جلاؤ گھیراؤ کیس: حلیم عادل شیخ اور راجا اظہر کی ضمانت منظور
کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور راجا اظہر کی ضمانت منظور کر لی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کو فیروزآباد تھانے کی حدود میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس کی سماعت…
کراچی میں مزید 3 غیر قانونی ہائیڈرنٹس کو سیل کردیا گیا
کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن کیا ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق آپریشن بلدیہ ٹاؤن، رمضان گوٹھ اور منگھوپیر میں کیا گیا۔اس حوالے سے ترجمان رینجرز نے بتایا ہے کہ آپریشن کے دوران متعدد غیر قانونی…
غزہ سے اسرائیل پر راکٹ حملے، خاتون ہلاک، 3 افراد زخمی
غزہ سے اسرائیل پر راکٹ حملے کیے گئے جس میں ایک خاتون ہلاک اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر 5 ہزار راکٹ فائر کیے گئے ہیں۔حماس لیڈر محمد دائف نے کہا ہے کہ آج صبح اسرائیل پر 5 ہزار راکٹ فائر کیے…
کراچی: نیلم کالونی میں کومبنگ آپریشن، 14 افغان باشندے گرفتار
کراچی کے علاقے کلفٹن نیلم کالونی میں کومبنگ آپریشن کے دوران 14 افغان باشندے گرفتار کر لیے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افغان باشندے غیر قانونی طریقے سے پاکستان آئے تھے، فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ گرفتار…
پاک بحریہ کی کمان تبدیلی کی تقریب آج ہوگی
پاک بحریہ کی کمان تبدیلی کی تقریب آج صبح پی این ایس ظفر اسلام آباد میں ہوگی۔سبکدوش ہونے والے نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی بحریہ کی کمان ایڈمرل نوید اشرف کو سونپیں گے۔اس موقع پر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی شرکاء سے الوداعی خطاب کریں…
امریکی خام تیل کی قیمت مزید کم ہوگئی
امریکی خام تیل کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، ایک بیرل 81 ڈالر 80 سینٹ کا ہوگیا ہے۔برینٹ کی قیمت کم ہو کر 83 ڈالر 63 سینٹ فی بیرل ہوگئی ہے۔دوسری جانب عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی بڑی کمی…
برازیل میں فائرنگ کر کے 3 ڈاکٹروں کو قتل کردیا گیا، ایک زخمی
برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 3 ڈاکٹروں کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی کر دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈاکٹرز پر ساحل کے کنارے واقع ریسٹورنٹ کے باہر فائرنگ کی گئی جس کے بعد 3 ملزمان گاڑی میں بیٹھ کر فرار ہوئے۔…
ڈاکٹر نے مریض بچے کی جان بچانے کیلئے اپنا بون میرو عطیہ کر دیا
امریکی ریاست فلوریڈا میں قائم ایڈوینتھ ہیلتھ کے ساتھ منسلک ایک انٹروینشنل کارڈیالوجی اسپشلسٹ ڈاکٹر علی السامرہ نے ایک کم عمر مریض کی جان بچانے کے لیے اپنا بون میرو عطیہ کردیا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی پوسٹ میں بتایا گیا…
نمیرہ سلیم نےخلا میں پہنچ کر تاریخ رقم کردی
پاکستان کی خاتون خلا باز نمیرہ سلیم نےخلا میں پہنچ کر تاریخ رقم کردی، نمیرہ سلیم کی خلا میں پہنچنےکی ویڈیو بھی آگئی۔نمیرہ سلیم خلا میں روانگی کیلئے نیو مکسیکو سے روانہ ہوئیں، جہاں سے انہیں پاکستانی قونصل جنرل آفتاب چوہدری اور دیگر رشتہ…
سینٹرل کنٹریکٹس، کھلاڑیوں کے معاوضوں کی تفصیل سامنے آگئی
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کی 4 کیٹیگریز کے معاوضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹس کی ’اے‘ کیٹیگری کے 3 کرکٹرز کو تقریباً 60 لاکھ روپے ماہانہ ملیں گے۔ اے کیٹیگری میں کپتان بابر اعظم، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان…
دبئی کے ولی عہد نے ماریشس میں تعطیلات کی تصاویر شیئر کردیں
دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان نے ماریشس سے فیملی کی تعطیلات کی تصاویر شیئر کردیں۔4 اکتوبر کو شیخ حمدان نے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا کہ اچھا وقت دینے کیلئے شکریہ ماریشس۔پہلی تصویر میں وہ اپنے بیٹے محمد کے ساتھ ہیں جبکہ دو…
دبئی کے ولی عہد نے ماریشس میں تعطیلات کی تصاویر شیئر کردیں
دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان نے ماریشس سے فیملی کی تعطیلات کی تصاویر شیئر کردیں۔4 اکتوبر کو شیخ حمدان نے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا کہ اچھا وقت دینے کیلئے شکریہ ماریشس۔پہلی تصویر میں وہ اپنے بیٹے محمد کے ساتھ ہیں جبکہ دو…
پاکستان آج سے ورلڈ کپ مہم کا آغاز کرے گا
ورلڈ کپ کرکٹ 2023ء میں ٹیم پاکستان اپنی مہم کا آغاز آج سے کرے گی، حیدرآباد میں گرین شرٹس کا مقابلہ نیدرلینڈز سے ہوگا، ٹیم پاکستان میں 6 بیٹر، 2 آل راؤنڈر اور 3 فاسٹ بولرز کی شمولیت کا امکان ہے۔ کرکٹ کا ورلڈ کپ شروع ہوگیا، ٹیم…
شام میں فوجی اکیڈمی پر ڈرون حملہ، 100 افراد ہلاک
شام کے شہر حمص کی فوجی اکیڈمی پر ڈرون طیارے سے حملے میں ہلاک افراد کی تعداد 100 ہوگئی۔ مانیٹرنگ گروپ کے مطابق حملہ فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں کیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حملے سے کچھ دیر پہلے شامی وزیر دفاع تقریب سے…
تماشائیوں کو BJP سرکار ماموں بنا کر اسٹیڈیم لے آئی
احمد آباد میں خواتین تماشائیوں نے بی جے پی سرکار اور بھارتی بورڈ بی سی سی آئی کا پول کھول دیا، تماشائیوں کو جھوٹ بول کر اور لالچ دے کر اسٹیڈیم لایا گیا۔خاتون تماشائی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہمیں میچ کا پاس دیا گیا ہے اس لیے…
پولو ٹیم کے تمام قیمتی گھوڑے مبینہ طور پر لاپتا ہوگئے
پولو ٹیم کے تمام قیمتی گھوڑے دیوسائی سے مبینہ طور پر لاپتا ہوگئے۔صدر پولو ایسوسی ایشن رانا فاروق کا کہنا ہے کہ ہمارے درجن کے قریب گھوڑے لاپتا ہیں۔رانا فاروق نے کہا کہ قیمتی گھوڑے لاپتا ہونے کی وجہ اچانک ہونے والی برف باری ہوسکتی ہے۔انہوں…
استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونا خوش آئند ہے، فردوس عاشق
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ 13 اکتوبر کو جھنگ میں پہلے سیاسی پاور شو سے قبل پارٹی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونا خوش آئند ہے۔ ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جہانگیر خان ترین اور…
دبئی کے ولی عہد نے ماریشس میں تعطیلات کی تصاویر شیئر کردیں
دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان نے ماریشس سے فیملی کی تعطیلات کی تصاویر شیئر کردیں۔4 اکتوبر کو شیخ حمدان نے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا کہ اچھا وقت دینے کیلئے شکریہ ماریشس۔پہلی تصویر میں وہ اپنے بیٹے محمد کے ساتھ ہیں جبکہ دو…
کراچی: ڈاکوؤں نے مزاحمت پر نوجوان پر تیزاب پھینک دیا
کراچی کے الہ آباد ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکو طیش میں آگئے اور نوجوان پر تیزاب پھینک دیا، جس سے اس کا اوپری حصہ متاثر ہوگیا۔نوجوان کو سول اسپتال کے برنس وارڈ میں منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی۔پولیس…
کراچی: شہری کو لوٹنے پر 2 پولیس اہلکار گرفتار، 3 فرار
کراچی میں شہری کو لوٹنے والے 5 پولیس اہلکاروں کے خلاف سچل تھانے میں مقدمہ درج کرکے 2 کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ 3 فرار ہوگئے۔سچل پولیس نے نجی بینک کے منیجر سے لوٹ مار کرنے والے 5 اہلکاروں کے خلاف سچل تھانے میں ڈکیتی کا مقدمہ درج کرکے 2…