جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مراکش کی ہار، کھلاڑی اور فینز رو پڑے

ورلڈ کپ فٹ بال کے سیمی فائنل میں فرانس کے ہاتھوں مراکش کی ہار نے ٹیم کے کھلاڑیوں اور فینز کو رُلا دیا۔ میگا ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں مراکش کی ٹیم پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچی تھی جہاں اُس کا مقابلہ دفاعی چیمپئن فرانس سے تھا۔مراکش…

بائیڈن انتظامیہ نے شرح سود میں اضافہ کردیا

امریکا میں کرسمس کے موقع پر بھی بائیڈن انتظامیہ نے شرح سود میں اضافہ کردیا۔ بائیڈن انتظامیہ نے افراط زر پر قابو پانے کے نام پر سال کے اختتام سے پہلے ہی شرح سود مزید اعشاریہ پانچ فیصد بڑھا دی ہے۔اس کے علاوہ آئندہ سال شرح سود میں مزید…

دورۂ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورۂ پاکستان کیلئے اپنے 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔کین ولیمسن کی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے دستبرداری کے بعد ٹم ساؤتھی کو نیا کپتان مقرر کیا گیا ہے، ٹام لیتھم نائب کپتان ہونگے جبکہ ٹرینٹ بولٹ نے دورے کیلئے…

ارجنٹینا کے جولیان الواریز کا خواب پورا ہوگیا

فیفا ورلڈ کپ 2022 کے سیمی فائنل میں ارجنٹینا کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرنے والے کھلاڑی جولیان الواریز اپنے کپتان لیونل میسی کے سب سے بڑے مداح ہیں۔میگا ایونٹ میں ارجنٹینا نے اہم سنگ میل پار کرتے ہوئے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تو ان کی…

فیفا ورلڈ کپ، ارجنٹینا نے کروشیا کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

فیفا ورلڈ کپ 2022 کے پہلے سیمی فائنل میں لیونل میسی کی ارجنٹینا نے کروشیا کو 3 صفر سے شکست دے کر ایونٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے 34 ویں اور جولیان…

بابائے ڈیفالٹ تو عمران خان ہیں، مفتاح اسماعیل

مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بابائے ڈیفالٹ تو عمران خان ہیں، جب میں وزیر خزانہ تھا تو مشکل فیصلے کیے۔مفتاح اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان نے اصل میں پاکستان کو ڈیفالٹ کی طرف دکھیلا۔انہوں نے بتایا کہ میں…

صدر عارف علوی کی لاہور میں عمران خان سے ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وقت سے پہلے انتخابات ناممکن لگتے ہیں،صدر عارف علوی سے معیشت پر بات چیت ہوئی ہے۔زمان پارک لاہور میں صدر عارف علوی نے…

راولپنڈی: تھانہ روات کے پولیس اہلکار کی لڑکی سے مبینہ زیادتی

راولپنڈی کے علاقے روات میں پولیس اہلکار کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا۔پولیس اہلکار لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر نامناسب ویڈیوز بناتا رہا، معاملہ سامنے آنے پر پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی۔سارہ انعام قتل کیس میں…

حکومت سے کیا مذاکرات ہو رہے ہیں میرے علم میں نہیں ہے، پرویزخٹک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ حکومت سے کیا مذاکرات ہو رہے ہیں میرے علم میں نہیں ہے، مذاکرات سے متعلق صرف صدر مملکت بہتر بتاسکتے ہیں۔زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ…

وفاق کے 300 افسران کی گریڈ 20 اور 21 میں ترقیاں

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کے 300 افسران کو گریڈ 20 اور 21 میں ترقی دینے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے افسران کی ترقی سینٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر دی اور 300 سے زائد افسران کی گریڈ 20 اور 21 میں ترقی کے احکامات…

کراچی: 5 سال قبل پسند کی شادی کرنیوالے شخص کی گلا کٹی لاش برآمد

کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں ایک شخص کی گلا کٹی لاش ملی ہے، مقتول نے پانچ سال قبل پسند کی شادی کی تھی۔پولیس کے مطابق لاش پانی کے ٹینک سے ملی، مرنے والے کی شناخت 25 سال کے عمران کے نام سے ہوئی، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا…

عمران اپنے دور میں باجوہ کی تعریفیں کرتے تھے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اپنی وزارت عظمیٰ کے دور میں اس وقت کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تعریفوں کے پُل باندھتے نظر آتے تھے۔آج اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے کوئی مدد نہیں مانگ رہے،…

عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ اور حکومت پر کوئی دباؤ نہیں، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ اور حکومت پر کوئی دباؤ نہیں، عمران خان کی دھمکیاں، بیانیہ دفن ہوچکا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ…