جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایرانی صدر رئیسی کا فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے سربراہوں سے رابطہ

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے سربراہوں سے فون پر رابطہ کیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر نے حماس اور اسلامک جہاد کے سربراہوں سے علیحدہ علیحدہ گفتگو کی ہے۔تہران سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس موقع پر ایرانی…

حکومت کو فلسطینی سر زمین پر غیر قانونی قبضے کے ردعمل سے خبردار کیا تھا، اسرائیلی رکن پارلیمنٹ

اسرائیلی رکن پارلیمنٹ اوفر کاسف نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بن یامین حکومت کو فلسطینی حملوں سے متعلق خبردار کیا تھا۔ان کا کہنا ہے کہ میں نے کہا تھا کہ فلسطینی سر زمین پر غیر قانونی قبضے کے نتیجے میں حملوں کا خدشہ…

انڈونیشیا میں پھنسے پی آئی اے کے 2 طیاروں کی واپسی کے لیے وفد آج جکارتا جائے گا

انڈونیشیا میں پھنسے ہوئے پی آئی اے کے 2 ایئر بس طیاروں کی واپسی کے معاملے کو حل کرنے کے لیے مذاکراتی وفد آج رات جکارتا جائے گا۔ایئر لائن ذرائع کے مطابق 2 ایئر بس اے 320 طیاروں کی واپسی کے لیے 7 رکنی وفد آج رات انڈونیشیا روانہ ہوگا۔ …

50 ہزار سے کم تنخواہ پر ٹیکس کی سفارش واپس

عالمی بینک نے 50 ہزار روپے سے کم ماہانہ تنخواہوں پر ٹیکس لگانے سے متعلق سفارش واپس لے لی۔ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ اس کی سفارش 2019 کے اعداد و شمار پر مبنی تھی، جسے حالیہ مہنگائی اور لیبر مارکیٹ کے حالات کی روشنی میں اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت…

اسرائیل فلسطین تنازع کا واحد حل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل فسلطین تنازع پر اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل فلسطین امن کے لیے سفارت کاری کو بڑھائیں گے۔ استنبول سے ترک صدر اردوان کا مزید کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ کے تنازعات میں اسرائیل فلسطین تنازع بنیادی ہے۔ صدر اردوان…

نواز شریف کا بیانیہ عوام کا دردِ مہنگائی ہے: محمد زبیر

مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کا بیانیہ عوام کا دردِ مہنگائی ہے۔مٹیاری میں استقبالیہ کمیٹی کے کنوینر بشیر میمن اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے پریس کانفرنس کی۔اس موقع پر محمد زبیر نے کہا کہ سندھ کا پاکستان کی…

نواز شریف کی واپسی سے ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا: حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی سے ملک میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ قائد نواز شریف کی واپسی کے اعلان سے عوام کے حوصلے بلند ہوئے، کارکنوں کو نیا جذبہ…

آرٹس کونسل میں پہلے ترک سفیر یحییٰ کمال کی یادگاری تصاویر کی نمائش

آرٹس کونسل پاکستان اور ترک کلچرل سینٹر کی جانب سے تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔اس تقریب میں پاکستان میں ترکیہ کے پہلے سفیر یحییٰ کمال کی یادگاری تصاویر نمائش کے لیے پیش کی گئیں۔نمائش کا افتتاح ترکیہ کے قونصل جنرل جمال سانگو اور نگراں…

مصر: پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 2 اسرائیلی شہری ہلاک

اسرائیلی وزارتِ خارجہ نے مصر میں 2 اسرائیلی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔اسرائیلی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مصری پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 2 اسرائیلی شہری ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔اسرائیلی وزارتِ خارجہ کے مطابق قاہرہ میں…

جماعتِ اسلامی کا دھرنا: گورنر سندھ کی ہر ممکن تعاون کی پیشکش

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کو ٹیلی فون کیا ہے۔ترجمان گورنر ہاؤس کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ نے حافظ نعیم الرحمٰن سے گفتگو کرتے ہوئے دھرنے کے شرکاء کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی ہے۔گورنر سندھ نے…

پاک مسلم الائنس (دیوان) کا ایم کیو ایم کیساتھ الحاق

پاک مسلم الائنس (دیوان) کے سربراہ بچو عبدالقادر دیوان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کا شانہ بشانہ ساتھ دوں گا۔ایم کیوایم پاکستان اور پاکستان مسلم الائنس دیوان کے رہنماؤں کی پاکستان ہاؤس میں پریس کانفرنس ہوئی۔اس پریس کانفرنس میں سربراہ پاک…

فلسطینیوں کی آزادی تک مشرقِ وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہو سکتا: خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے فلسطینیوں پر مظالم اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے۔خالد مقبول صدیقی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ فلسطینیوں کی آزادی تک مشرقِ وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہو…

حماس کی کارروائیوں میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 44 ہو گئی

اسرائیلی فوج نے حماس کی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے 26 فوجیوں کی شناخت ظاہر کر دی۔اسرائیلی فوج کے مطابق حماس کی کارروائیوں میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی اب تک تعداد 44 ہو چکی ہے۔مصر میں 2 اسرائیلی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیقعلاوہ ازیں…

اسرائیل نے غزہ کا باقی دنیا سے رابطہ کاٹ دیا

غزہ میں اسرائیل کی جانب سے انٹر نیٹ کی بندش کے بعد لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے فلسطینیوں کو باقی دنیا سے رابطوں میں سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق غزہ میں انٹر نیٹ سگنلز 50 فیصد…

حماس کے حملوں سے خوفزدہ اسرائیلیوں نے ملک چھوڑنے کی کوشش شروع کردی

حماس کے حملوں سے خوفزدہ اسرائیلیوں نے ملک چھوڑنے کی کوشش شروع کردی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق تل ابیب ایئر پورٹ پر پرواز منسوخی کے اعلانات کے باوجود اسرائیلی شہریوں کارش لگا ہوا ہے، بن گوریان ایئر پورٹ کےبیرون ملک لاؤنج میں اسرائیلی شہریوں…

قومی ادارہ صحت کا نیپا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے نیپا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔این آئی ایچ اسلام آباد نے وفاق اور صوبائی ہیلتھ اتھارٹیز کو نیپا وائرس سے متعلق انتباہی مراسلے ارسال کردیا ہے۔مراسلے میں قومی ادارہ صحت نے کہا کہ بھارتی بارڈر…

اپنی پارٹی چلا رہا ہوں کسی کو توڑنے جوڑنے کے لیے نہیں آیا، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اپنی پارٹی چلا رہا ہوں کسی کو توڑنے جوڑنے کے لیے نہیں آیا۔مسلم لیگ ق کےصوبائی صدر علامہ محمد شعیب ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں شامل…

ورلڈکپ: بھارت کے خلاف آسٹریلوی ٹیم 199 رنز پر ڈھیر ہوگئی

ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 200 رنز کا ہدف دےد یا، ٹیم آسٹریلیا میگا ایونٹ کے پہلے ہی میچ میں 199 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔چینئی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایونٹ کے بڑے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،…

فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں: نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی

نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے مشرقِ وسطیٰ کی سنگین صورتِ حال پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینوں سے اظہارِ یک جہتی کرتا ہے۔ایک بیان میں جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور…

حماس کے دوسرے روز بھی حملے، ابتک 500 اسرائیلی ہلاک

حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان آج دوسرے روز بھی جھڑپیں جاری ہیں۔اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے رات بھر غزہ پر بمباری کی گئی، جس میں غزہ کا کثیر منزلہ فلسطین ٹاور ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا۔فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے حملوں میں اسرائیلی فوج…