جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سائفر کیس :ایف آئی اے نے ان کیمرہ سماعت کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت  کے لیے ان کیمرہ سماعت کی درخواست دائر…

نواز شریف کا مقصد نظام کی اصلاح اور عوام کی فلاح ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان سے نواز شریف کی دی ہوئی ترقی نکال دیں تو باقی کھنڈرات بچیں گے۔لاہور میں مسلم لیگ (ن) یوتھ کے رضاکاروں کے اجلاس سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ نظام کی اصلاح اور عوام کی فلاح…

آئی جی پنجاب کا دہشت گردوں کو نشان عبرت بنانے کا عزم

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے شیر کے منہ میں ہاتھ ڈال دیا، انہیں نشان عبرت بنائیں گے۔میانوالی میں پی ایچ پی چیک پوسٹ کنڈل کے دورے کے موقع پر آئی جی پنجاب نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے…

جب نگراں آجائیں تو اصل نگراں کوئی اور ہوتا ہے، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ملک نگرانوں میں پھنس چکا ہے کیونکہ جب نگران آجائیں تو اصل نگراں کوئی اور ہوتا ہے۔ساہیوال میں جے یو آئی پنجاب کی شوریٰ کے اجلاس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے…

ستمبر میں پاکستانی روپیہ دنیا کی بہترین کرنسی رہا

ستمبر 2023ء میں پاکستانی روپیہ دنیا کی بہترین کرنسی رہا۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ستمبر میں ڈالر نے ریورس گیئر لگایا تو پاکستانی روپے کو دنیا کی بہترین کرنسی بنادیا۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ میں ڈالر کے مقابلے پر پاکستانی کرنسی میں…

ایسے ملک میں نہیں رہتے جہاں پارلیمان ختم کر کے بغاوت کی جائے، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے انقرہ میں پارلیمان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئے پارلیمانی سیشن کےلیے نیا آئین ترجیح ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ترکیہ مہنگائی کے خلاف کوششیں جاری رکھے گا، ترکیہ کی ترقی کےلیے بہت کام کیا گیا ہے۔ رجب طیب…

کوئٹہ میں زیرعلاج کانگو وائرس کے مریض کا انتقال

کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا مریض انتقال کر گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق بلوچستان میں رواں سال کانگو وائرس سے اب تک اموات کی تعداد 12ہوگئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کانگو وائرس کے 4 مریض فاطمہ جناح…

والدین، اساتذہ لڑکوں کی تربیت پر توجہ دیں، ماہر نفسیات

ماہر نفسیات پروفیسر ڈاکٹر اقبال آفریدی نے ملک میں خواتین کو ہراساں کرنے سے متعلق بڑھتے واقعات پر ردعمل دے دیا۔جیو نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن میں گفتگو کے دوران ڈاکٹر اقبال آفریدی نے کہا کہ لوگ بچیوں کو تو احتیاط سے چلنے کی ہدایت دیتے ہیں…

شیخ رشید، فرح حبیب، عثمان ڈار کے مسنگ پرسن ہونے پر خاموشی ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ سینئر سیاستدان لاپتہ ہیں اور سیاسی جماعتیں اور چیف جسٹس خاموش ہیں۔ایک بیان میں سابق سینیٹر نے کہا کہ سابق وفاقی وزیر شیخ رشید اور فرخ حبیب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما…

عوام دراصل اچھے دنوں کی واپسی چاہتے ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے اعلان پر عوام کا جوش و خروش مثالی ہے، عوام دراصل اچھے دنوں کی واپسی چاہتے ہیں۔ایک بیان میں رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ عوام نواز شریف کو نجات دہندہ سمجھتے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ کرنے کی درخواست

سائفر کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ کرنے کی درخواست کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی متفرق درخواست کل سماعت…

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ کل سنانے کی کاز لسٹ جاری کر دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری فیصلہ سنائیں…

گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری کے گینگ کا پتہ لگا لیا، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری کے پورے گینگ کا پتہ لگا لیا ہے۔لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران محسن نقوی نے بتایا کہ گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔انہوں نے مزید…

راولپنڈی : گزشتہ 2 ماہ میں خواتین سے ڈکیتی، ہراسانی کے 3 واقعات

راولپنڈی میں گزشتہ 2 ماہ میں خواتین سے ڈکیتی، ہراسانی کے 3 واقعات رپورٹ ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ وارث خان کے علاقے میں خاتون سے ڈکیتی کے دوران بدسلوکی کی گئی۔ تشدد، ڈکیتی کے واقعے میں ملوث دونوں ملزمان گرفتار کیے گئے تھے۔ملزمان…

اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد میں ایک ہفتے کے دوران جرائم کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق گزشہ ایک ہفتے میں 2 افراد قتل ہوئے جبکہ اقدامِ قتل کے 8 واقعات رپورٹ ہوئے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈکیتی کی49 وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے…

امید ہے ترکیہ اردوان کی قیادت میں دہشتگردی پر جلد قابو پا لے گا: نگراں وزیرِ اعظم

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے ترکیہ میں دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم کی ہمدردیاں برادر ملک ترکیہ کے ساتھ ہیں۔ترکیہ کی پارلیمنٹ کے قریب خودکش دھماکے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ …

ایشین گیمز، اسکواش سنگلز میں 2 پاکستانی کھلاڑی کامیاب

ایشین گیمز میں اسکواش کے سنگلز مقابلوں میں ناصر اقبال اور عاصم خان  نے کامیابی حاصل کر لی۔راؤنڈ آف 32 میں عاصم خان نے سنگاپور کے ایرون وڈجاجا کو 1۔3 سے ہرا دیا۔عاصم کی کامیابی کا اسکور 11-4، 9-11، 4-11 اور 6-11 رہا۔علاوہ ازیں ناصر اقبال…

جڑانوالہ واقعے پر مسیحیوں سے معافی مانگتا ہوں: طاہر محمود اشرفی

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ  جڑانوالہ کے واقعے پر مسیحیوں سے معافی مانگتا ہوں۔لاہور میں پاکستان علماء کونسل کے زیرِ اہتمام سیرتِ رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس ہوئی۔ چیئرمین علماء کونسل حافظ طاہر محمود…

یو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی گئیں۔عرب میڈیا کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرنے والی کمیٹی نے اعلامیے میں کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں یکم اکتوبر سے نافذ کر دی گئی ہیں۔اعلامیے میں کہا…

ایک ایک انچ پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرنا پڑا تو کرینگے: جان اچکزئی

نگراں صوبائی وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف ایک ایک انچ پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرنا پڑا تو کیا جائے گا۔ مستونگ دھماکے کے حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ جتنا ہو سکے گا شہداء کے…