جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جنید صفدر کا مستقل پاکستان میں آباد ہونے کا فیصلہ، ذرائع

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے مستقل پاکستان میں آباد ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق جنید صفدر والدہ مریم نواز کی سیاست میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ جنید صفدر اپنی اہلیہ عائشہ کے…

پرویز الہٰی کو پچیس سے تیس ارکان ووٹ نہیں دیں گے، جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ اعتماد کے ووٹ میں پرویز الہٰی کو پچیس سے تیس ارکان ووٹ نہیں دیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلے دس پندرہ روز بعد پرویز الہٰی…

پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس آج

پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس آج ہوگا جس کی صدارت چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی کریں گے۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں پی ایس ایل کے شیڈول پر بات کی جائے گی، پی ایس ایل کے میچز کا آغاز 13 فروری سے ہوگا۔پاکستان سپر…

روس کے ساتھ مشترکہ فوجی گروپ کو مضبوط کریں گے، بیلاروس

بیلاروس نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ مشترکہ فوجی گروپ کو مضبوط کریں گے۔ بیلاروس کے دارالحکومت منسک سے وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روس اور بیلاروس مشترکہ فوجی گروپ بنانے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ بیلاروس کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ملک مشترکہ فضائی…

پیپلز پارٹی کی یقین دہانی کے بعد جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کردیا

جماعت اسلامی کراچی نے پاکستان پیپلز پارٹی کی یقین دہانی کے بعد  دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ جماعت اسلامی کے دھرنے میں پہنچے، جہاں ان کے جماعت اسلامی کراچی کے امیر انجینئر حافظ نعیم الرحمان سے مذاکرات…

ہمارے بولرز آؤٹ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، مائیکل بریسویل

نیوزی لینڈ کے کرکٹر مائیکل بریسویل نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم بیلنس ہے اور بولرز آؤٹ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔کراچی ٹیسٹ کے چوتھے دن کھیل کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مائیکل بریسویل کا کہنا تھا کہ آخری دن پاکستان کے لیے ہدف حاصل…

شان ٹیٹ بطور بولنگ کوچ اپنی کارکردگی سے مطمئن

پاکستانی مینز ٹیم کے بولنگ کوچ شان ٹیٹ قومی ٹیم کےلیے اپنی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کھیل کے اختتام کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شان ٹیٹ کا کہنا تھا کہ پاکستانی فاسٹ…

کراچی: جوہر چورنگی کے قریب کار پر فائرنگ، خاتون جاں بحق، پولیس

کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز بے قابو ہوگئے، گلستان جوہر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر خاتون کو قتل کردیا گیا۔ مقتولہ ثناء اپنے بھائی کے ساتھ میڈیکل اسٹور پر آئی تھی، بھائی کار سے اترکر میڈیکل اسٹور دوا لینے گیا، اسی دوران ملزمان آئے اور لوٹ…

نجم سیٹھی کا پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا چیئرمین بننا پی ایس ایل کیلئے خوش آئند قرار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کے ذمہ داریاں سنبھالنے کو پی ایس ایل کے مستقبل کے لیے خوش آئند قرار دیا جبکہ پی سی بی اور فرنچائزز میں پاکستان ویمن لیگ کے لیے…

جنوبی وزیرستان: فورسز کا وانا میں آپریشن، 11 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 11دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فورسز نے دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنا…

سیکریٹری بی سی سی آئی کے اعلان پر نجم سیٹھی کا طنز

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور سیکریٹری بی سی سی آئی کے اعلان پر طنز کردیا۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ جے شاہ نے یک طرفہ طور پر ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ شیڈول کا…

ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کے معاملے پر 9 جنوری کو فیصلہ سنایا جائے گا

 اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن  محفوظ فیصلہ 9 جنوری کو سنائے گا۔الیکشن کمیشن  نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نوٹس جاری کردیا۔اسحاق ڈار کو 9 جنوری کو الیکشن کمیشن میں طلب کیا گیا ہے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ…

کیا پنجاب حکومت عمران خان پر حملہ کرنے والے کو پکڑ نہیں سکتی؟ مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کیا پنجاب حکومت عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے کو پکڑ نہیں سکتی؟ پی ٹی آئی چیئرمین کے خطاب پر ردِ عمل  دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان نے چار سال ملک کا بیڑا غرق کیا، بے…

شہزادہ ہیری کی کتاب کی اشاعت رکوانے کیلئے برطانوی شاہی خاندان کی کوششیں ناکام

برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کے چھوٹے بیٹے شہزادہ ہیری کی کتاب کی اشاعت رکوانے کیلئے شاہی خاندان کی کوششیں ناکام ہوگئیں۔لندن سے برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ ہیری کی سوانح عمری اگلے ہفتے منظرِ عام پر آ رہی ہے۔ شہزادہ ہیری کے کتاب…

پونے ٹی ٹوئٹی: سری لنکا نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دیدی

پونے میں سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے بھارت کو دلچسپ مقابلے کے بعد 16 رنز سے شکست دے دی۔ سیریز میں واپسی کے لیے مارو یا مرجاؤ کی صورت اختیار کرنے والے اس میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 206…

اچانک سی ڈی اے کو کیس یاد آگیا اور وارنٹ جاری کر دیا، بیرسٹر سیف

معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف  نے اپنے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر موقف دیتے ہوئے کہا کہ یہ کئی سال پرانا اور مردہ کیس ہے، اچانک سی ڈی اے کو کیس یاد آگیا اور وارنٹ جاری کر دیا۔اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ…

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔جدہ سے سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق مملکت کے علاقے طریف میں درجہ حرارت صفر ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ القریات میں 2، عرعر اور سکاکا 4، حائل میں درجہ حرارت 5 ڈگری ریکارڈ کیا…

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر اہلیہ کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے سیاست میں حصہ لینے سے متعلق قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا۔جنید صفدر اپنی اہلیہ عائشہ کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے۔ اس موقع پر جنید صفدر کا کہنا تھا کہ پاکستان واپسی کا مقصد سیاست میں حصہ…

ایم کیو ایم اور پی ایس پی کے انضمام کیلئے ملاقاتوں کا سلسلہ تیز ہوگیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے انضمام کیلئے ملاقاتوں کا سلسلہ تیز ہوگیا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری دونوں جماعتوں کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے لگے۔ذرائع نے جیونیوز کوبتایا کہ پی ایس پی چیئرمین…

وزیراعظم کا برآمدات میں کمی کا نوٹس ، نوید قمر کی سربراہی میں چھ رکنی کمیٹی قائم

اسلام آباد:وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے برآمدات میں کمی کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر کی سربراہی میںچھ رکنی کمیٹی بنادی ہے۔  وزیر اعظم شہباز شریف نے درآمدات میں اضافہ…