جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انٹرنیشنل اسکوائش چیمپئن، پاکستان کے نور زمان اور مصر کی آمنہ نے جیت لی

اسلام آباد میں کھیلی گئی چیف آف دی ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ پاکستان کے نور زمان اور مصر کی آمنہ ال ریحانی نے جیت لی۔مہمان خصوصی ایئر مارشل عرفان احمد نے ایونٹ کے اختتام پر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔اسلام آباد میں…

بابر اعظم کے ساتھ بیٹنگ کرنے کی خواہش ہے، محمد ہریرہ

نوجوان کرکٹر محمد ہریرہ نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے ساتھ بیٹنگ کرنے کی خواہش ہے۔جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے محمد ہریرہ کا کہنا تھا کہ شعیب ملک کی رہنمائی میں بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے اپنے…

اسرائیلی فوج کی فلسطینی صحافیوں پر ٹینکوں سے فائرنگ، ویڈیو سامنے آگئی

غزہ میں اسرائیلی فوج نے صحافی پر ٹینکوں سے فائرنگ کردی، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔اسرائیلی ٹینکوں نے غزہ میں صحافیوں اور فوٹوگرافروں پر گولیاں برسائی ہیں، تاہم وہ محفوظ رہے۔ فلسطینی صحافی معتز عزیزہ نے اسرائیلی فوج کے ٹینکوں سے فائرنگ…

کراچی: پانی کے ٹینک میں ڈوب کر 4 سالہ بچی جاں بحق

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پانی کے ٹینک میں ڈوب کر 4 سال کی بچی نبیلہ جاں بحق ہوگئی، بچی کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔پولیس کے مطابق حادثہ منگھوپیر بند مراد کے قریب پیش آیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ اہلخانہ کے دیے گئے بیان کے مطابق بچی پانی…

پشاور: غیر ملکی سیاح کی مبینہ خودکشی، خط بھی سامنے آگیا

پشاور میں غیر ملکی سیاح نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی، جس کا خط بھی سامنے آگیا، وہ 18 اکتوبر کو باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پشاور پہنچا تھا۔پولیس کے مطابق علاقہ مراد آباد میں اطالوی شہری نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔غیر ملکی سیاح کی…

نگران کابینہ کے پی کا اجلاس 6 دسمبر کو طلب

خیبر پختون خوا کی نگراں کابینہ کا اجلاس بدھ 6 دسمبر کو صبح ساڑھے 10 بجے طلب کر لیا گیا۔مالاکنڈ لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کی منظوری اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرکے ضلع مالاکنڈ…

الیکشن کمیشن کو 2 دن میں مطلوبہ فنڈز جاری کر دیے جائیں گے: وزارتِ خزانہ

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو ایک سے 2 دن میں مطلوبہ فنڈز جاری کر دیے جائیں گے۔ایک بیان میں وزارت خزانہ نے بتایا کہ الیکشن کمیشن جتنے فنڈز مانگے گا جاری کر دیے جائیں گے، الیکشن کمیشن کی طرف سے 14نومبر کو فنڈز کی فراہمی کے لیے…

قوم ہمیں بھرپور مینڈیٹ دے گی، رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ہم ملک کو اس بحران سے نکالیں گے، قوم ہمیں بھرپور مینڈیٹ دے گی۔رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تمام امیدواروں نے بڑے ڈسپلن کا مظاہرہ کیا، سب امیدوارں نے اپنے حق کی بات کی، کسی…

ندیم پولانی سینئر نائب صدر استحکامِ پاکستان پارٹی کراچی مقرر

استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنما ندیم پولانی کو کراچی ڈویژن کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا۔استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی سندھ میں صوبائی و ڈویژنل تنظیم پر عہدے دار مقرر کر کے توٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے…

مجھے تو پتہ ہی نہیں لیول پلیئنگ فیلڈ کیا ہوتی ہے: پرویزخٹک

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ مجھے تو پتہ ہی نہیں لیول پلیئنگ فیلڈ کیا ہوتی ہے۔انہوں نے دیر بالا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس پارٹی سے اتحاد کریں گے جو اپنی بہتر پالیسی بتائے گی۔پرویز خٹک کا کہنا…

