جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

غزہ سے واپس لوٹنے والا اسرائیلی فوجی انفیکشن سے ہلاک

غزہ سے واپس لوٹنے والے اسرائیلی فوجی صحت عامہ کیلئے خطرہ قرار دے دیے گئے، غزہ سے واپس لوٹنے والا اسرائیلی فوجی انفیکشن سے ہلاک ہوگیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجی خطرناک انفیکشن غزہ سے لارہے ہیں۔

اسرائیلی میڈیا نے طبی ماہرین کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں سے انفیکشن دیگر اسرائیلی شہریوں میں پھیل سکتا ہے۔

ابراج النادہ کے علاقے میں داخل اسرائیلی فوجی جیپ تباہ کر دی گئی، حملے میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ماضی میں بھی متعدد ملکوں کی فوجیں وبائی امراض کا شکار ہوکر پسپا ہوئیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.