حماس کی قید سے رہا ہوئی ماں بیٹی کا اہل خانہ سے رابطہ
حماس کی قید سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہائی پانے والی امریکا سے تعلق رکھنے والی ماں اور بیٹی کا اہلِ خانہ سے رابطہ ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطینی مزاحمتی تنطیم حماس نے 2 امریکی شہریوں کو انسانی…
اللّٰہ کے کرم سے آج سرخرو ہو کر پاکستان جا رہا ہوں: نواز شریف
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 4 سال کے بعد پاکستان جا رہا ہوں، آج میں اللّٰہ کے کرم سے سرخرو ہو کر پاکستان جا رہا ہوں۔دبئی ایئر پورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ میری بیٹی کو بھی بلآخر کلین چٹ ملی اور وہ…
نواز شریف کی آمد کیلئے اسلام آباد ایئر پورٹ پر خصوصی انتظامات
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی آمد کے حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ کے اسٹیٹ گیسٹ لاؤنج کی صفائی کر دی گئی ہے جہاں نواز شریف کچھ دیر آرام کریں گے۔ذرائع کے مطابق اسٹیٹ…
نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ کی بدعنوان افسران کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت
نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی جانب سے بدعنوانی میں ملوث افسران کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ مقبول باقر کی زیرِصدارت محکمۂ ورکس اینڈ سروس کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں چیف سیکریٹری،…
نواز شریف اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارکنوں سے خطاب نہیں کریں گے: ن لیگی رہنما
مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف اسلام آباد ایئر پورٹ کے باہر آنے والے کارکنان سے خطاب نہیں کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی پر ایئر پورٹ پر خصوصی تیاریاں کی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق نواز…
نواز شریف کی 4 سال پرانے طیارے میں واپسی
تین مرتبہ کے سابق وزیرِ اعظم پاکستان میاں نواز شریف 4 سال پرانے طیارے میں دبئی سے وطن آ رہے ہیں۔نواز شریف نومبر 2019ء میں پاکستان سے لندن روانہ ہوئے تھے، تاہم اب 4 برس بعد ان کی واپسی نومبر 2018ء میں پہلی اڑان بھرنے والے طیارے سے ہو رہی…
ن لیگی کارکنان کے قافلوں کا لاہور کی جانب سفر جاری
پاکستان مسلم لیگ ن کے مختلف شہروں نے نکلنے والے قافلے لاہور کی جانب رواں دواں ہیں۔سرگودھا میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کا قافلہ موٹروے سیال موڑ انٹرچینج پر پہنچ گیا ہے جبکہ بھلوال، شاہپور، سلانوالی اور کوٹ مومن سے بھی کارکنوں کے قافلے لاہور…
گوادر آف روڈ جیپ ریلی کے مین راؤنڈ کے مقابلوں کا آغاز
گوادر آف روڈ جیپ ریلی کے مین راؤنڈ کے مقابلوں کا آغاز ہوگیا۔گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق گوادر جیپ ریلی میں آج اسٹاک کیٹیگری کے مقابلے میں 20 ریسر حصہ لے رہے ہیں۔ترجمان جی ڈی اے کے مطابق گوادر آف روڈ جیپ ریلی 250 کلومیٹر پر…
مصر سے ادویات لیکر پہلا ٹرک رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ میں داخل
مصر سے پہلا ٹرک ادویات لے کر رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ میں داخل ہوگیا۔
غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے کہاکہ “مصر سے پہلا ٹرک رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ کی پٹی میں داخل ہوا ہے، جس میں بڑی مقدار میں…
حماس سعودیہ اسرائیل تعلقات پرضرب لگانا چاہتی تھی، بائیڈن
امریکا کے صدر جوبائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے حملوں کا ایک مقصد سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کو سبوتاژ کرنا تھا۔فنڈ ریزنگ ایونٹ سے خطاب میں بائیڈن نے کہا کہ حماس کو پتا تھا کہ وہ جلد ہی سعودی قیادت…
سکھر، پولیسں نے کچے سے مغوی ڈاکٹر بازیاب کروالیا
سکھر کے کچے علاقے میں پولیس نے مبینہ طور پر ڈاکوؤں سے مقابلے کے بعد مغوی ڈاکٹر عبدالجبار چاچڑ کو بازیاب کرالیا، ڈاکوؤں نے تاوان کے لیے مغوی ڈاکٹر کو پنوعاقل سے دو ماہ قبل اغوا کیا تھا۔ ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کے مطابق پولیس کو…
دبئی، نواز شریف گھر سے ایئرپورٹ کیلئے روانہ
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ایمریٹس ہلز میں گھر سے ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ نواز شریف چند گھنٹے بعد دبئی سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے، ان کا جہاز دبئی وقت کے مطابق ساڑھے9 بجے اڑان بھرے گا۔نواز…
ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم آج آسٹریلیا کے مد مقابل ہوگی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان ٹیم آج آسٹریلیا کے مد مقابل ہوگی۔ اہم میچ سے قبل پاکستان ٹیم انجری مسائل سے دوچار ہے۔ میگا ایونٹ میں پاکستان ٹیم اگلا میچ آسٹریلیا کے خلاف بنگلورو میں کھیلے گی۔ گرین شرٹس…
نواز شریف کے استقبال کے لیے قافلے لاہور روانہ
سابق وزیراعظم نواز شریف کے استقبال کے لیے ملک بھر سے قافلے لاہور کی جانب رواں دواں ہیں، چلاس، سکردو اور گلگت سے پاکستان مسلم لیگ ن کا قافلہ مانسہرہ پہنچ گیا ہے۔استقبالی قافلے کی قیادت وزیر زراعت انجینئر محمد انور اور اکبر تابان کر رہے…
ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے ہرا دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر چوتھی پوزیشن حاصل کرلی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق پر مشتمل اوپننگ جوڑی نے 134 رنز کی…
متحدہ قومی موومنٹ کی فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے تحت شاہراہ فیصل پر فلسطین یکجہتی ریلی نکالی گئی جس میں جے یو آئی، اے این پی، مسلم لیگ ن اور ایرانی قونصل جنرل سمیت مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔کنوینر ایم…
سابق آرمی چیف کا قریبی رشتے دار صابر مٹھو ایف آئی اے میں طلب
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے قریبی رشتے دار صابر مٹھو کو طلب کرلیا۔ایف آئی اے نے صابر مٹھو کو اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت 23 اکتوبر کو طلب کیا ہے۔ایف آئی اے نے صابر مٹھو کے خلاف کال اپ…
لاہور ہائیکورٹ: سرکاری ملازمین کو سائیکلیں استعمال کرنے کی ہدایت
لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری محکموں کے اسٹاف کو فوری سائیکلیں استعمال کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں فوری بند کرنے کا حکم دے دیا۔اسموگ کی روک تھام کے کیس میں جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ دھواں پھیلانے والی صنعتوں کو…
چند خاندان یا افراد ملک کے مسائل کا حل نہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ چند خاندان یا افراد ملک کے مسائل کا حل نہیں ہیں۔وہاڑی میں جلسہ عام سے خطاب میں سرا ج الحق نے کہا کہ قوم کے سامنے خود کو مسیحا بنا کر پیش کرنے والے بار بار آزمائے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…
دل کا رشتہ ایپ پر ایک سال سے کم عرصے میں 5 ہزار شادیاں طے پاگئیں
”دل کا رشتہ“ ایپ پر ایک سال سے بھی کم عرصے میں 5 ہزار شادیاں طے پا گئیں، پروفائل بنانے والوں کے رشتے بہت کم عرصے میں طے ہوگئے.ایپ بین الاقوامی لانچنگ کے بعد سمندر پار پاکستانیوں سے رشتے جوڑنے لگی۔ امریکا، کینیڈا، برطانیہ، یو اے ای، سعودی…