نواز شریف عوام پر احسان کریں، لندن میں ہی رہیں: بیرسٹر سیف
رہنما پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف عوام پر احسان کریں اور لندن میں ہی رہیں۔مسلم لیگ ن کے بانی اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر انہوں نے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف واپسی…
71 سالہ خاتون نے ’امریکی خاتون ننجا‘ کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا
عمر کا کیا ہے انسان کو دل سے جوان ہونا چاہیے، یہ 71 سالہ امریکی خاتون پر 100 فیصد صادق آتا ہے جنہوں نے اس عمر میں مختلف چھلانگیں لگا کر ’امریکی خاتون ننجا‘ کا اعزاز حاصل کر لیا اور اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈز میں درج کرا لیا۔میڈیا رپورٹس…
کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستانیوں کو محدود ویزے جاری ہونگے: بھارتی میڈیا
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی فینز اور صحافیوں کو محدود ویزے جاری کیے جائیں گے۔اس حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا کہنا ہے کہ پاکستانی صحافیوں اور شائقین کو کتنے ویزے جاری…
یہ بے دماغ جیلی فِش آنکھوں اور خلیات کی مدد سے معلومات حاصل کرتی ہے
کیل، جرمنی: جیلی فِش کی کیریبین باکس نامی نسل کو باقی جان داروں کی طرح کچھ سیکھنے کے لیے دماغ کی ضرورت نہیں ہے۔
حال ہی میں ہوئے ایک تجربے میں اس بات کا پتا چلا کہ کیریبین باکس جیلی فِش دماغ نہ ہونے کے باوجود محض آنکھوں اور مخصوص خلیات…
کراچی: چپ تعزیے کا پہلا جلوس امام بارگاہ حسینیہ ایرانیاں پر اختتام پزیر
کراچی میں چپ تعزیے کا پہلا جلوس امام بارگاہ حسینیہ ایرانیاں پہنچ کر اختتام پزیر ہو گیا۔کراچی میں چپ تعزیے کا مرکزی جلوس آج صبح نشتر پارک سے برآمد ہوا جس سے قبل نشتر پارک میں الوداعی مجلس منعقد ہوئی۔چپ تعزیے کا جلوس مقررہ راستوں سے ہوتا…
ورلڈ کپ: قومی کرکٹ اسکواڈ کو آج بھارتی ویزوں کے اجراء کا قوی امکان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ کو آج بھارتی ویزوں کے اجراء کا قوی امکان ہے۔ذرائع کے مطابق بھارتی سفارت خانے کو اس سلسلے میں اپنی وزارتِ داخلہ سے این او سی آج مل جائے گا، این او سی ملتے ہی ویزے جاری کر…
راولپنڈی: مزید 56 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
راولپنڈی میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 56 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔محکمۂ صحت کے مطابق رواں سیزن میں ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1004 تک پہنچ گئی ہے۔راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں 90، ڈی ایچ کیو میں 54، بے نظیر بھٹو…
حیدرآباد کے شہری کا قتل، ملزم کراچی سے گرفتار
کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کے دوران قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم نے 15 ستمبر کو حیدر آباد کے رہائشی نوید بیگ نامی شہری کو قتل کیا اور لاش گھگھر پھاٹک کے قریب پھینک کر فرار ہو گیا تھا۔پولیس حکام کے مطابق…
کراچی، اورنگی سے گرفتار زخمی ملزم اسپتال میں دم توڑ گیا
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے پاکستان بازار میں مبینہ مقابلے کے دوران گرفتار ہونے والا زخمی ملزم اسپتال میں دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار سے مبینہ مقابلے کے دوران ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا تھا جو کہ…
ایشین گیمز ٹینس: ویمنز سنگلز میں پاکستانی پلیئرز دوسرے راؤنڈ میں آؤٹ
ایشین گیمز کے ٹینس کے مقابلے میں ویمنز سنگلز میں پاکستانی پلیئرز دوسرے راؤنڈ میں آؤٹ ہو گئیں۔سارہ ابراہیم اور اشنا سہیل کو دوسرے راؤنڈ میں شکست ہو گئی۔سارہ ابراہیم کو سیڈ 4 فلپائنز کی ایلیکس ایلا نے شکست دی، ایلیکس کا سارہ کے خلاف جیت کا…
