اسلامی ریاستوں کو صیہونی حکومت سے سیاسی و معاشی تعلقات ختم کرنے چاہئیں، آیت اللّٰہ خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ کچھ اسلامی ممالک نے غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی۔ کچھ اسلامی ممالک نے ابھی تک مذمت بھی نہیں کی۔ آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلامی حکومتوں کو…
لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے سے پہلے کی سی سی ٹی وی ویڈیو
لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں گزشتہ روز مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے 6 ڈاکوؤں کی گلی سے پیدل گزرنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔ دوسری جانب پولیس نے مارے گئے ڈاکوؤں کے خلاف ایس ایچ او کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ، مقدمے میں پولیس…
ورلڈکپ فائنل: بھارت کو شکست، آسٹریلیا چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گیا
آسٹریلیا ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا۔ آسٹریلوی بلے باز ٹریوس ہیڈ کی سنچری اور مارنس لبوشین کی نصف سنچری نے بھارت کو ایونٹ میں پہلی مرتبہ ہار مزہ چکھا دیا۔ آسٹریلیا نے ہدف کے تعاقب کا…
سٹارشپ: ’مریخ تک پہنچنے‘ کے مشن کا آزمائشی راکٹ جو پرواز کے آٹھ منٹ بعد تباہ ہوگیا
سٹارشپ: ’مریخ تک پہنچنے‘ کے مشن کا آزمائشی راکٹ جو پرواز کے آٹھ منٹ بعد تباہ ہوگیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جوناتھن ایموسعہدہ, نامہ نگار برائے سائنس2 گھنٹے قبلامریکی کمپنی سپیس ایکس کا کہنا ہے کہ اس نے ریاست ٹیکساس سے!-->…
بریڈفورڈ کی پاکستانی کمیونٹی میں’کزن میرج‘ کے رجحان میں کمی کیوں آئی؟
برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں مقیم پاکستانی برادری میں’کزن میرج‘ کے رجحان میں بڑی کمی آئی ہے۔’بورن اِن بریڈفورڈ‘ کے نام سے کی گئی ایک ریسرچ کے مطابق گزشتہ 10 سالوں کے دوران بریڈفورڈ میں مقیم پاکستانی برادری میں’کزن میرج‘ کے رجحان میں بڑی…
راجن پور: کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد گرفتار
راجن پور کے گوٹھ مزاری سے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈی پی او دوست محمد کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے 2 بارودی سرنگیں برآمد ہوئی ہیں۔دوست محمد کا کہنا ہے کہ دہشت گرد اہم مقامات پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے…
ورلڈکپ فائنل میچ میں فلسطینی پرچم والی شرٹ پہنے شخص کی گراؤنڈ میں انٹری
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری ورلڈکپ کے فائنل میچ میں فلسطینی پرچم والی شرٹ پہنے ایک شخص نے گراؤنڈ میں انٹری دی اور ویرات کوہلی کو گلے لگا لیا۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023ء کا فائنل میچ بھارت کے شہر احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں…
غزہ میں ایک کربلا برپا ہے، چھوٹی سی بستی پر بم برس رہے ہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ یورپ میں ہوئے مظاہروں نے حکومتوں کو مؤقف بدلنے پر مجبور کیا ہے، غزہ میں ایک کربلا برپا ہے، چھوٹی سی بستی پر بم برس رہے ہیں۔لاہور میں ہونے والے غزہ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے…
غزہ سے نکلنے والوں کے پاس سوائے کھانے پانی کے کچھ نہیں، فلسطینیوں کی دہائی
امریکی ٹی وی نے شمالی غزہ کی صورتحال بتاتے ہوئے کہا کہ عورتوں، بچوں اور بزرگوں کی بڑی تعداد نے شمالی غزہ سے نکلنے کےلیے صلاح الدین اسٹریٹ کا راستہ اختیار کیا۔ شمالی غزہ چھوڑنے والے زیادہ تر فلسطینی پیدل تھے یا کچھ لوگ گدھا گاڑیوں پر تھے۔…
حیدرآباد میں 12 سالہ ملازم کی پُراسرار موت
حیدرآباد میں گھر میں کام کرنے والے 12 سال کے بچےکی پُراسرار ہلاکت کا واقعہ پیش آیا ہے۔بچہ تین سال سے برکت نامی شخص کے گھر پر ملازم تھا۔ اچانک برکت نے والدین کو فون پر اطلاع دی کہ بچے نے خودکشی کرلی ہے۔ ورثاء کی درخواست پر قانونی…
ورلڈکپ فائنل: بھارت کا آسٹریلیا کو 241 رنز کا ہدف
ورلڈکپ کے فائنل میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کےلیے 241 رنز کا ہدف دے دیا۔احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں بھارتی ٹیم آخری اوور میں 240 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ میں کھیلے جارہے آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس…
مرکزی جمعیت اہل حدیث کا ن لیگ کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کی مجلس شوریٰ نے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ساتھ انتخابی اتحاد برقرار رکھنے کی منظوری دے دی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر ساجد میر نے کہا کہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی قیادت کو قومی ایجنڈے پر متفق ہونا…
وہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز جو اسرائیل اور غزہ کے متاثرین کی تکلیف سے پیسے کما رہے ہیں
وہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز جو اسرائیل اور غزہ کے متاثرین کی تکلیف سے پیسے کما رہے ہیں،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنحماس کے حملے کا شکار ہونے والی ایک اسرائیلی خاتون سوگوارمضمون کی تفصیلمصنف, گریگور اٹانیشینعہدہ, عالمی ڈس انفارمیشن ٹیم36!-->…
آسٹریلیا کا ٹریک ریکارڈ بھارت کے خلاف اچھا ہے: سابق آسٹریلوی کھلاڑی
بھارت سے فائنل میچ سے قبل سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کا ٹریک ریکارڈ بھارت کے خلاف اچھا ہے۔سابق آسٹریلوی وکٹ کیپر ایڈم گلکرسٹ نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ ایک بہت بڑا اسٹیج ہے، موجودہ ٹیم کے کئی آسٹریلوی کھلاڑی ورلڈ…
کراچی: ڈیفنس فیز 7 میں ڈرم سے ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں ڈرم سے ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئی جبکہ واقعہ میں ملوث ایک ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔اس حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ مقتولہ کی شناخت وزیر مائی عرف حسینہ کے نام سے ہوئی،…
ورلڈ کپ فائنل: آسٹریلیا کیخلاف بھارت کی بیٹنگ جاری
ورلڈ کپ فائنل میچ میں آسٹریلیا کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا جس کے بعد بھارتی جوڑی روہت شرما اور شُبمن گِل نے اننگ کا آغاز کیا۔بھارتی اوپنرز نے ٹیم کو اچھا آغاز…
آئی ایم ایف کا پاکستان کے ترقیاتی بجٹ پر تحفظات کا اظہار
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پبلک انویسٹمنٹ مینجمنٹ اسسمنٹ رپورٹ جاری کرتے ہوئے پاکستان کے ترقیاتی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔آئی ایم ایف نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کا ترقیاتی بجٹ ناقابل برداشت ہے جس پر نظرثانی کی…
میرے خون سے والد کی عمر 25 سال کم ہوگئی: امریکی شخص کا دعویٰ
امریکی شہری برائن جانسن نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے ’سپر بلڈ‘ سے اس کے والد کی عمر 25 سال کم ہوگئی۔برائن جانسن نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی ایک طویل پوسٹ میں یہ انکشاف کیا ہے کہ میرے 70 سالہ والد کی جسمانی عمر میں میرا ایک لیٹر…
پنجاب میں ایک ہفتے کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار
پنجاب بھر میں ایک ہفتے کے لیے فیس ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ صحت کو ترجیح دینا ہماری اجتماعی ذمے داری ہے۔واضح رہے کہ لاہور، فیصل آباد اور…
سوشل میڈیا پر فلسطین کے معاملے پر پروپیگنڈا سامنے آگیا
سوشل میڈیا پر جاری فلسطین کے معاملے پر پروپیگنڈا سامنے آگیا۔ایک سیاسی جماعت کے حامیوں نے سوشل میڈیا پر فلسطین کے معاملے پر پروپیگنڈا مہم شروع کر رکھی ہے جس میں پاکستان پر اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے کا جھوٹا الزام لگایا گیا ہے۔سوشل…