نیب تفتیشی افسر نے دیگر کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، طیبہ گل
سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب ) جاوید اقبال پر ہراسانی کا الزام لگانے والی طیبہ گل کا کہنا ہے کہ نیب تفتیشی افسر نے دیگر افسران کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بھی بنائی۔طیبہ گل نے ہراسانی اور زیادتی کیس میں…
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس، شہزاد اکبر، فرح خان، ذلفی بخاری مفرور قرار
بانی چیئرمین عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کے القادر ٹرسٹ ریفرنس میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ریفرنس پر سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔دوران سماعت 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں 6…
پیر تک پی ٹی آئی کے امیدواروں کے ٹکٹس کا اعلان کردیں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ٹکٹوں کے اجرا کیلئے مشاورت کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ٹکٹوں…
جاپان کی ترقی سے پاکستان کو بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے: : مفتی طارق مسعود
معروف عالم دین مفتی طارق مسعود کا کہنا ہے کہ جاپان میں مقیم پاکستانیوں میں فرقہ واریت سے پاک ماحول دیکھ کر خوشی ہوئی ہے، پاکستان میں بھی علمائے کرام کو فروعی اختلافات بھلا کر امت کو متحد کرنے پر کام کرنا چاہیے۔ مفتی طارق مسعود اپنے دورہ…
پنجاب سے 7 دہشتگرد گرفتار
پنجاب کے مختلف علاقوں میں محکمۂ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی کے ترجمان نے کہا ہے کہ کارروائی لاہور، قصور، سرگودھا، بہاولپور اور بہاول نگر میں کی گئی۔لاہور سے…
شاہ محمود قریشی کےملتان سے کاغذات نامزدگی مسترد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔اپیلیٹ ٹربیونل میں کاغذات نامزدگی پر دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔اپیلیٹ ٹربیونل کے جج جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے فیصلہ سنا…
جاپان میں زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے پاکستانی کمیونٹی بھی میدان میں
جاپان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے جاپانی شہریوں کی مدد کر کے جاپانی عوام کے دل جیت لیے۔اس حوالے سے تویاما میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے پہل کی ہے جس کی پاکستانی سفیر نے بھی تعریف کی ہے۔حالیہ زلزلے سے…
دورۂ بھارت، انگلش ٹیم اپنا شیف ساتھ لائے گی
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم دورۂ بھارت پر اپنا شیف ساتھ لائے گی۔برطانوی اخبار کے مطابق کھلاڑیوں کے بیمار ہونے کے خدشے کے پیشِ نظر شیف ساتھ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ انگلش ٹیم ہر دورے پر باقاعدگی سے…
سانحہ 9 مئی سے متعلق کابینہ کمیٹی قائم
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر سانحہ 9 مئی سے متعلق کابینہ کمیٹی قائم کر دی گئی۔کابینہ ڈویژن نے کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔کابینہ کمیٹی کی سربراہی نگراں وفاقی وزیر قانون احمد عرفان اسلم کریں گے۔نوٹیفکیشن کے…
شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی پر اعتراض کرنے والے پیش نہ ہوئے
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 132 سے شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل پر اپیلیٹ ٹربیونل میں سماعت ہوئی۔درخواست گزار شاہد اورکزئی دوسری بار بھی عدالت کے طلب کرنے پر پیش نہ ہوئے جس کے بعد عدالت نے درخواست گزار کو رجسٹرار آفس…
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے ای رجسٹری ماڈل سینٹر کا افتتاح کر دیا
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ای رجسٹری ماڈل سینٹر کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ لاہور میں ای رجسٹری سینٹر نے کام شروع کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ داتا دربار رجسٹریشن آفس کی صورت حال خراب…
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کتنا اضافہ ہوا؟
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 18 ہزار روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 857 روپے…
ڈیوڈ وارنر نے عثمان خواجہ کی والدہ کو گلے لگا لیا
آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے پاکستان کے خلاف کیریئر کے آخری ٹیسٹ میچ کے بعد ساتھی کرکٹر عثمان خواجہ کی والدہ کو گلے لگا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈیوڈ وارنر اور عثمان خواجہ بچپن کے دوست ہیں اور آسٹریلیا کے لیے متعدد میچز بھی ایک ساتھ…
کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
صوبہ بلوچستان کی وادی کوئٹہ اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کا جھٹکا محسوس کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ زلزلےکا مرکز…
عدلیہ کے ساتھ اختلاف رکھنا ہر شہری کا حق ہے، چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ عدلیہ کے ساتھ اختلاف رکھنا ہر شہری کا حق ہے، لازمی نہیں کہ ہر شہری اتفاق کرے لیکن نظر آئے کہ انصاف ہو رہاہے۔فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے ای کیمپیس کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قاضی فائز عیسیٰ…
شاہین شاہ آفریدی نے کرکٹر بننے کا سفر کیسے شروع کیا؟
قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کو کرکٹ کا شوق کیسے پیدا ہوا ان کے بڑے بھائی اور کوچ ریاض آفریدی نے بتادیا۔سابق ٹیسٹ کرکٹڑ ریاض آفریدی نے حال ہی میں نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی۔ دوران پروگرام ان سے…
اقوامِ متحدہ کے بیان سے اسرائیلی جارحیت اور غزہ کی حالت عیاں
اقوامِ متحدہ کے انسانی امدادی امور کے سربراہ مارٹن گریفتھس نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز کی مسلسل بمباری کے بعد غزہ ناقابلِ رہائش ہو چکا ہے۔اپنے ایک بیان میں مارٹن گریفتھس نے کہا کہ 7 اکتوبر 2023ء سے جاری خوفناک حملوں کے 3 ماہ بعد غزہ موت…
ذوالفقار علی بھٹو سزائے موت ریفرنس، پیپلز پارٹی نے تحریری جواب جمع کروا دیا
سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس میں پاکستان پیپلز پارٹی نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔تحریری جواب بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے فاروق ایچ نائیک نے سپریم کورٹ میں جمع کروایا۔پیپلز پارٹی کے…
پی پی 80 سرگودھا، مریم نواز کے کاغذات منظوری کیخلاف اپیل خارج
الیکشن ٹربیونل نے پی پی 80 سرگودھا سے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف آنے والی اپیل خارج کر دی۔مہر طاہر نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظوری کو چیلنج کیا تھا۔اپیلیٹ ٹربیونل نے آر او کا فیصلہ…