جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مختلف شہروں سے پی ٹی آئی رہنما گرفتار

ملک کے مختلف شہروں سے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی گرفتاریاں کی گئی ہیں۔میانوالی سے پولیس نے پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی امجد خان نیازی کو گرفتار کرلیا۔ ان پر 9 اور 10 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات…

پی ایس ایل 9 پلیئرز ڈرافٹ کے پک آرڈر کو حتمی شکل دیدی گئی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے ڈرافٹ کےلیے پک آرڈر کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2024 پلیئرز ڈرافٹ میں پہلا انتخاب کرے گی۔اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ کراچی کنگز اور دو بار کی چیمپئن…

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو: پاکستان اور تاجکستان کل اسلام آباد میں مدمقابل

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ ٹو کا میچ منگل کو اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں نے آج پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ اسٹیفن…

خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں

کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق خالد مقبول صدیقی کی والدہ کی نمازجنازہ کل بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔ ترجمان نے بتایا کہ نماز جنازہ مدنی مسجد فیڈرل بی ایریا بلاک 8 نزد…

ورلڈکپ جیتنے کے بعد وارنر نے دل شکستہ بھارتی مداح سے معافی مانگ لی

آسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کا ٹائٹل جیتنے کے بعد بھارتی مداح سے معافی مانگ لی۔آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی، اس طرح وہ چھٹی مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا۔ بھارت کی…

مچل مارش کی ورلڈ کپ ٹرافی پر پیر رکھ کر بیٹھنے کی تصویر وائرل

ورلڈکپ میں جیت کا جشن منانے کے بعد اپنے کمرے میں آرام کرتے ہوئے آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش ورلڈ کپ ٹرافی پر پیر رکھ کر بیٹھ گئے۔سوشل میڈیا پر مچل مارش کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جسے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے انسٹاگرام پر شیئر کیا…

ڈچ کک کو دوستوں کیلئے بھنگ ملا کیک بنانا مہنگا پڑگیا

ہالینڈ سے تعلق رکھنے والی کک (باورچن) کو اپنے دوستوں کے لیے تیار کردہ بھنگ ملا، اسپیس کیک تیار کرنا مہنگا پڑ گیا۔بتایا جاتا ہے کہ صرف مارسیکا کے نام سے شناخت کی جانے والی ڈچ کک زیلینڈ ہوٹل میں اپنی دیگر ساتھیوں کے ساتھ کافی عرصے سے…

بھارت اگلے ورلڈکپ کا فارمیٹ تبدیل کروانے پر بضد، آئی سی سی تاحال راضی نہیں

بھارت 50 اوور فارمیٹ کے اگلے کرکٹ ورلڈ کپ کا فارمیٹ تبدیل کروانے پر بضد ہے۔ برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت 2027 کا ورلڈ کپ بھی 10 ٹیموں کا کروانا چاہتا ہے۔خیال رہے  کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) 2 سال قبل 14 ٹیموں کا ورلڈ…

ہمارا راستہ جہاد ہے، التجا، بھیک اور مذاکرات نہیں، سربراہ حماس

رباط:اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ القسام کے ایک ہزار  مجاہدین نے صہیونی فوج کے ہاتھوں غزہ ڈویژن کو شکست دی اور ثابت کر دیا کہ یہ دشمن ناقابل شکست نہیں، ہمارا راستہ جہاد اور…

پاکستان اور تاجکستان کے میچ میں جیت فٹبال کی ہوگی، تاجک کوچ

تاجکستان فٹبال ٹیم کے کوچ پیٹر سائیگرڈ نے کہا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان کے میچ میں جیت فٹبال کی ہوگی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تاجک فٹبال ٹیم کے کوچ پیٹر سائیگرڈ کا کہنا تھا کہ پاکستان آمد پر گرم جوشی سے استقبال کیا گیا۔پیٹر…

قومی مینز باسکٹ بال میں پہلے دن چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا

قومی مینز باسکٹ بال چیمپئن شپ لاہور میں شروع ہوگئی، پہلے دن چار میچز کے فیصلے ہوگئے۔پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر انتظام گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں پانچ روزہ مقابلوں کے پہلے روز کھیلے گئے میچز میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا،…

راولپنڈی: میٹرو بس میں چوریاں کرنے کے الزام میں 3 خواتین گرفتار

راولپنڈی میں میٹرو بس میں چوریاں کرنے کے الزام میں تین خواتین کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے گرفتار خواتین سے 2 مسروقہ موبائل اور 4 لاکھ روپے برآمد کرلیے۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان خواتین کئی مقدمات میں مطلوب تھیںترجمان راولپنڈی…

قصور: عدالت کے باہر پولیس کی حراست میں ملزم فائرنگ سے ہلاک

پنجاب کے ضلع قصور میں عدالت کے باہر پیشی پر آیا ہوا ملزم مخالفین کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت کے باہر زیر حراست ملزمان پر مخالفین نے فائرنگ کر دی جس سے پولیس حراست میں پیشی پر آیا شخص موقع پر جاں…

اٹھارہویں آئینی ترمیم ختم کرنے پر کسی سطح پر مشاورت نہیں ہوئی، عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی کے چیئرمین عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم ختم کرنے پر کسی سطح پر پارٹی میں مشاورت نہیں ہوئی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم ہو یا…

کراچی: ڈرم سے خاتون کی لاش ملنے کے معاملے میں پیشرفت

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ڈرم سے ملنے والی خاتون کی لاش کے معاملے میں نئی پیشرفت ہوئی ہے، مقتولہ کے شوہر نے کراچی پہنچ کر واقعے کا مقدمہ درج کروا دیا۔مقدمے میں حضرت اللّٰہ اور صہیب کو نامزد کیا گیا ہے، مقتولہ وزیر مائی کا تعلق بہاولپور سے…

ایران نے بحری جہاز کے اغوا میں ملوث ہونے کا اسرائیلی الزام مسترد کردیا

ایران کا کہنا ہے کہ بحیرہ احمر میں بحری جہاز کے اغوا میں ایران کے ملوث ہونے کا صہیونی حکومت کا الزام بے بنیاد ہے، وہ بدترین حالات سے گزرنے کی وجہ سے ایران پر الزام لگا رہی ہے۔اس حوالے سے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے تہران…

ایران نے بحری جہاز کے اغوا میں ملوث ہونے کا اسرائیلی الزام مسترد کردیا

ایران کا کہنا ہے کہ بحیرہ احمر میں بحری جہاز کے اغوا میں ایران کے ملوث ہونے کا صہیونی حکومت کا الزام بے بنیاد ہے، وہ بدترین حالات سے گزرنے کی وجہ سے ایران پر الزام لگا رہی ہے۔اس حوالے سے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے تہران…

انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، چاہتے ہیں جلد پارلیمنٹ مکمل ہو، سرفراز بگٹی

نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ جلد سے جلد الیکشن ہوں اور پارلیمنٹ مکمل ہو۔ نگراں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے پیر کو سینیٹ کے اجلاس کے دوران بیان میں کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ…