جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت میں اعلیٰ تعلیم یافتہ پروفیسر سبزی بیچنے پر مجبور

بھارت میں اعلیٰ تعلیم یافتہ شہری پروفیسر کی نوکری چھوڑ کر سبزی بیچنے پر مجبور ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 39 سالہ ڈاکٹر سندیپ سنگھ اپنا گزر بسر کرنے کےلیے سبزی فروش بن گئے ہیں۔ ان سے متعلق بتایا جارہا ہے کہ انہوں نے چار مختلف مضامین میں…

الیکشن کمیشن کا 14سیاسی جماعتوں کو انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق نوٹس

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 14 سیاسی جماعتوں کو انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق نوٹس جاری کر دیا۔ سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی الیکشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سماعت مقرر کردی ہے۔کاز لسٹ کے مطابق  14 سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی…

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف سڈنی ٹیسٹ کی تیاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کےلیے تیاریاں شروع کردیں۔کھلاڑیوں نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں فزیکل ٹریننگ میں حصہ لیا، نیٹ سیشن میں بیٹنگ اور بولنگ کی جم کر پریکٹس کی۔سڈی ٹیسٹ کےلیے پاکستان ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا…

پشاور ہائیکورٹ میں تیمور سلیم جھگڑا کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے استدعا کی ہے کہ خیبر پختونخوا کے سابق وزیر تیمور سلیم جھگڑا کے گرفتاری پر حکم امتناع کو ختم کیا جائے۔پشاور ہائی کورٹ میں ایڈووکیٹ جنرل آفس نے تیمور سلیم جھگڑا کیس کی جلد سماعت کےلیے درخواست دائر کردی۔درخواست میں…

تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ درخواست پر 3 جنوری کو سماعت کرے گا۔پاکستان تحریک انصاف نے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے پر…

پی ایس ایکس: سالِ نو کا مثبت آغاز، 100 انڈیکس میں 2210 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سالِ نو کا مثبت آغاز ہوا ہے، 100 انڈیکس میں 2210 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد 64 ہزار 661 پوائنٹس پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے سال…

ویڈیو, استنبول پولیس کے پاس بینٹلی سمیٹ لگژری گاڑیاں کیسے آئیں؟دورانیہ, 1,01

استنبول پولیس کے پاس بینٹلی سمیٹ لگژری گاڑیاں کیسے آئیں؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "استنبول پولیس کے پاس بینٹلی سمیت لگثری گاڑیاں کیسے آئیں؟", دورانیہ 1,0101:01،ویڈیو کیپشنترکی کی وزارت داخلہ نے 23 لگثری گاڑیاں…

ویڈیو, آسٹریلوی لڑکی جو 10 سال کی عمر میں جہاز اڑاتی ہےدورانیہ, 2,14

آسٹریلوی لڑکی جو 10 سال کی عمر میں جہاز اڑاتی ہےاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "آسٹریلوی لڑکی جو دس سال کی عمر میں جہاز اُڑاتی ہیں", دورانیہ 2,1402:14،ویڈیو کیپشنملیے آسڑیلیا کہ دس سالہ ایمی سپائسر سے جو چھوٹی سی عمر…

نئے سال کی مبارک 9 فروری کو دوں گا، بابر اعوان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ نیا سال اگر 2023ء جیسا ہے تو میں مبارک نہیں دے سکتا، میں نئے سال کی مبارک آپ کو 9 فروری کو دوں گا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ…

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے کتنے امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی درست قرار؟

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کے امیدواروں کی تفصیلات جاری کر دیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے مجموعی طور پر 25 ہزار 951 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے۔مجموعی طور…

ویڈیو: دولہا کیلئے لایا گیا پیسوں کا طویل ترین ہار انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز بن گیا

سوشل میڈیا کے زمانے میں کون کب مشہور ہو جائے کچھ معلوم نہیں جبکہ ایسے میں کچھ افراد غیرروایتی انداز اپنا کر نیٹیزنز کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ایسی ہی ایک مثال اس وقت انسٹاگرام پر وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شادی…

پاکستانی آڈیٹر کی 15 ملین درہم کی لاٹری لگ گئی

ابوظہبی میں ایک پاکستانی آڈیٹر کی 15 ملین درہم کی لاٹری لگ گئی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ایک پاکستانی نژاد آڈیٹر محمد انعام نے ایمریٹس ڈرا میں EASY6 گرانڈ پرائز کے طور پر 15 ملین درہم جیت لیے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے…

خیبر پختونخوا: 2023ء میں 470 دہشتگرد ہلاک ہوئے

خیبر پختون خوا میں 2023ء میں کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں پر رپورٹ سامنے آ گئی۔رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے صوبے بھر میں 470 دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔ حکام کے مطابق 2016ء کے بعد دہشت گردوں کے خلاف سب سے…

فیض آباد دھرنا کمیشن نے شہباز شریف کو طلب کر لیا

فیض آباد دھرنا کیس کی تحقیقات کے لیے بنائے گئے انکوائری کمیشن نے سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کو طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق کمیشن نے شہباز شریف کو 3 جنوری کو بیان قلمبند کروانے کے لیے طلب کیا ہے۔شہباز شریف کو سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی…

سندھ: خرم شیر و دیگر پی ٹی آئی امیدواروں کی کاغذات مسترد کرنے کیخلاف اپیلیں دائر

سندھ ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل میں پی ٹی آئی کے مختلف امیدواروں نے ریٹرننگ افسران کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کر دیں۔این اے 247 پر خرم شیر زمان نے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر کر…

کمسن فین کے شعر نے نواز شریف کو ہنسنے پر مجبور کردیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کو اُن کی کمسن جبری فین نے شعر سنا کر ہنسنے پر مجبور کر دیا۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں ایک ن لیگ کی…

اسرائیلی وزیر کا فلسطینیوں کی بے دخلی کا بیان جنگی جرم ہے: حماس

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیر کا 20 لاکھ فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کا بیان نفرت انگیز اور جنگی جرم ہے۔یہ بات حماس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہی گئی ہے۔حماس کا مزید کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر…

آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالرز قسط کی منظوری کا امکان

بین الاقوامی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کے پاکستان سے متعلق ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا۔پاکستان کے معاملے پر آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس 11 جنوری کو طلب کیا گیا ہے۔اجلاس میں پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالرز کی اگلی…

نواز شریف چوتھی بار وزیرِ اعظم بن کر کریں گے کیا؟ فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ نواز شریف چوتھی بار وزیرِ اعظم بن کر کریں گے کیا؟ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ نواز شریف 40  سال حکومت میں رہے، پنجاب میں این آئی سی وی ڈی جیسا ایک بھی اسپتال نہیں…

جیو انٹرٹینمنٹ کا ایک اور سنگ میل، 5 ملین فالوورز کیساتھ دنیا کا پہلا چینل بن گیا

جیو انٹرٹینمنٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، واٹس ایپ چینل پر سب سے زیادہ فالو کیا جانے والا انٹرٹینمنٹ چینل بن گیا۔سال نو کے موقع پر جیو انٹر ٹینمنٹ نے ایک اور شاندار کامیابی اپنے دامن میں سمیٹ لی ہے۔ واٹس ایپ کے نئے فیچر چینلز پر 5…