نگراں حکومت کے سردیوں میں گیس قلت سے متعلق اقدامات
نگراں حکومت نے سردیوں میں گیس کی قلت پر قابو پانے کےلیے اقدامات کرلیے۔جنوری میں لیکویفائیڈ نیچرل گیس( ایل این جی) کارگو خریداری کے سلسلے میں عالمی کمپنیوں کی طرف سے دی گئی بولیاں کھول دی گئیں۔پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کو کم سے کم 18…
190 ملین پائونڈ اسکینڈل: عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پائونڈ سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے 5 صفحات پر مشتمل حکم نامہ…
حماس اور اسرائیل کے درمیان چار روزہ جنگ بندی کا آغاز
غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی کا آغاز ہو گیا۔
غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت 4 روزہ جنگ بندی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔
رپورٹس کے مطابق اسرائیل…
آپس میں اخوت اور مساوات کوفروغ دیں ، امام کعبہ کا فیصل مسجد میں خطبہ جمعہ
اسلام آباد : فیصل مسجد میں امام کعبہ الشیخ الصالح بن عبداللہ بن حمید نے نمازجمعہ کی امامت کی اور خطبہ دیا۔
فیصل مسجد میں امام کعبہ الشیخ الصالح بن عبداللہ بن حمید نے اپنے خطبے میں کہا کہ…
عارضی جنگ بندی کے دوران امدادی ٹرک غزہ میں داخل
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پائی گئی عارضی جنگ بندی کا آغاز ہوتے ہی امدادی ٹرک مصر سے غزہ میں داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق جمعہ کی صبح…
غزہ جنگ میں وقفہ: حماس کی جانب سے یرغمالیوں کی رہائی کا آغاز، ’12 اسرائیلی یرغمالی ریڈ کراس کے…
حماس، اسرائیل کا ’جنگ میں وقفے‘ کا معاہدہ کیا ہے اور اس کے تحت کن فلسطینی، اسرائیلی شہریوں کو رہائی ملے گی؟،تصویر کا ذریعہFamily Handout،تصویر کا کیپشنکچھ یرغمالیوں کے اہلخانہ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی حکومت کو جزوی معاہدے پر راضی ہوتے نہیں…
پاکستان کے مجرم مراد سعید اور پی ٹی آئی ہیں، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین(پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید اور تحریک انصاف کو پاکستان کا مجرم کہہ دیا۔لوئر دیر میں جلسے سے خطاب میں پی ٹی آئی پی کے چیئرمین نے کہا کہ میرے نزدیک مراد سعید اور تحریک…
نگراں وزیر خزانہ نے سینیٹ میں ڈیم فنڈز کی تفصیلات جمع کرادیں
نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ڈیم فنڈز میں اس وقت 17 ارب 86 کروڑ روپے موجود ہیں۔سینٹ اجلاس میں ڈیم فنڈز کے حوالے سے نگراں وزیر خزانہ نے تحریری جواب جمع کرادیا۔انہوں نے جواب دیا کہ ڈیم فنڈز میں اس وقت 17 ارب 86 کروڑ روپے…
آصف علی زرداری کی آج دبئی روانگی کا امکان
سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کے صدر آصف علی زرداری کی دبئی روانگی متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کی آج اسلام آباد سے دبئی روانگی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے بعد سابق…
ن لیگ، ایم کیو ایم اور اتحادیوں نے خود کو سندھ میں پیپلز پارٹی کے متبادل کے طور پر پیش کردیا
مسلم لیگ (ن)، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور اتحادیوں نے خود کو سندھ میں پیپلز پارٹی کے متبادل کے طور پر پیش کردیا۔مردان ہاؤس کراچی میں ن لیگ کے بشیر میمن، ایم کیو ایم کے مصطفیٰ کمال، عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے شاہی…
آرمی چیف سے امام کعبہ کی ملاقات، جنرل عاصم نے شیخ صالح بن عبداللّٰہ کا خیرمقدم کیا
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امام کعبہ شیخ صالح بن عبداللّٰہ بن محمد حمید نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے…
شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتیں،انتخابی تیاریوں پر تبادلہ خیال
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں، سابق ارکان اسمبلی اور پارٹی ٹکٹ ہولڈرز نے ملاقاتیں کی ہیں۔لاہور میں شہباز شریف سے ملاقات کرنے والوں میں خواجہ سعد رفیق، رانا ثناء اللّٰہ، سردار ایاز صادق، اویس لغاری،…
ایف بی آر اور نادرا کا ٹیکس بنیاد وسیع کرنے کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
نگراں حکومت نے ٹیکس چوری روکنے کےلیے بڑا قدم اٹھا لیا۔ ایف بی آر اور نادرا کی کمیٹی قائم کردی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی( نادرا) نے ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق…
حماس نے 12 تھائی شہریوں اور 13 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا
غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد یرغمالیوں کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ حماس نے 13 اسرائیلی یرغمالیوں اور 12 تھائی شہریوں کو رہا کردیا۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل آج 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا۔اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری…
ملکی برآمدات 100 ارب ڈالرز تک لے جانے کا پلان تیار
وزارت تجارت نے ملکی برآمدات 100 ارب ڈالرز تک لے جانے کا پلان تیار کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے پاکستان کی برآمدات کو 100 ارب ڈالرز تک پہنچانے کی حکمت عملی تیار کی ہے۔وفاقی نگراں حکومت نے ملکی برآمدات بڑھانےکےلیے بڑا فیصلہ…
عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔34 سالہ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں میں اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے بارے میں سوچ رہا تھا، میں اس نتیجے پر…
آئرلینڈ کے آران جزیرے میں قدرتی طور پر بنا حیرت انگیز چوکور پول
جمہوریہ آئرلینڈ میں واقع انیشمو، آران آئی لینڈ کا سب سے بڑا جزیرہ ہے اور یہاں ایک قابل ذکر قدرتی عجوبہ، ایک مستطیل (چوکور) پول ہے اور چونے کے پتھر کا یہ پول اس طرح سے کٹا ہوا ہے کہ لگتا یہ انسان کے ہاتھوں کا بنا ہوا ہے۔یہ وروم ہول یا…
ہمیں سلیکٹڈ کہنے والے خود سلیکٹڈ پلس بن چکے، اسد قیصر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم پر سلیکٹڈ کا الزام لگانے والے خود سلیکٹڈ پلس بن چکے ہیں۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اسد قیصر نے کہا کہ موجودہ ماحول میں انتخابات…
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا کراچی کے مختلف وینیوز پر آغاز
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا کراچی کے مختلف وینیوز پر آغاز ہو گیا، پہلے روز راولپنڈی ریجن، کراچی، ڈیرہ مراد جمالی، فاٹا، لاہور وائٹس، کراچی وائٹس اور سیالکوٹ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں راولپنڈی ریجن نے…
دو لاکھ ڈالر تاوان لے کر پیراشوٹ کے ذریعے فرار ہونے والا ہائی جیکر جس کی شناخت 52 سال بعد بھی معمہ…
بریف کیس بم، دو لاکھ ڈالر اور پیراشوٹ۔۔۔ وہ ہائی جیکر جس کی شناخت 52 سال بعد بھی ایک معمہ ہے،تصویر کا ذریعہFBIمضمون کی تفصیلمصنف, زبیر اعظمعہدہ, بی بی سی اردو38 منٹ قبل24 نومبر 1971 کا دن تھا جب ڈین کوپر نامی شخص نے امریکی ریاست اوریگون!-->…