جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اہم اجلاس آج ہوگا

سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج جاتی امرا میں ہوگا۔اجلاس میں پارٹی صدر شہباز شریف، چیف آرگنائزر مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی شرکت کریں گے۔مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی عدلیہ مخالف تقاریر کے…

تربت میں تھانے پر حملہ، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے ناصر آباد میں تھانے پر مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق حملے میں جاں بحق افراد میں 4 مزدور شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے وال چاروں مزدوروں کا تعلق…

یکم نومبر سے افغان شہریوں کے انخلاء کے اعلان پر عملدرآمد کرایا جائے گا: نگراں وزیرِ داخلہ سندھ

نگراں وزیرِ داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز کا کہنا ہے کہ یکم نومبر سے افغان شہریوں کے انخلاء کے اعلان پر عملدرآمد کرایا جائے گا۔ایک بیان میں بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے کہا ہے کہ ہولڈنگ اسٹیشنز بنا لیے گئے ہیں جہاں تارکین وطن کو کھانا…

غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے پر برطانوی وزیر برخاست

غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرنے پر برطانیہ میں کنزرویٹو رکن پارلیمنٹ پال بریسٹو کو کابینہ سے نکال دیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پال بریسٹو نے وزیراعظم رشی سونک کو خط میں غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا تھا۔ تیل پیدا کرنے والے…

امریکا، ہیوسٹن میں چاقو کے وار سے پاکستانی نژاد ڈاکٹر قتل

امریکا میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر طلعت جہاں کو ہیوسٹن میں چاقو مار کر قتل کردیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر طلعت جہاں کو ان کی رہائشی بلڈنگ میں بچوں کے سامنے چاقو سے وار کرکے قتل کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ قتل کی وجہ معلوم…

فوجی ٹرائل کے خلاف فیصلے کا فائدہ کلبھوشن کو ہوا، واوڈا

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فوجی ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کا فائدہ بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو ہوا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ انٹرنیشنل کورٹ میں کلبھوشن جادھو کا کیس…

گورنر سندھ کی ترکیہ کے 100سالہ جشن میں شرکت

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اسلام آباد میں ترکیہ کے 100سالہ جشن کی تقریب میں شرکت کی۔گورنر سندھ نے ترکیہ کے سفیر کے ہمراہ کیک کاٹا اور کہا کہ پاک ترکیہ کے دوطرفہ برادرانہ تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ترکیہ…

لیونل میسی نے 8 ویں بار ’بیلن ڈی اور‘ ایوارڈ جیت لیا

ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ ’بیلن ڈی  اور‘ اپنے نام کرلیا، انہوں نے آٹھویں مرتبہ یہ اعزاز اپنے نام کیا۔فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ تقریب میں لیونل میسی کو سال 2023 کا…

غیرقانونی مقیم افراد کی ملک بدری کی ڈیڈ لائن کا آج آخری دن

پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کی ملک بدری کی ڈیڈ لائن کا آج آخری دن ہے، گزشتہ روز تین ہزار کے قریب افغان باشندے افغانستان واپس جانے کے لیے پاک افغان سرحد باب دوستی پہنچے، چمن میں کرائے پر رہنے والے افغان باشندوں کو…

پروٹیکڈ صارفین کا گیس کا ماہانہ بل 900 روپے سے زیادہ نہیں ہوگا، اعلامیہ

وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، جس کے بعد پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں اضافے سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔اعلامیے کے مطابق گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق…

کینیڈا میں آزاد خالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ کا آغاز

کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا میں گرو نانک سنگھ سکھ گوردوارہ میں ووٹنگ کا آغاز ہوا۔کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا کے اس گوردوارے میں یہ ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ ہے۔برٹش کولمبیا کے اس گوردوارے میں 10 ستمبر کو پہلے مرحلے میں 1 لاکھ 35 ہزار ووٹ ڈالے…

سندھ: 16 اضلاع میں 5 نومبر کو مختلف کیٹیگریز کے ضمنی بلدیاتی انتخابات

سندھ کے 16 اضلاع میں 5 نومبر کو مختلف کیٹیگریز کے ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ ان اضلاع میں کونسلز کی 25 نشستوں پر 116 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔الیکشن کمیشن سندھ کا کہنا ہے کہ ضمنی بلدیاتی انتخابات کےلیے 182 پولنگ اسٹیشنز بنائے…

ورلڈکپ: افغانستان نے سری لنکا کو بھی ہرادیا، پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ کے 30ویں میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ افغانستان کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئی۔ سری لنکا کا دیا گیا 242 رنز کا ہدف افغانستان نے…

ورلڈکپ: بنگلادیش کیخلاف میچ کیلئے قومی کھلاڑیوں کی بھرپور پریکٹس

آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ کل کولکتہ میں کھیلا جائے گا، میچ کی تیاری کے لیے قومی کھلاڑیوں نے ایڈن گارڈن میں بھرپور پریکٹس کی۔آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم ساتواں میچ بنگلادیش کے خلاف کھیلے گی۔ میچ کی…

آصف علی زرداری کی نواب شاہ میں پارٹی کارکنوں سے ملاقات، تجاویز پر گفتگو

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے نواب شاہ میں پارٹی کارکنوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر آصف زرداری نے کارکنوں کو آئندہ عام انتخابات سے متعلق تجاویز پیش کیں۔ سابق صدر نے کارکنوں کی تجاویز کو غور سے سنا اور…

ویسٹ انڈیز ویمن اے، تھائی لینڈ ایمرجنگ اور پاکستان ویمن اے کی ٹیموں کے اعزاز میں استقبالیہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 3 ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز میں شریک ویسٹ انڈیز ویمن اے، تھائی لینڈ ایمرجنگ اور پاکستان ویمن اے کی ٹیموں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سمیت پی سی بی عہدیدارن نے استقبالیہ…

قیامت کے دن اللّٰہ غزہ کا حساب کسی اور سے لے نہ لے، مسلم امہ سے ضرور لے گا، خواجہ آصف

سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ انہیں نہیں پتا کہ روز قیامت اللّٰہ غزہ کا حساب کسی اور سے لے گا یا نہیں؟ مگر نام نہاد مسلم امہ سے ضرور لے گا۔خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ مالک پوچھے گا کہ جب فلسطینی مسلم امہ کے 2 ارب مسلمانوں…

وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، جس کے بعد پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں اضافے سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔اعلامیے کے مطابق ماہانہ 25 سے 90 مکعب میٹر تک…

وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، جس کے بعد پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں اضافے سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔اعلامیے کے مطابق ماہانہ 25 سے 90 مکعب میٹر تک…