جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

صدر عارف علوی کا فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلیفونک رابطہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کی بربریت اور دہشت گردی پر غم ناک ہے۔صدر عارف علوی نے ان خیالات کا اظہار فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلیفونک رابطے کے دوران کیا اور غزہ پر اسرائیلی مظالم کی مذمت…

غزہ میں اسرائیل کے فوجی بلڈوزر تباہ کر دیے، القسام بریگیڈ

حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ غزہ کے وسطی علاقے جوہر الدیک میں اسرائیل کے فوجی بلڈوزر تباہ کر دیے۔ ایک بیان میں القسام بریگیڈ نے بتایا کہ حجرالدک کے علاقے میں اسرائیلی فوج پر مارٹر گولے برسائے۔ القسام بریگیڈز نے کہا کہ…

یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل اور حماس کے درمیان اتفاق رائے ہوگیا

غزہ میں جاری اسرائیل اور حماس کی جنگ کے دوران یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل اور حماس کے درمیان اتفاق رائے ہوگیا۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل جیلوں میں قید فلسطینی خواتین اور بچوں کو رہا کرے گا، جس کے بدلے میں حماس 100 یرغمالی…

مصنوعی ذہانت سے تخلیق شدہ فٹنس ماڈل کی ماہانہ آمدنی ہزاروں ڈالر

ایتانا سے ملیے، جو آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے تخلیق کی گئی انسٹاگرام فٹنس ماڈل ہیں اور وہ صرف ایک ماہ میں کئی ہزار ڈالر کماچکی ہیں۔ ایتانا لوپز عرف فٹ ایتانا صرف چار ماہ سے انسٹاگرام پر ہیں لیکن اس دوران ان کے فالوورز کی تعداد ایک لاکھ 10…

پی ایس او کیلئے 100 ارب کی گارنٹی دسمبر 2024ء تک بڑھانے کی منظوری

وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کےلیے 100 ارب روپے کی گارنٹی دسمبر 2024ء تک بڑھانے کی منظوری دے دی۔نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی معیشت کی بہتری…

شہباز شریف نے لشکری رئیسانی کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دیدی

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے نواب زادہ لشکری رئیسانی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔لاہور میں لشکری رئیسانی نے میر ہمایوں اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ ن لیگی صدر سے ملاقات کی، دوران گفتگو شہباز شریف نے انہیں ن لیگ میں شمولیت کی…

شہباز شریف نے لشکری رئیسانی کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دیدی

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے نواب زادہ لشکری رئیسانی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔لاہور میں لشکری رئیسانی نے میر ہمایوں اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ ن لیگی صدر سے ملاقات کی، دوران گفتگو شہباز شریف نے انہیں ن لیگ میں شمولیت کی…

غزہ میں اسرائیلی وحشیانہ جارحیت کی پرزور مذمت کرتے ہیں، سعودی ولی عہد

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی۔افریقہ سربراہی اجلاس کا آغاز ہوگیا۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب غزہ کی پٹی میں اسرائیلی وحشیانہ جارحیت کی پرزور…

رواں ہفتے کے دوران مہنگائی میں صفر اعشاریہ 73 فیصد اضافہ

ادارہ شماریات نے ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں اضافے کے اعداد و شمار پیش کردیے۔رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں رواں ہفتے کے دوران مہنگائی میں صفر اعشاریہ 73 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد مہنگائی کی مجموعی شرح 29 اعشاریہ 8 فیصد تک پہنچ…

بابر اعظم نے مستقبل سے متعلق مشاورت شروع کردی، ذرائع

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور عالمی نمبر 2 بیٹر بابر اعظم نے ورلڈ کپ 2023ء کے بعد اپنے مستقبل کے حوالے سے مشاورت شروع کردی ہے۔ذرائع کے مطابق کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں بابر اعظم نے سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے مشاورت…

حیدر آباد کے ٹیکسی ڈرائیور کا کراچی میں قتل ، مقتول 9 ماہ کے بیٹے کا باپ تھا

حیدر آباد کے  رہائشی ٹیکسی ڈرائیور شاہزیب انصاری کو کراچی میں قتل کردیا گیا، مقتول 9 ماہ کے بیٹے کا باپ تھا، نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔مقتول شاہزیب کے والد ریاض انصاری نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بیٹا دوپہر ایک بجے گھر سے…

اسرائیلی بمباری میں ماں باپ کو کھودینے والی بچی کی حالت پر ہر آنکھ اشکبار

اسرائیلی بمباری میں ماں باپ کو کھودینے والی غزہ کی مظلوم بچی کی حالت دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار ہوگئی، فلسطینی بلاگر بھی جذبات پر قابو نہ رکھ سکا۔فسطینی بلاگر اسماعیل جود نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر معصوم بچی جولیا کی ویڈیو شیئر کی ہے جو…

آئی سی سی نے سری لنکا کی رکنیت معطل کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سری لنکا کی رکنیت معطل کردی۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بورڈ نے فوری طور پر سری لنکا کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سری لنکا کو حکومتی مداخلت کی بنا پر معطل کیا گیا ہے۔ آئی سی سی نے…

پنجاب پولیس کے 5 اے ایس پیز کی ایس پی کے عہدے پر ترقی

پنجاب پولیس کے 5 اے ایس پیز کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ وزیرِ اعلیٰ آفس میں اے ایس پیز کو ایس پی عہدے کے رینک لگانے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور آئی جی پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے ترقی پانے والے پولیس…

جسٹس مظاہر نقوی نے شوکاز نوٹس کا جواب دینے کے بجائے کونسل کی تشکیل پر اعتراض اٹھا دیا

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی نے شوکاز نوٹس کا جواب دینے کے بجائے سپریم جوڈیشل کونسل کی تشکیل پر اعتراض اٹھا دیا۔ذرائع کے مطابق جسٹس مظاہر نقوی نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق پر اعتراض اٹھایا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس…

ابتک کتنے کانگو مریض بلوچستان سے کراچی منتقل ہوئے؟

صوبۂ بلوچستان سے کانگو وائرس کے 17 مریض کراچی منتقل کیے گئے جن میں سے 2 ڈسچارج ہو چکے ہیں۔ترجمان محکمۂ صحت سندھ کے مطابق بلوچستان سے کراچی لائے گئے کانگو وائرس کے 17 میں سے 16 مریض نجی اسپتال منتقل کیے گئے تھے جن میں سے 2 اب  ڈسچارج ہو…

ٹیکنیکل انٹرن ٹریننگ پروگرام کے تحت پاکستانی ٹرینیز جاپان پہنچ گئے

ٹیکنیکل انٹرن ٹریننگ پروگرام جاپان کے تحت پاکستان سے ٹرینیز کا ایک اور وفد جاپان پہنچ گیا۔ اس حوالے سے پاکستان سے ٹرینی ہنر مندوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹرینیز بنیادی جاپانی زبان سیکھنے کے بعد ٹیکنیکل انٹرن ٹریننگ پروگرام کے لیے مخصوص…

نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم

احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی جائیداد واپسی کے احکامات جاری کیے۔احتساب عدالت…

گلگت بلتستان: وی آئی پی سیکیورٹی پرتعینات اہلکاروں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ

گلگت بلتستان کےصوبائی وزیرِ داخلہ شمس الحق لون کا کہنا ہے کہ وی آئی پی سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔شمس الحق لون نے صوبائی کابینہ کے پانچویں اجلاس سے متعلق پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ گلگت بلتستان…

کانگو وائرس: وزیرِ اعلیٰ سندھ کی ضروری پروٹوکولز کے نفاذ کی ہدایت

نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے اسپتالوں میں کانگو وائرس کے لیے ضروری پروٹوکولز نافذ کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کانگو وائرس سے متعلق محکمۂ صحت کو ہدایات جاری کی ہیں۔نگراں وزیرِ…