بلوچستان کیلئے بیورو کریسی میں حصہ دیا جائے: سینیٹر دنیش کمار
سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر دنیش کمار نے بلوچستان کے لیے بیوروکریسی میں حصہ مانگ لیا۔اس حوالے سے سینیٹ اجلاس میں سینیٹر دنیش کمار کا کہنا ہے کہ بلوچستان سے صرف گریڈ 20 اور 21 کے افسران ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کو وزارتیں نہیں چاہئیں،…
دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرتے ہوئے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں، جنرل عاصم
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان کے دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرتے ہوئے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں، ہمیں ایک پُرعزم اور مضبوط قوم کے طورپر اُبھرنے کیلئے متحد…
برطانیہ کون ہوتا ہے کہ فلسطینیوں کی تقدیر کا فیصلہ کرے، ترجمان حماس
کراچی: حماس کے ترجمان خالد قدومی نے کہا کہ برطانیہ کون ہوتا ہے کہ فلسطینیوں کی تقدیر کا فیصلہ کرے؟ فلسطین کے عوام کو ان کا حق دیا جائے۔
ترجمان حماس کا کہناتھاکہ دو ریاستی حل کا مقصد اسرائیل کو…
غزہ میں رات بھر اسرائیلی حملوں سے مزید 250 فلسطینی شہید ہوگئے
غزہ میں اسرائیلی فوج کی رہائشی علاقوں پر شدید بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید ہوگئے۔
فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق، خان یونس، بوریج، جہر الدیک اور نصیرات میں رات بھر اسرائیلی…
انسانی سمگلنگ کا شبہ: انڈین مسافروں سے بھرا طیارہ فرانس میں جانچ کے بعد ممبئی پہنچ گیا
انسانی سمگلنگ کا شبہ، انڈین مسافروں سے بھرے طیارے کو فرانس کے ایئرپورٹ پر روک ليا گیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنطیارہ علامتی تصویرایک گھنٹہ قبلدبئی سے نکوراگوا جانے والے ایک مسافر طیارے کو فرانس کے ایئرپورٹ پر روک لیا گیا۔اس…
میلبرن میں بارش شروع، میچ روک دیا گیا
میلبرن میں بارش شروع ہو گئی ہے جس کی وجہ سے میچ روک دیا گیا۔بارش کے باعث پچ کو کوورز سے ڈھانپ دیا گیا۔آسٹریلیا نے 2 وکٹ پر 114رنز بنائے ہیں، مارنس لبوشین 14 اور اسٹیو اسمتھ 2 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔عثمان خواجہ 42 اور ڈیوڈ وارنر 38…
کراچی، صدر کی موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی
کراچی کے علاقے صدر کی موبائل مارکیٹ میں آگ لگنے سے کئی دکانیں جل گئیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 10 گاڑیوں کی مدد سے موبائل مال کی آگ پر قابو پایا گیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگنے کی وجوہات…
سندھ، پنجاب کے کئی میدانی علاقوں میں شدید دھند
سندھ اور پنجاب کے کئی میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث متعدد موٹرویز بند کردی گئی ہیں۔موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک، موٹروے ایم 3 فیض پور سے رجانہ تک بند کی گئی۔موٹروے ایم 4 شیر شاہ سے پنڈی بھٹیاں تک اور موٹروے ایم 5 شیر شاہ سے…
کراچی: آگ لگنے سےکروڑوں روپے مالیت کا نقصان ہوا، منہاج گلفام
چیئرمین الیکٹرونکس ڈیلر ایسوسی ایشن منہاج گلفام نے کہا ہے کہ صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا نقصان ہوا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منہاج گلفام نے کہا کہ شاہجہان مارکیٹ، بسم اللّٰہ مارکیٹ اور متصل مارکیٹ میں…
غزہ، اسرائیلی جارحیت کے خلاف امریکا میں مظاہرہ
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف امریکی مظاہرین پینٹاگون چیف کے گھر کے سامنے پہنچ گئے۔ورجینیا میں فلسطینی حامی مظاہرین نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے گھر کے باہر احتجاج کیا۔مظاہرین نے فلسطین آزاد کرو کے نعرے لگائے اور اسرائیلی جرائم…
روس نے یوکرین کے اہم اسٹریٹجک شہر پر قبضہ کرلیا
روس نے یوکرین کے اہم اسٹریٹجک شہر مارینکا (Marinka) پر قبضہ کرلیا ہے، جبکہ یوکرین نے روس کے پانچ فوجی طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق قبضے میں لیا گیا علاقہ مارینکا روس میں شامل ہوئے علاقے ڈونئیسک کے مضافات میں…
میلبرن ٹیسٹ، آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔میلبرن میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم میں محمد رضوان، حسن علی اور میر حمزہ کو شامل کیا گیا ہے۔قومی ٹیم کے دیگر…
سائفر کے معاملے کو سیاست اور لیول پلیئنگ فیلڈ کی نذر کیا گیا، خرم دستگیر
مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ افسوس ہے کہ سائفر کے معاملے کو بھی سیاست اور لیول پلیئنگ فیلڈ کی نذر کیا گیا۔خرم دستگیر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں بھی ملک بھر میں ہونے والی نئی حلقہ بندیوں پر تحفظات ہیں۔رہنما ن لیگ کا…
آئی پی پی نے قومی کی 18، صوبائی اسمبلی کی 40 نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے امیدواروں نے قومی اسمبلی کی 18 اور صوبائی اسمبلی کی 40 نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے، جہانگیر ترین، ملتان اور لودھراں، علیم خان، عون چوہدری لاہور سے الیکشن لڑیں گے۔استحکام پاکستان پارٹی کے…
ای سی پی کی پرویز خٹک کو ’بلے‘ کا نشان دینے کی پیشکش کی تردید
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پرویز خٹک کو بلے کا انتخابی نشان دینے کی پیشکش کی تردید کردی۔ واضح رہے کہ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک نے دعویٰ کیا تھا کہ…
8 اعلیٰ پولیس اہلکاروں کے تبادلوں پر تاج حیدر نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا
پیپلز پارٹی سینٹرل الیکشن مانیٹرنگ سیل کے انچارج سینیٹر تاج حیدر نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔تاج حیدر نے خط میں کہا کہ حکومت سندھ کی جانب سے 20 دسمبر کو 8 اعلیٰ پولیس اہلکاروں کی تبادلے کیے گئے ہیں۔چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے خط…
غزہ کی جنگ خاتمے کے قریب نہیں، طویل عرصے تک چلے گی، اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اپنی پارٹی کے وزراء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی جنگ خاتمے کے قریب نہیں، یہ طویل عرصے تک چلے گی۔ اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم نہیں رُک رہے، ہم جنگ جاری رکھیں گے۔انکا یہ بھی کہنا تھا کہ آنے والے…
جنوبی وزیرستان میں دھماکا، قبائلی رہنما ملک اکبر جان وزیر جاں بحق
جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں دھماکا ہوا ہے، جس میں قبائلی رہنما ملک اکبر جان وزیر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق قبائلی رہنما کو ریموٹ کنٹرول بم سے اُس وقت نشانہ بنایا گیا، جب وہ موٹر سائیکل پر اپنے گاؤں جا رہے تھے۔پولیس کے مطابق…
جاگیرداروں کی پارٹیاں جمہوری استحکام میں رکاوٹ ہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جمہوریت کی مضبوطی اور تسلسل سے ہی ملک آگے بڑھے گا۔لاہور سے جاری اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ جاگیرداروں اور سرمایہ داروں کی پارٹیاں جمہوری استحکام میں رکاوٹ ہیں۔ سراج الحق نے کہا…
لاہور: محسن نقوی نے گلبرگ اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیا
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں گلبرگ اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیا۔افتتاحی تقریب کے دوران محسن نقوی نے کہا کہ گلبرگ اسپورٹس کمپلیکس پراجیکٹ پر کام کافی عرصے تعطل کا شکار رہا، کوشش ہے کہ اسپورٹس کمپلیکس کی ممبر شپ پبلک…