ڈالر کی بلیک مارکیٹ انڈر گراؤنڈ ہوگئی ہے، ملک بوستان
چیئرمین فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک بوستان کا کہنا ہے کہ پہلے لوگ ڈالر خریدنے کیلئے آتے تھے، اب دو دن سے لوگ ڈالر بیچنے کیلئے آ رہے ہیں، لیکن کوئی خریدنے والا نہیں ہے، ڈالر کی بلیک مارکیٹ انڈر گراؤنڈ ہوگئی ہے۔جیو نیوز کے…
انچارج وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللّٰہ خان سنبل لاہور میں انتقال کر گئے
گریڈ 21 کے انچارج وفاقی سیکرٹری داخلہ عبداللّٰہ خان سنبل لاہور میں انتقال کر گئے۔حکام وزارت داخلہ کے مطابق سیکرٹری داخلہ عبداللّٰہ سنبل کچھ عرصے سے علیل تھے۔ انہیں طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں دم توڑ…
فوکس فی الحال ایشیا کپ ہے، اس کے بعد ورلڈ کپ ہوگا، حارث روف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ ٹیم کا ماحول اور ردھم کافی زبردست بنا ہوا ہے۔لاہور میں بنگلادیش سے میچ جیتنے کے بعد پریس کانفرنس میں حارث روف نے کہا کہ اپنی پرفارمنس پر شکر ادا کرتا ہوں، جس انداز میں ٹیم کھیل رہی ہے…
یوم دفاع ،مزارقائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
کراچی:یوم دفاع پاکستان کے موقع پر کراچی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔
کراچی میں مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی تقریب کے مہمان…
پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے پر عدالت برہم، چیف کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
لاہور:ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی کو عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیف کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔
چوہدری…
بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز ہو چکا ہے ، وزیر توانائی
اسلام آباد :نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی کا کہنا ہے کہ جب تک بجلی چوری ختم نہیں ہوتی تب تک لوگوں کو سستی بجلی نہیں ملے گی، ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے لوگ بجلی چوری میں ملوث ہوتے ہیں،بجلی چوری کی روک تھام…
جماعت اسلامی کا حکومت سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے حکومت سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ زرعی ملک ہونے کے باوجود خوراک کی قیمتوں میں بہت زیادہ اضافہ کردیا گیا، چینی، گھی، آٹے…
انڈسٹری کے فروغ کیلئے وزارت آئی ٹی کا منصوبہ، نگراں وزیراعظم نے منظوری دے دی
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام کے انڈسٹری کے فروغ سے متعلق جامع منصوبہ کی منظوری دے دی۔نگراں وزیراعظم سے نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے ملاقات کی۔وزیراعظم نے جامع منصوبہ کی تیاری پر…
وزیراعظم نے سرکاری کارپوریشنز کی نجکاری کا عمل تیز تر کرنے کی ہدایت کردی
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نقصان میں چلنے والی سرکاری کارپوریشنز کی نجکاری کا عمل تیز تر کیا جائے گا۔نگراں وزیراعظم نے ان خیالات کاا ظہار اسلام آباد میں منعقدہ ایف بی آر اور نجکاری ڈویژن کے اجلاس کے دوران کیا۔اجلاس میں…
توشہ خانہ کیس: نیب نے بشریٰ بی بی کو کل طلب کرلیا، ذرائع
توشہ خانہ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کل طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بشریٰ بی بی سے تحقیقات کرے گی، نیب نے بشریٰ بی بی کو…
