جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

افغانوں کے نام پر پختونوں کو تنگ نہ کیا جائے، ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے نام پر پختونوں کو تنگ کرنا بند کیا جائے۔آرٹس کونسل کراچی میں پختون کلچر ڈے کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی دنیا بھر میں پختونوں کا سب سے بڑا…

امریکا، سمندری طوفان ’اوفیلیا‘ شمالی کیرولینا سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان ’اوفیلیا‘ امریکی ریاست شمالی کیرولینا سے ٹکرا گیا۔طوفان کے زیر اثر ساحلی علاقوں میں 113 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی اور ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ موسلادھار بارشوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق مشرقی…

عمر عطا بندیال کے فون پر جسٹس سردار طارق مسعود ناراض ہوگئے تھے، اہم تفصیلات سامنے آگئیں

سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے فون پر جسٹس سردار طارق مسعود ناراض ہوگئے تھے جس سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات میں اہم انکشاف یہ سامنے آیا کہ جسٹس سردار طارق مسعود کے خلاف شکایت آئی تو سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے فون کر…

63 سینئر صحافی، تجزیہ کاروں کا چیف جسٹس کے نام کھلا خط

63 سینئر صحافی اور تجزیہ کاروں نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے نام کھلا خط لکھ دیا، جس میں حسان نیازی و دیگر زیر حراست افراد سے متعلق انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کی اپیل کی گئی ہے۔خط کے متن میں کہا گیا کہ ہم آپ کو…

خیبرپختونخوا کو بجلی و گیس چور کہنے والے آئیں اور حساب کتاب کرلیں، امیر حیدر ہوتی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام کو بجلی اور گیس چور کہنے والے آئیں اور حساب کتاب کرلیں۔پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ…

جسے مسیحا مانا اس نے سیاسی مخالفین کے بجائے فوج کو ٹارگٹ کرنا شروع کردیا، فردوس عاشق

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جسکو مسیحا مانا اس نے سیاسی مخالفین کے بجائے فوج کو ٹارگٹ کرنا شروع کر دیا۔ سیالکوٹ میں پارٹی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا قومی…

اپنے دور میں مبارک ولیج تک سڑک بنوائی، فراہمی آب کےلیے تین ڈیم بنوائے، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اپنے دور میں مبارک ولیج تک سڑک بنوائی، تین چھوٹے ڈیم بنوائے جن سے آج بھی پانی سپلائی کیا جاتا ہے۔ مصطفیٰ کمال نے ان خیالات کا اظہار ماڑی پور کراچی میں…

چیئرمین پی ٹی آئی کےخلاف روز افواہیں منظر عام پر آ رہی ہیں، نعیم پنجوتھا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کے ترجمان قانونی امور نعیم حیدر پنجوتھا کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف روز افواہیں منظر عام پر آرہی ہیں۔اپنے بیان میں نعیم پنجوتھا نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی صدر عارف علوی سے ملاقات…

الیکشن کمیشن نے دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ کرلیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ کرلیں۔ای سی پی نے دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ای سی پی میں خادمین سندھ جماعت کو رجسٹرڈ کیا گیا ہے، جس کے مرکزی…

لاہور: مدرسے میں قاری کے مبینہ تشدد سے 13 سالہ لڑکا جاں بحق

لاہور کے علاقے ملت پارک کے ایک مدرسے میں قاری کے مبینہ تشدد سے زخمی ہونے والا 13 سالہ لڑکا اسپتال میں دم توڑ گیا، پولیس نے ملزم کو پہلے ہی گرفتار  کر رکھا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق 13 سالہ انس پکی ٹھٹھی کے علاقے ملت پارک میں ایک دینی مدرسے…

پاکستان پر 75 سال سے حکمرانی کرنے والوں کا عوام سے تعلق نہیں، خالد مقبول صدیقی

کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ماڑی پور کا بھی حق ہے کہ پاکستان کے ساتھ ترقی کرے۔ پاکستان پر 75 سال سے حکمرانی کرنے والوں کا عوام سے تعلق نہیں۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار ماڑی پور میں…

اسلام آبادایئر پورٹ کا مرکزی رن وے 5 روز تک بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد ایئر پورٹ کا مرکزی رن وے 5 روز تک کےلیے جزوی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مین رن وے معمول کی تیکنیکی صفائی کی وجہ سے 25 سے 30 ستمبر تک جزوی طور پر بند رہے گا تاہم اس…

چیئرمین پی ٹی آئی کئی سال جیل سے باہر نہیں آئیں گے، عطا تارڑ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کئی سال جیل سے باہر نہیں آئیں گے۔گوجرانوالہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ گوجرانوالہ کی دھرتی نواز شریف کی ہے، ہم…

مضر صحت انجیکشن بیچنے کا 1 ملزم لاہور کے بڑے نجی اسپتال کا سابق ملازم نکلا

آنکھوں کی روشنی چھیننے والے جعلی انجیکشن بیچنے والوں کا نیٹ ورک رحیم یار خان سے لاہور تک پھیلے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ انجیکشن بیچنے والے 2  ملزمان کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا، ایک ملزم لاہور کے بڑے نجی کینسر اسپتال کا سابق…

کراچی: کورنگی میں فائرنگ سے باپ اور بیٹی جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب فائرنگ سے باپ اور بیٹی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کی شناخت دو سال کی انعم اور باپ کی طاہر کے نام سے ہوئی۔ فائرنگ کی جگہ سے 30 بور پستول کے 8 خول ملے ہیں، موقع سے موٹر سائیکل بھی ملی…

نگراں وزیراعظم لندن میں فیملی کے ساتھ دن گزاریں گے، ڈاکٹر فیصل

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی آج لندن میں سرکاری مصروفیت نہیں، وہ فیملی کے ساتھ دن گزاریں گے۔ذرائع ہائی کمیشن نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کل لندن میں پاکستانی بزنس کمیونٹی سے…

بجلی چوروں اور مفت خوروں کا بوجھ عوام پر نہ ڈالا جائے، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بجلی چوروں اور مفت خوروں کا بوجھ عوام پر نہ ڈالا جائے، بلوں میں شامل 48فیصد غنڈہ ٹیکسز ختم کیے جائیں، ملک میں لاکھوں میگاواٹ سستی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت…

اسرائیل کے ساتھ تعلقات قومی، فلسطینی مفادات پر منحصر ہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد: نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بارے میں پاکستان کا فیصلہ اسلام آباد اور فلسطینیوں کے قومی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔ ان کا…

پی ٹی آئی چیئرمین کے بغیر بھی منصفانہ انتخابات ہو سکتے ہیں، وزیراعظم کاکڑ

اسلام آباد:وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان (جو اس وقت ایک مقدمے میں قید ہیں، اور ان کی پارٹی کے رہنما 9 مئی کو ملک میں ہونے والے پرتشدد فسادات کے بعد جیل میں بند ہیں)…