جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے پہلے دن کیا صورتِ حال ہے؟

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ عارضی جنگ بندی کے آغاز کے بعد مصر سے براستہ رفح کراسنگ 8 ٹینکر جنوبی غزہ میں داخل ہو گئے۔اسرائیلی فوج کے مطابق 4 ٹینکر ایندھن اور 4 ٹینکر کوکنگ گیس کے داخل ہوئے، ٹینکرز اقوامِ متحدہ کی امدادی…

بھارتی کوسٹ گارڈز نے 13 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا

بھارتی کوسٹ گارڈز نے 13 پاکستانی ماہی گیروں کو کشتی سمیت گرفتار کر لیا۔فشر فوک فورم کے مطابق نظر کرم نامی لانچ 19 نومبر کو کراچی سے شکار کے لیے روانہ ہوئی تھی۔فشر فوک فورم کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گرفتار پاکستانی ماہی گیروں کو بھارت کے…

چاند کی مٹی میں فصلیں اگانے کا منصوبہ

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے نے سائنس دانوں کو چاند کی مٹی میں کاشت کاری کرنے کےحوالے سے مطالعہ کرنے کے لیے 23 لاکھ ڈالرز کی رقم جاری کردی۔ محققین کے مطابق ان کا مقصد تھرائیو اِن ڈیپ اسپیس (TIDES) پروگرام کے تحت چاند کی مٹی میں پودے…

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکمنامہ جاری

احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 5 صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا۔حکم نامے کے مطابق ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، انڈیکس 59 ہزار عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان ہے، جہاں 100 انڈیکس آج تاریخ رقم کرتے ہوئے 59 ہزار کی حد عبور کر گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 345 پوائنٹس کے اضافے سے 59 ہزار 245 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر…

شہباز شریف کی آشیانہ اقبال ریفرنس میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری

احتساب عدالت لاہور نے صدر ن لیگ شہباز شریف سمیت دیگر افراد کی آشیانہ اقبال ریفرنس میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین نے 59 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔تحریری فیصلے کے مطابق ریفرنس میں…

بھارت: بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے کیلئے شوہر نے کمرے میں سانپ چھوڑ دیا

بھارت کی ریاست اڑیسہ میں بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے کے لیے شوہر نے کمرے میں سانپ چھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے گزشتہ روز 25 سالہ ملزم کو گرفتار کر لیا جس نے مبینہ طور پر اپنی 23 سالہ بیوی اور 2 سالہ بیٹی کے کمرے میں زہریلا سانپ…

چیئرمین PTI کے صاحبزادے قاسم نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا، جمائمہ کو بیٹے پر فخر

چیئرمین پی ٹی آئی کے بیٹے قاسم خان نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا جس پر سابق وزیرِ اعظم  کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ خوشی سے نہال نظر آ رہی ہیں۔جمائمہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیٹے قاسم خان کے ساتھ تصویریں شیئر کرتے…

غزہ میں 4 روزہ عارضی جنگ بندی شروع

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ عارضی جنگ بندی کا آغاز ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر جمعرات کو عمل درآمد نہیں ہو سکا تھا تاہم اب 4 روزہ عارضی جنگ بندی کا آغاز ہو گیا ہے۔قطری وزارتِ…

پاکستان اور سوئیڈن کے درمیان دو طرفہ سیاسی مشاورت کا 17 واں دور

پاکستان اور سوئیڈن کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا 17 واں دور دارالحکومت اسٹاک ہوم میں ہوا۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ شفقت علی خان نے پاکستانی وفد کی قیادت کی جبکہ سوئیڈن کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل اور گلوبل…

کراچی: اورنگی ڈکیتی کیس، ڈی ایس پی کے بعد مزید گرفتاریاں

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں تاجر کے گھر ڈکیتی کے کیس سے متعلق تفتیشی حکام نے شہر کے مختلف مقامات پر آپریشن کیا ہے۔تفتیشی حکام کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی میں ملوث مزید 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جن میں ایک ایس ایس پی ساؤتھ کا…

عدالت میں پیشی سے قبل اسد قیصر کا اسپتال میں طبی معائنہ

انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی سے پہلے قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اسد قیصر کا ڈی ایچ کیو اسپتال چارسدہ میں طبی معائنہ کرایا گیا۔ڈاکٹر کے مطابق اسد قیصر کے گلے اور سینے میں معمولی تکلیف ہے۔اس موقع پر اسد قیصر نے کہا کہ انتخابات کے لیے…

انٹر بینک: ڈالر 285 روپے 30 پیسے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ جاری ہے۔آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر…

پی آئی اے کی نج کاری پہلی ترجیح ہے، نگراں وزیرِ اعظم

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم نجکاری پر فوکس کر رہے ہیں، پی آئی اے کی نج کاری پہلی ترجیح ہے۔انوار الحق کاکڑ نے ’بریک فاسٹ ود پی ایم‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگلے 10 سال میں 10 لاکھ نرسز کو تریبت دینے کا پروگرام ہے،…

غزہ کے جنوبی علاقوں سے اسرائیلی فوجی طیاروں کی پروازیں بند

غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقوں سے اسرائیلی فوجی طیاروں کی پروازیں بند ہو گئیں۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں 4 روز کی عارضی جنگ بندی کو قطر مانیٹر کرے گا اور اس حوالے سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں آپریشنز روم قائم کر دیے گئے ہیں۔عرب میڈیا کے…

غزہ سے مزید 50 زخمیوں کو آج ترکیہ لایا جائے گا

ترکیہ کے وزیرِ صحت نے کہا ہے کہ آج غزہ سے 50 زخمی و بیمار بچوں اور نوجوانوں کے انخلاء کا ارادہ رکھتے ہیں۔ترک وزیرِ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ سے انخلاء کا تیسرا دور اجازتوں کے مسائل کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا ہے تاہم اب مسائل بڑی حد تک حل ہو…

اسلامی ممالک اسرائیلی سفیروں کو اپنے ممالک سے بے دخل کریں، سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ او آئی سی غزہ فلسطین کی حفاظت کے لیے سکیورٹی پلان واضع کرے ، اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دیا جائے، مظلوموں کے لیے بین الاقوامی امدادی…

بریف کیس بم، دو لاکھ ڈالر اور پیراشوٹ۔۔۔ وہ ہائی جیکر جس کی شناخت 52 سال بعد بھی ایک معمہ ہے

بریف کیس بم، دو لاکھ ڈالر اور پیراشوٹ۔۔۔ وہ ہائی جیکر جس کی شناخت 52 سال بعد بھی ایک معمہ ہے،تصویر کا ذریعہFBIمضمون کی تفصیلمصنف, زبیر اعظمعہدہ, بی بی سی اردو38 منٹ قبل24 نومبر 1971 کا دن تھا جب ڈین کوپر نامی شخص نے امریکی ریاست اوریگون

حماس اور اسرائیل کے درمیان ’جنگ میں وقفے‘ پر عملدرآمد آج سے: ’پہلے مرحلے میں 13 یرغمالی رہا کیے…

حماس، اسرائیل کا ’جنگ میں وقفے‘ کا معاہدہ کیا ہے اور اس کے تحت کن فلسطینی، اسرائیلی شہریوں کو رہائی ملے گی؟،تصویر کا ذریعہFamily Handout،تصویر کا کیپشنکچھ یرغمالیوں کے اہلخانہ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی حکومت کو جزوی معاہدے پر راضی ہوتے نہیں…

کنٹونمنٹ بورڈ ملیر، وارڈ 1 کا ضمنی الیکشن، جماعت اسلامی آگے

کنٹونمنٹ بورڈ ملیر، وارڈ 1 کے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق جماعت اسلامی کے میجر ریٹائرڈ محمد زبیر 659 ووٹ لے کر آگے ہیں۔غیر سرکاری نتیجے میں آزاد امیدوار محمد ایوب 334 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔پیپلز پارٹی کے…