ایم کیو ایم اداروں پر دباؤ ڈالنے کیلئے پی ٹی آئی والا راستہ اختیار کر رہی ہے: سعید غنی

صدر پیپلز پارٹی کراچی سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم مختلف اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے پی ٹی آئی والا راستہ اختیار کر رہی ہے۔سعید غنی نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے اداروں پر الزامات لگائے، یہی کام اس وقت…

ایم کیو ایم اداروں پر دباؤ ڈالنے کیلئے پی ٹی آئی والا راستہ اختیار کر رہی ہے: سعید غنی

صدر پیپلز پارٹی کراچی سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم مختلف اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے پی ٹی آئی والا راستہ اختیار کر رہی ہے۔سعید غنی نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے اداروں پر الزامات لگائے، یہی کام اس وقت…

کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام ’ہفتہ کشمیر‘ کا آغاز کل سے برسلز میں ہوگا

یورپی دارالحکومت برسلز میں کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام کشمیر ای یو ’’ہفتہ کشمیر‘‘ کی تقریبات کا آغاز کل سے ہوگا۔ اس بات کا اعلان چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے برسلز میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔چئیرمین کشمیر کونسل کے مطابق ان…

اسرائیل نے غزہ کے آدھے سے زائد گھر تباہ کر دیے، عرب میڈیا

7 اکتوبر کے بعد اسرائیل نے غزہ کے آدھے سے زائد گھروں کو نشانہ بنایا ہے۔ غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بمباری سے غزہ کے 60 فیصد یعنی 3 لاکھ سے زائد مکانات تباہ یا متاثر ہوئے۔ عرب میڈیا نے مزید کہا کہ اسرائیلی حملوں کے بعد غزہ کے 35…

ایم کیو ایم کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کا اندرونی احوال سامنے آگیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کا اندرونی احوال سامنے آگیا۔ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے عام انتخابات 2024ء کی حلقہ بندیوں پر تحفظات پر چیف الیکشن کمشنر سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ذرائع کے…

سلمان بٹ کا افغان ٹیم کی بیٹنگ کنسلٹنسی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

سابق کپتان سلمان بٹ کا افغانستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ کنسلٹنسی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا۔سلمان بٹ کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اعلان سے ایک روز قبل افغانستان کی جانب سے پیشکش ہوئی تھی۔ تاہم سلیکشن کمیٹی کا کنسلٹنٹ مقرر کرنے کے بعد…

کراچی کے نجی اسپتال میں ڈکیتی، ڈاکو سولر پینل تک لے گئے

کراچی کے علاقے انچولی میں واقع اسپتال میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے، جس کے دوران ڈاکو سولر پینل اور بیٹریاں بھی ساتھ لے گئے۔پولیس کے مطابق ڈاکو نجی اسپتال سے 4 سولر پینل، بیٹریاں، لیپ ٹاپ اور دیگر سامان لے گئے ہیں، معاملے کی تحقیقات کر رہے…

نیب کا شہریوں کو فراڈ سے بچانے کیلئے پالیسی لانے کا اعلان

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین نے شہریوں کو ہاؤسنگ اسکیموں کے فراڈ سے بچانے کیلئے نئی پالیسی لانے کا اعلان کر دیا۔ ہاؤسنگ اسکیموں کے متاثرین کو چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب میں چیئرمین نیب لیفیٹننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ نے کہا…

وہ نظریہ جس کے تحت امریکہ نے یورپی طاقتوں کو دھمکا کر خطے کے ’پولیس مین‘ کا روپ دھار لیا

وہ نظریہ جس کے تحت امریکہ نے یورپی طاقتوں کو دھمکا کر خطے کے ’پولیس مین‘ کا روپ دھار لیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبل’امریکہ صرف امریکیوں کے لیے۔‘ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی سب سے پرانی اور اہم خارجہ پالیسی کو یہ ایک جملہ بیان…

ایف بی آر کو انڈر انوائسنگ، اوور انوائسنگ روکنے کیلئے نئے اہداف مل گئے

نگراں حکومت نے انڈر انوائسنگ اور اوور انوائسنگ روکنے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو نئے اہداف دے دیے۔ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق پاکستان کے اہم درآمدی پارٹنرز کے ساتھ الیکٹرونک ڈیٹا انٹرچینجز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا…