انتخابات کے قریب آتے ہی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات ہوتی ہے: سعید غنی
رہنما پیپلز پارٹی سعید غنی کا کہنا ہے کہ جب انتخابات قریب آتے ہیں تو سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات ہوتی ہے۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو’جیو پاکستان‘ میں رہنما پیپلز پارٹی سعید غنی نے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ…
مجھے شاہین آفریدی نے کبھی نہیں کہا کہ انجری ہے، شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ مجھے شاہین آفریدی نے کبھی نہیں کہا کہ انجری ہے۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ انجری ہو تو فاسٹ بولر نہیں کھیل سکتا، ہر کھلاڑی کا ہر میچ میں…
توانائی کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے 4 سو ارب روپے دینے کا فیصلہ
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر عملدرآمد کے طور پر توانائی کا گردشی قرضہ کم کرنے کے لیے 4 سو ارب روپے دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق 4 سو ارب روپے میں سے حکومتی پاور پلانٹس کو 140 اور کے الیکٹرک کو 57 ارب روپے جاری…
آئلٹس پاس لڑکی سے شادی اور 45 لاکھ روپے کا مبینہ فراڈ لیکن کینیڈا کا ویزا پھر بھی نہ ملا
آئلٹس پاس لڑکی سے شادی اور 45 لاکھ روپے کا مبینہ فراڈ لیکن کینیڈا کا ویزا پھر بھی نہ ملا،تصویر کا ذریعہBBC/PUNEET BARNALAمضمون کی تفصیلمصنف, سربجیت سنگھ دھالیوالعہدہ, بی بی سی، انڈیا13 منٹ قبل’لڑکا صرف کینیڈا جانے کے لیے لڑکی سے شادی کرے!-->…
امریکا، ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا گیا
امریکی ریاست ’مین‘ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پرائمری الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق ریاست مین کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی سپریم کورٹ ابھی ریاست کے اس حق کو جانچ رہی ہے کہ آیا اسے ٹرمپ کو نااہل قرار دینے…
آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 317 رنز کا ہدف
میلبرن ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 262 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی اور پاکستان کو جیت کیلئے 317 رنز کا ہدف درکار ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن میں کھیلا جارہا ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔میچ کے چوتھے دن…
یورپین کمیشن کے سابق صدر جیک ڈیلور انتقال کر گئے
یورپین کمیشن کے سابق صدر اور ’یورو‘ کی بطور کرنسی بنیاد رکھنے والے جیک ڈیلور 98 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ 20 جولائی 1925 کو پیرس فرانس میں پیدا ہونے والے جیک ڈیلور ایک سوشلسٹ سیاستدان تھے جنہوں نے 1985 سے لیکر 1995 تک یورپین کمیشن…
کراچی: ڈیلیوری بوائے لٹ گیا، پولیس پر مقدمہ درج نہ کرنے کا الزام
کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ڈیلیوری بوائے سے مبینہ ڈکیتی کا شکار بلال نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس ڈکیتی کا مقدمہ درج نہیں کررہی ہے۔ڈیلیوری بوائے بلال کا کہنا ہے کہ چار روز پہلے 2 ڈاکوؤں نے موبائل، نقدی اور شناختی کارڈ چھینا تھا،…
غزہ کے المغازی کیمپ پر بمباری میں ’وسیع پیمانے پر عام شہریوں کو نقصان پہنچا‘، اسرائیل کا اعتراف
اسرائیل کا حماس کے سینکڑوں افراد گرفتار کرنے کا دعویٰ، بائیڈن کا شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اولیور سلو اور جیمز فٹزجیرالڈ عہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے گذشتہ ہفتے!-->…
سنچورین: گھر کے شیر باہر ڈھیر، جنوبی افریقہ نے بھارت کو اننگز اور 32 رنز سے ہرادیا
جنوبی افریقہ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے اننگز اور 32 رنز سے شکست دے دی۔ گھر کے شیر ایک مرتبہ پھر باہر ڈھیر ہوگئے۔ اپنی سرزمین پر کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کے دوران تباہ کن پرفارمنس دینے والی بھارتی ٹیم کا جنوبی…
پی ٹی آئی کو بلےکا نشان دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا دوسرے دن بھی اجلاس
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بلے کا انتخابی نشان دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اجلاس آج دوسرے دن بھی ہوا۔ الیکشن کمیشن تاحال پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے پر اپنے ردعمل کے بارے میں کوئی فیصلہ نہ کرسکا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کل…
پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن پر حملہ اور پری پول رگنگ ہے، رانا ثناء اللّٰہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّہ نے پی ٹی آئی کے انتخابی نشان کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو پری پول رگنگ قرار دے دیا۔ رانا ثناء نے ایک بیان میں عدالتی فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا…
جعلی اور فراڈ انٹراپارٹی الیکشن کو حلال قرار دے دیا گیا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انتخابی نشان کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر اپنا ردعمل دے دیا۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پشاور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ…
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 78 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بتایا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 78 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔ مرکزی بینک کے مطابق زرمبادلہ ذخائر 21 دسمبر کو ختم ہفتے تک 12 ارب 85 کروڑ ڈالر رہے۔ ایس بی پی کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 15…
بابر اعظم نے اپنے مداح کی خواہش پوری کردی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹائلش بلے باز بابر اعظم نے اپنے مداح کی خواہش پوری کردی۔میلبرن میں آسٹریلیا کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود پاکستانی تماشائی کے ساتھ بابر اعظم نے سلیفیاں بنوائیں، جس پر وہ بچہ خوش ہوگیا۔بچہ بابر…
سپریم کورٹ: کل بھی زیر سماعت آنے والے تمام مقدمات ڈی لسٹ
سپریم کورٹ میں کل بھی زیر سماعت آنے والے تمام مقدمات ڈی لسٹ کردیے گئے۔خیال رہے کہ آج زیر سماعت آنے والے کیسز کو کل ڈی لسٹ کردیا گیا تھا۔ تاہم اب بتایا جارہا ہے کہ قائمقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اطہر من اللّٰہ کے بینچ کے…
اسلام آباد: شوکت خانم اسپتال کراچی کی فنڈ ریزنگ کیلئے ایونٹ کا این او سی منسوخ
شوکت خانم اسپتال کراچی کے فنڈ ریزنگ ایونٹ کے لیے عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) منسوخ کردیا گیا۔اسلام آباد کی انتظامیہ نے شوکت خانم اسپتال کراچی کے ایونٹ کا اجازت نامہ منسوخ کیا۔کینسر اسپتال کا فنڈ ریزنگ ایونٹ کل اسلام آباد کے مقامی…
مخدوم جمیل الزماں کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 216 سے امیدوار مخدوم جمیل الزماں کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویز کے مطابق مخدوم جمیل الزماں کا ہالہ میں 12لاکھ روپے کا گھر ہے، مخدوم جمیل الزماں کی وراثت میں22 لاکھ…
اسرائیلی حملوں سے در بدر فلسطینی خاتون نے چار بچوں کو جنم دے دیا
اسرائیلی حملوں سے در بدر ہونے والی فلسطینی خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی ولادت ہوئی ہے، قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں میں سے ایک ابھی اسپتال میں ہے۔اسرائیلی بمباری، در بدری، خوراک کی کمی اور صحت کی ناپید سہولتوں نے ننھے فرشتوں کے ماں…