مانسہرہ: قابل اعتراض تصاویر وائرل کرنے کی دھمکیاں، ملزم گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مانسہرہ میں کارروائی کرتے ہوئے قابل اعتراض تصاویر وائرل کرنے کی دھمکیاں دینے کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم گزشتہ کئی ماہ سے شکایت کنندہ کو ہراساں کر رہا تھا، جس کے بعد ملزم…
پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ایشیا کپ سپر فور کے پہلے میچ کے دوران بابر اعظم بطور کپتان تیز ترین 2 ہزار رنز بنانے والے پلیئر بن گئے ہیں۔پاکستانی کپتان نے یہ سنگ میل…
انڈونیشیا: شادی کے دن دلہا غائب، ہونے والے سسر نے دلہن سے شادی کرلی
انڈونیشیا میں دلہا شادی کے دن غائب ہوگیا، جس پر دلہا کے والد نے دلہن سے شادی کرلی۔انڈونیشیا کے میڈیا کے مطابق نوجوان خاتون کا لڑکے سے بہت پرانا تعلق تھا۔29 اگست کو ان کی شادی ہونا تھی لیکن عین شادی کے وقت لڑکا فرار ہوگیا۔شادی کی تقریب…
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے لاہور میں مصروف دن گزارا
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے لاہور میں مصروف دن گزارا، انہوں نے پنجاب کےنگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی سے ملاقات کی اور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ اور مختلف کمپنیوں کا دورہ بھی کیا۔ڈونلڈ بلوم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں زبردست اقتصادی صلاحیت موجود ہے۔…
3600 ڈیٹا انٹری آپریٹرز کی خدمات ریٹرننگ آفیسرز کو مہیا کرنے کی اجازت
الیکشن کمیشن نے آئندہ عام الیکشن کے دوران 3600 ڈیٹا انٹری آپریٹرز کی خدمات ریٹرننگ آفیسروں کو مہیا کرنے کی اجازت دے دی۔اعلامیہ کے مطابق ڈیٹا انٹری آپریٹرز الیکشن کے دوران آر اوز کو ہر قسم کی معاونت دیں گے۔ ڈیٹا انٹری آپریٹرز کی استعداد…
تمام ممالک کو تنازعات کے حل کے دوران ‘نئی سرد جنگ’ سے بچنا ہوگا، چینی وزیراعظم
چین کے وزیراعظم لی کیانگ کا کہنا ہے کہ تمام ممالک کو تنازعات کے حل کے دوران 'نئی سرد جنگ' سے بچنا ہوگا۔انڈونیشیا میں آسیان ممالک کی سالانہ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے چینی وزیراعظم نے کہا کہ موجودہ حالات میں یہ بہت اہم ہے کہ کسی کی بھی طرف…
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا 3 یوسیز سے چیئرمین کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں 3 یوسیز سے چیئرمین کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، وہ گزری، ابراہیم حیدری اور ماڑی پور سے الیکشن لڑیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع ملیر، جنوبی، گڈاپ اور کیماڑی کے 4 یو سی چیئرمین نے استعفیٰ دے دیا، صدر…
پرویز الہٰی کے بیان پر چوہدری سالک کا رد عمل آگیا
چوہدری سالک نے کہا ہے کہ پورے پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو معلوم ہے وزیر بننے کا شوق کسے تھا، چوہدری شجاعت ان کے اصرار پر 3 بار پی ٹی آئی چیئرمین کے پاس گئے کہ مونس کو وزیر بنا دو۔پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور…
آئی جی سندھ کو عدالت کی شکایت، موچکو تھانے کا ایس ایچ او معطل، سی پی او تبادلہ
پولیس انسپکٹر کی عدالت میں مسلسل غیر حاضری پر جج نے آئی جی سندھ کو شکایت کر دی جس پر ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ نے ایس ایچ او موچکو کو معطل کرکے سینٹرل پولیس آفس سندھ رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ سی پی او عاصم خان قائم…
آرمی چیف کی ہدایات پر اقدامات سے ڈالر کی قیمت کم ہوئی، فیصل واوڈا
سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی ہدایات پر اقدامات سے ڈالر کی قیمت کم ہوئی، قیمت میں 15، 16 روپے فرق آیا، چند روز میں مزید 10روپے فرق آئے گا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ…