جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 28 کروڑ 57 لاکھ ڈالر کی کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ یکم دسمبر کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 28 کروڑ 57 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ یکم دسمبر کو ملکی زرمبادلہ ذخائر 12 ارب 10…

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سمیت متعدد سیاسی شخصیات ن لیگ میں شامل

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد خان مزاری سمیت سیاسی شخصیات نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔پنجاب سے تعلق رکھنے والی سیاسی شخصیات نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی۔سردار ریاض خان مزاری اور سابق ڈپٹی اسپیکر…

قومی ٹیم امارات میں ایشین یوتھ چیس چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی

پاکستان کی یوتھ چیس ٹیم متحدہ عرب امارات میں 12 دسمبر سے شروع ہونے والی ایشین یوتھ چیس چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان یوتھ چیس ٹیم کے اعزاز میں تقریب ہوئی جس کے مہمان خصوصی مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض تھے۔اس…

مسلم ممالک کا دباؤ رنگ لے آیا، ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی غیر قانونی قرار

مسلمان ممالک کا دباؤ رنگ لے آیا، یورپ کے اسکینڈے نیویا ریجن کے ملک ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی غیر قانونی قرار دے دی گئی۔ڈنمارک کی پارلیمنٹ میں قرآن پاک کی بےحرمتی روکنے کا بل منظور ہو گیا، جس کے بعد ڈنمارک میں عوامی مقامات پر قرآن…

سعودی عرب کا جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ، دو پائلٹ جاں بحق

سعودی عرب کا جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔دارالحکومت ریاض سے سعودی وزارت دفاع کے مطابق حادثے میں طیارے میں موجود 2 پائلٹ جاں بحق ہوگئے۔ سعودی وزارت دفاع کے مطابق جنگی طیارہ مشرقی شہر ظہران کے شاہ عبدالعزیز فوجی اڈے…

’کشتی روکنے پر میری بچی کی موت ہوئی‘ جان بچانے کے لیے بنگلہ دیش سے انڈونیشیا جانے والے روہنگیا مسلم

’کشتی روکنے پر میری بچی کی موت ہوئی‘ جان بچانے کے لیے بنگلہ دیش سے انڈونیشیا جانے والے روہنگیا مسلم،تصویر کا ذریعہHARYO WIRAWAN / BBC،تصویر کا کیپشنیاسمین کی بیٹی کشتی پر فوت ہو گئی تھیمضمون کی تفصیلمصنف, حنا سموسر، استوڈیسٹرا…

کراچی: جوہر چورنگی پر ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، بھائی زخمی

کراچی میں جوہر چورنگی کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ اس کا بھائی زخمی ہوگیا، واقعہ آج صبح 8 بجے پیش آیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ کار میں سوار نوجوانوں نے ڈکیتی سے بچنے کیلئے گاڑی تیز چلائی، ملزمان نے ان پرپیچھے سے…

پی ایس ایل 9: شان مسعود کراچی گنگز میں چلے گئے

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود پی ایس ایل 9 کےلیے کراچی کنگز کا حصہ بن گئے جبکہ فیصل اکرم ملتان سلطانز میں شامل ہوگئے۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9ویں ایڈیشن میں آل راونڈر عماد وسیم اسلام آباد یونائیٹڈ سے کھیلیں گے جبکہ فاسٹ بولر…

عائشہ منزل پر آتشزدگی کا واقعہ 5 خاندانوں کو عمر بھر کا دکھ دے گیا

کراچی میں آگ لگنے کا ایک اور دلخراش واقعہ 5 خاندانوں کو عمر بھر کا دکھ دے گیا، دکان جل گئی، سرمایہ بھی ختم ہوگیا، متاثرین کے اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں۔سانحہ عائشہ منزل میں ریاض، نعمان اور غلام رضا سمیت 5 لوگ آگ میں جھلس کر جاں بحق ہو گئے،…

بہاولپور: چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی

بہاولپور کے چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے سے نوجوان کی لاش ملنے کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ملنے والی لاش کی شناخت بلاول جاوید کے نام سے ہوئی ہے،  شناخت نوجوان کے کپڑوں سے ملے سروس کارڈ کے ذریعے…

سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ شوکت عزیز صدیقی کی درخواست پر 14 دسمبر کو سماعت کرے گا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لارجر بینچ کی سربراہی کریں گے۔لارجر…

جاپان میں پاکستانی سفارتخانہ کے زیر اہتمام گندھارا سیمینار

پاکستان میں سیاحت کے فروغ کےلیے جاپان میں پاکستانی سفارتخانہ کے زیر اہتمام ’پاکستان گندھارا سیمینار‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں بدھ مت کے ماہرین، بدھ بھکشوؤں، کاروباری شخصیات، سیاحتی تنظیموں اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت…

کوچ کا پلان تھا کیوی ٹیم کیخلاف 4 گول کرنے ہیں، ارشد لیاقت

جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں ہیٹ ٹریک کرنے والے پاکستان کے ارشد لیاقت کا کہنا ہے کہ کوچ کا پلان تھا کہ کیوی ٹیم کے خلاف چار گول کرنے ہیں۔ملائیشیا میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں نیوزی…

کراچی: عائشہ منزل کے شاپنگ مال میں آتشزدگی، فلیٹس محفوظ رہے

ایڈیشنل ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے)  بینش شبیر کا عائشہ منزل کراچی کے شاپنگ مال میں لگی آگ سے متعلق کہنا ہے کہ عمارت کے اوپر موجود فلیٹس محفوظ ہیں۔انہوں نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران بتایا ہے کہ عمارت کے گراؤنڈ…

کراچی: شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ کی متاثرین سے ملاقات

نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کراچی کے علاقے عائشہ منزل کا دورہ کیا اور اس علاقے میں آتش زدگی کا شکار ہونے والی عمارت کا جائزہ لیا۔جسٹس (ر) مقبول باقر نے حادثے کے متاثرین رہائشیوں اور دکانداروں سے بھی ملاقات کی۔اس موقع پر…

لبنانی صحافی اسرائیلی ٹینک سے فائر کیے گئے گولے سے ہلاک ہوا: ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ

ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ نے لبنان میں صحافیوں پر حملے کی تحقیقات میں کہا ہے کہ لبنانی صحافی کی ہلاکت کی وجہ بننے والا گولا اسرائیلی ٹینک سے فائر کیا گیا تھا۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تحقیقات میں کہا ہے کہ صحافیوں کی شناخت کی جا…

ووٹ ڈالنا ہر شہری پر لازم قرار دیا جائے: جلیل شرقپوری

سابق رکنِ صوبائی اسمبلی میاں جلیل شرقپوری کا کہنا ہے کہ ووٹ ڈالنا ہر شہری پر لازم قرار دیا جائے۔ایک بیان میں میاں جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ تمام سیاسی پارٹیاں اپنے اپنے کارکنان کا ریکارڈ الیکشن کمیشن میں درج کرائیں، قومی اسمبلی کے…

یونیورسٹی طالبہ کی دریائے چناب میں کود کر خودکشی

گجرات میں 21 سال کی لڑکی نے دریائے چناب میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جب مچھیروں نے اس لڑکی کو ڈوبتے ہوئے دیکھا تو اسے بچانے کی کوشش کی لیکن تب تک لڑکی دم توڑ چکی تھی۔پولیس کے مطابق خودکشی کرنے والی لڑکی نجی…

آذربائیجان: صدارتی انتخابات قبل از وقت فروری میں کروانے کا اعلان

آذربائیجان میں صدارتی انتخابات قبل از وقت فروری میں کروانے کا اعلان کر دیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر الہام الیئو نے آج  قبل از وقت صدارتی انتخابات کروانے کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔اس حکم نامے میں مرکزی الیکشن کمیشن…

شوکت یوسفزئی کو ایئرپورٹ پر روکنے کا معاملہ، سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی

پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن صوبائی اسمبلی شوکت یوسف زئی کو ایئر پورٹ پر روکنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کچھ دیر کے لیے ملتوی کر دی۔پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے…