میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری نمبر پر ہے جبکہ بنگلا دیش کے تین میچز میں دو پوائنٹس ہیں۔ ورلڈ کپ کا 17واں میچ میزبان بھارت اور بنگلا دیش کے…

فلسطینیوں کی حمایت کرنے پر فرانسیسی حکومت اپنے لیجنڈ فٹبالر سے ناراض

فلسطین کی حمایت کرنے پر فرانسیسی حکومت نے اپنے ہی لیجنڈ فٹبالر کریم بینزیما کے خلاف محاذ کھول دیا۔ وزیر داخلہ نے فٹبالر پر جہادی  تنظیموں سے تعلق کا الزام لگا دیا، ایک سینیٹر نے فرانسیسی شہریت اور بیلن ڈی اور ایوارڈ واپس لینے کا مطالبہ…

سی اے اے نے نواز شریف کے خصوصی طیارے کو این او سی دے دی

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خصوصی طیارے کو پاکستان آنے کیلئے این او سی جاری کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف خیلجی ایئر لائن کے بوئنگ سیون تھری ایٹ کے ذریعے پاکستان…

الیکشن کی تاریخ حلقہ بندیوں سے پہلے کیسے آسکتی ہے، رانا ثنا اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ حلقہ بندیوں سے پہلے کیسے آسکتی ہے۔ حلقہ بندیوں کا عمل مکمل ہوگا تو الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا جائے گا۔ رانا ثنا اللّٰہ نے ان خیالات کا…

نواز شریف کو سزا ہوچکی، جیل سے گئے واپس جیل جانا پڑے گا، فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ ناانصافیاں ہوئی ہیں، نواز شریف کو سزا ہوچکی ہے، آپ جیل سے گئے ہیں واپس جیل جانا پڑے گا۔ سلیکشن اب ملک میں چلنے والی نہیں۔ فیصل کریم کنڈی نے ان خیالات کا اظہار جیو نیوز…

امریکا کے یہودیوں نے بھی غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں لوگ سراپا احتجاج ہیں، امریکا کے یہودیوں نے بھی غزہ کو جینے دو اور جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ یہودیوں نے واشنگٹن میں امریکی کانگریس کی عمارت میں گھس کر یہودیوں کے نام پر لڑائی نہ کرنے کا کہا۔اسرائیلی فوج…

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے 24 اکتوبر کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے

چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے خلاف توہین آمیز ریمارکس کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے چیئرمین  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 اکتوبر کے لیے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے۔چیئرمین پی ٹی آئی 24 اکتوبر صبح 10 بجے صرف الیکشن کمیشن کے…

اسرائیلی بمباری میں ماں کو کھودینے والی بچی کی ویڈیو

اسرائیل کے غزہ پر حملے 13ویں روز بھی جاری ہیں، اسرائیلی فوج کی بمباری میں ماں کو کھودینے والی بچی کے بلک بلک کر رونے کی ویڈیو سامنے آگئی۔فلسطینی صحافی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بچی کے رونے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو کے کیپشن میں انہوں…

اسرائیل کی فلسطین کیخلاف طویل جنگ کی دھمکی، امریکیوں کو فوری نکل جانے کی ہدایت

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست اسرائیل نے فلسطین کے خلاف طویل جنگ کی دھمکی دی ہے جس کے بعد، اس تناظر میں دوسری جانب امریکیوں کو وہاں سے فوری طور پر نکل جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ بین الاقوامی…

کھلاڑیوں کو روم سیکنیس ہوگئی ہے، حسن علی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو روم سیکنیس ہوگئی ہے سیکورٹی مسائل کی وجہ سے کھلاڑی زیادہ باہر نہیں جاسکتے۔حسن علی نے ہر سوال پر مزاحیہ جملے بولے اور پھر سوالات کے جوابات دیے۔ بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم…

نواز شریف کو ضمانت دے کر قانون کے ساتھ مذاق کیا گیا، شعیب شاہین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قانونی ٹیم کے رکن شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ آج نواز شریف کو ضمانت دے کر قانون کے ساتھ مذاق کیا گیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شعیب شاہین نے کہا کہ تاریخ میں ایسی مثال موجود نہیں کہ مجرم کو…

ایف بی آر نے یوٹیلٹی اسٹورز کے 10 اکاؤنٹ منجمد کردیے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے 10 اکاؤنٹ منجمدکر دیے گئے ہیں۔ ایف بی آر کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن سیلز ٹیکس کی مد میں 8 ارب روپے کا نادہندہ ہے۔ ایف بی آر نے مزید کہا کہ یوٹیلیٹی…

بھارت کیخلاف میچ سے اہم باتیں سیکھنے کو ملی ہیں، گرانٹ بریڈ برن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے کہا ہے کہ چناسوامی اسٹیڈیم چھوٹا گراؤنڈ ہے اور باؤنڈریز چھوٹی ہیں جبکہ کنڈیشنز کھیل کے لیے بہت اچھی ہیں۔ ہم نے اپنا ہوم ورک کیا ہے ۔پی سی بی ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے گرانٹ بریڈ برن نے کہا کہ…

شمالی و جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، 6 دہشتگرد ہلاک

شمالی و جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشتگرد مارے گئے، مقابلے میں 4 جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگردوں کے سرغنہ حضرت زمان عرف خاورے ملا…

حج پالیسی 2024 منظوری کیلئے کابینہ کو ارسال، فی کس 11 لاکھ روپے وصول کیے جائیں گے

حج پالیسی 2024 منظوری کے لئے وفاقی کابینہ کو بھیج دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت فی کس11 لاکھ روپے وصول کیے جائیں گے۔ مجوزہ حج اسکیم کے تحت ڈالر کا بوجھ کم کرنے کے لیے آئندہ برس بھی اسپانسر شپ اسکیم جاری رکھنے کا فیصلہ کیا…

دوسروں کو لاڈلہ کہنے والے آج خود لاڈلے ہوگئے، مونس الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ دوسروں کو لاڈلہ کہنے والے آج خود لاڈلے ہوگئے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ سزا یافتہ مجرم، نواز شریف کو دندناتے پھرنے کی اجازت مل گئی ہے۔مونس…

آسٹریلیا کیخلاف شاداب کی جگہ اسامہ میر کو کھلائے جانے کا امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاداب خان کی جگہ اسامہ میر کو کھلایا جاسکتا ہے، شاداب خان پاکستان ٹیم کے نائب کپتان ہیں۔میگا ایونٹ میں پاکستان ٹیم…

اسرائیلی فوج کی بمباری: ایک ہی خاندان کے 13 افراد بھی شہداء میں شامل

اسرائیل کے غزہ پر حملے 13ویں روز بھی جاری ہیں، اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے علاقے خان یونس کو نشانے پر رکھ لیا۔خان یونس میں آج اسپتال، اسکول، رہائشی عمارتوں، گھروں پر اسرائیلی بمباری سے متعدد فلسطینی شہید ہوگئے، شہیدوں میں ایک ہی خاندان کے…

نواز شریف جدہ سے دبئی پہنچ گئے

سابق وزیراعظم نواز شریف جدہ سے دبئی پہنچ گئے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا طیارہ دبئی لینڈ کرگیا، جس کے بعد وہ ایئرپورٹ سے اپنی رہائش گاہ کی طرف روانہ ہوگئے۔نواز شریف کی دبئی روانگی اہم میٹنگ کے سبب تاخیر کا شکار ہوئی تھی،…