جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سینیٹ کمیٹی میں امریکی وزیر خارجہ کے بیان کے دوران احتجاج، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے سینیٹ کمیٹی کے روبرو بیان کے دوران وہاں موجود لوگوں نے کھڑے ہوکر غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔بلنکن کی بات شروع ہوتے ہی مظاہرین نے غزہ پر حملوں کے خلاف نعرے لگائے۔ نعروں کی وجہ سے سینیٹ کمیٹی کی…

اسرائیل کی مکمل حمایت پر خطے کے مزاحمتی گروپ چُپ نہیں بیٹھیں گے، ایران

ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ خطے کے تنازعات میں اضافہ ہو رہا ہے، اسرائیل کی مکمل حمایت پر خطے کے مزاحمتی گروپ چُپ نہیں بیٹھیں گے۔ اپنے ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ خطے کے مزاحمتی گروپ کسی کی ہدایت…

اسرائیل حماس تنازع میں اضافہ سخت تشویشناک ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے کہا ہے کہ اسرائیل حماس تنازع میں اضافہ سخت تشویشناک ہے۔ ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ شہریوں کی حفاطت کا مستقل خیال رکھا جانا چاہیے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بین…

اسرائیلی بم باری میں پناہ گزیں کیمپ مکمل تباہ، 100 سے زیادہ فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کی تازہ بم باری میں غزہ کا پناہ گزیں کیمپ  مکمل تباہ ہوگیا، جس میں 100 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے…

غزہ میں اسرائیلی بمباری کے دوران بچی کی پیدائش: ’بیٹی کے رونے کا مطلب تھا کہ ہم سب ابھی زندہ ہیں‘

غزہ میں اسرائیلی بمباری کے دوران بچی کی پیدائش: ’بیٹی کے رونے کا مطلب تھا کہ ہم سب ابھی زندہ ہیں‘،تصویر کا ذریعہJUMANA EMAD،تصویر کا کیپشن25 سالہ جمانہ عماد کا کہنا ہے کہ غزہ میں حاملہ ہونا اور بچہ پیدا کرنا انتہائی مشکل مرحلہ ہےمضمون کی…

رضاکارانہ واپسی کا آج آخری دن، کل سے غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کیخلاف آپریشن

ملک میں غیر قانونی مقیم افراد کے پاکستان چھوڑنے کے لیے آج آخری دن ہے۔ کل سے رضاکارانہ طور پر واپس نہ جانے والوں کیخلاف ملک گیر آپریشن ہوگا۔غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو پہلے کیمپس اور پھر اُن کے ملک واپس بھیجا جائے گا۔ ضلع خیبر میں…

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں سابق چیئرمین پیمرا نے بیان حلفی جمع کروادیا

سپریم کورٹ آف پاکستان میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں سابق چیئرمین پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے بیان حلفی کے ساتھ جواب جمع کروادیا۔بیان حلفی میں سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم کا کہنا ہے کہ فیض آباد دھرنے کے…

پوری امت غزہ کے ساتھ ہے، حکمران اس طرح ساتھ نہیں دے رہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پوری امت غزہ کے ساتھ ہے لیکن حکمران اس طرح ساتھ نہیں دے رہے۔منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 19 نومبر کو لاہور میں غزہ مارچ ہو گا۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ…

احتساب عدالت: رمضان شوگر ملز ریفرنس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز طلب

احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو طلب کرلیا۔رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت جج ملک علی ذوالقرنین اعوان نے کی۔احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے دونوں رہنماؤں کو 29 نومبر…

غزہ پر بمباری میں وقفہ کےلیے مغربی ممالک کی جانب سے اسرائیل پر دباؤ بڑھنے لگا

غزہ میں اسرائیلی بمباری میں وقفہ کرنے کےلیے مغربی ممالک کی جانب سے اسرائیل پر دباؤ بڑھنے لگا۔برطانیہ، فرانس، جرمنی کے بعد اب کینیڈا نے بھی غزہ میں انسانی وقفہ دینے کا مطالبہ کر دیا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی غزہ میں انسانی وقفے کی…

نومبر کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی، اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے نومبر کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ اس حوالے سے اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق نومبر کے لیے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 117 روپے47 پیسے سستا ہوگیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8…

پیرس میٹرو اسٹیشن پر خاتون کی دھماکا کرنے کی دھمکی، پولیس فائرنگ سے شدید زخمی

فرانس کے دارالحکومت پیرس کے میٹرو اسٹیشن پر نقاب پوش خاتون کی دھماکا کرنے کی دھمکی کے بعد پولیس نے فائرنگ کر کے خاتون کو زخمی کر دیا، تلاشی پر خاتون کے پاس سے کوئی بارودی مواد نہیں ملا۔برطانوی میڈیا کے مطابق پیرس کے میٹرو اسٹیشن پر نقاب…

غزہ کی وزارت صحت کی شفا اسپتال کو کھلا رکھنے کے لیے فیول فراہمی کی آخری اپیل

غزہ کی وزارت صحت نے آخری اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنی ہر ممکنہ کوشش کے بعد اور فیول کے ہر قطرے کا اسپتال میں بھرپور استعمال کیا۔وزارت صحت نے اپنی اپیل میں مزید کہا کہ بلآخر اب ہم اس جگہ پہنچ گئے ہیں جہاں ہمارے پاس فیول بالکل ختم…

اسرائیلی فوج کی جبالیا کیمپ پر وحشیانہ بمباری، 100 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ کے جبالیا کیمپ پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 100 سے زائد فلسطینی شہید اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے، شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جبالیا کیمپ پر اسرائیلی فوج…

پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کی اجازت ہوگی، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو الیکشن لڑنے کی مکمل اجازت ہوگی۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پر پابندی نہیں لگائی۔ ابھی تک…

ورلڈکپ: پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی جس کے ساتھ ہی قومی ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں برقرار ہیں۔ بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کےلیے 205 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 33ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ہدف…

دہشت گردی کے متعدد واقعات میں افغان شہری ملوث پائے گئے ہیں، نگراں وزیر داخلہ

نگراں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم افراد کو اپنے ملک واپس جانا ہوگا، دہشت گردی کے متعدد واقعات میں افغان شہری ملوث پائے گئے ہیں۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیر داخلہ نے کہا کہ پچھلے 8 ماہ میں…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے 7 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف…

کراچی: لائنز ایریا سے مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں کارروائی کے دوران مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم رحمٰن قریشی نے سیاسی مخالفین کی ٹارگٹ کلنگ کا اعتراف کیا ہے۔سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ملزم نے 2011ء سے 2013ء تک…