ایشین گیمز کرکٹ، برانز میڈل میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کو شکست
ایشین گیمز کے کرکٹ کے مقابلے میں برانز میڈل میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کو شکست ہو گئی۔بنگلا دیش ویمن ٹیم نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر برانز میڈل جیت لیا۔بنگلا دیش نے 65 رنز کا ہدف 5 وکٹ پر 19 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔پاکستان کی نشرح…
سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی ان کیمرا سماعت کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی درخواستِ ضمانت کی ان کیمرا سماعت کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔سماعت کے آغاز میں…
سعودی عرب کی ہالینڈ میں قرآن پاکی کی بے حرمتی کی مذمت
سعودی وزارتِ خارجہ نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔جاری کیے گئے مذمتی بیان میں سعودی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نفرت انگیز اقدامات کو مسترد کرتا ہے۔سعودی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ اس طرح…
انٹر بینک: ڈالر 290 روپے 70 پیسے کا ہو گیا
حکومتی اقدامات کے باعث امریکی ڈالر مسلسل زوال پزیر ہے، آج بھی کاروبار کے آغاز میں ہی انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گیا۔انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 6 پیسے سستا ہونے کے بعد 290 روپے 70 پیسے…
صحافی عمران ریاض بازیاب
صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض خان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال نے بتایا ہے کہ عمران ریاض کو بحفاظت گھر پہنچا دیا گیا ہے، وہ اس وقت اپنی فیملی کے ساتھ ہیں۔واضح ریے کہ ایف آئی اے کی ٹیم نے رواں سال فروری میں عمران…
سپریم کورٹ میں اب سے کیسز میں التواء کا تصور ختم سمجھا جائے: چیف جسٹس پاکستان
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس میں ہے کہ سپریم کورٹ میں اب سے کیسز میں التواء دینے کا تصور ختم سمجھا جائے۔ایک مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ میں دائر مقدمات میں التواء نہ دینے سے متعلق اپنی رائے…
غیر شرعی نکاح کیس، چیئرمین PTI کو آج پیش نہیں کرسکتے، جیل سپرنٹنڈنٹ
اٹک جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے غیر شرعی نکاح کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو آج عدالت میں پیش کرنے سے معذرت کرلی۔جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عدالت کو خط لکھ کر آگاہ کیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے باہر لانا خطرے سے کم نہ ہوگا۔انہوں نے سول جج قدرت…
گورنر ہاﺅس سبز رنگ کے برقی قمقموں سے سجا دیا گیا
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر گورنر ہاﺅس کو سبز رنگ کے برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔ گورنر ہاﺅس کے اندر اور باہر چراغاں ربیع الاوّل کے پورے مہینے جاری رہے گا۔ گورنرسندھ کا کہنا ہےکہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ولادت با…
کراچی، چپ تعزیے کا جلوس کچھ دیر بعد برآمد ہوگا
کراچی میں چپ تعزیے کا پہلا جلوس نشتر پارک سے کچھ دیر بعد برآمد ہوگا۔جلوس براستہ صدر، امام بارگاہ حسینیان ایرانیان کھارادر پر اختتام پذیر ہوگا۔کراچی میں چپ تعزیے کا دوسرا جلوس دوپہر 1 بجے رضویہ چورنگی ناظم آباد سے برآمد ہوگا۔جلوس لسبیلہ…
اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مری، پشاور، چارسدہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد صوابی اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔اس کے علاوہ بابوسر ٹاپ، نانگا پربت،…