فیض آباد دھرنا نظرِ ثانی کیس— ابصار عالم نے وزارتِِ دفاع کے ملازم پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں: چیف…
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرِ ثانی کیس کی سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے جس میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللّٰہ شامل ہیں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ مسٹر…
غزہ میں مزید 9 اسرائیلی فوجی مارے گئے
غزہ میں لڑائی کے دوران مزید 9 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔اسرائیلی فوج کے مطابق شمالی غزہ میں حماس کے ساتھ لڑائی میں مزید 9 فوجی ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں زمینی کارروائی کے دوران اب تک 11 اسرائیلی فوجی مارے جا چکے ہیں جبکہ 7…
کارٹون ’دی سمپسنز‘ کی ایلون مسک سے متعلق بڑی پیشگوئی
مستقبل کی پیشگوئیاں کرنے کے حوالے سے مشہور کارٹون سیریز ’دی سمپسنز‘ نے ایلون مسک کی کپمنیوں اسپیس ایکس اور ایکس کے بارے میں ایک بڑی پیش گوئی کر دی۔اس سیریز کے 35 ویں سیزن کی حالیہ قسط کی کہانی مسٹر برنز پر مرکوز ہے، جس میں پرسیفون نامی…
الحمد لِلّٰہ میرے دل کی رپورٹ کافی حد تک تسلی بخش ہے: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ الحمد لِلّٰہ میرے دل کے ٹیسٹ کی رپورٹ کافی حد تک تسلی بخش ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ لال حویلی کھول دی گئی ہے، اس کی تزئین و آرائش کے بعد 6 نومبر کو اس میں دوبارہ شفٹ ہو جاؤں…
آل پاکستان مسلم لیگ کو ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) ڈی لسٹ کر دی گئی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آل پاکستان مسلم لیگ کو ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔دوسری جانب آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) نے پارٹی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ…
مبینہ جعلی مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت: ایس ایچ او تھانہ گولڑہ طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے تھانہ گولڑہ پولیس پر 22 سالہ نوجوان کو تشدد سے ہلاک کر کے پولیس مقابلے کا رنگ دینے کے الزام میں ایس ایچ او کو طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں مقتول عنصر حیات کے بھائی منظر حیات کی پوسٹ مارٹم اور میڈیکل بورڈ…
اسرائیلی حملوں میں شہداء کی تعداد 8 ہزار 525 ہو گئی
غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 8 ہزار 525 تک پہنچ گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان وزارتِ صحت غزہ اشرف القدرہ کا کہنا ہے کہ ساڑھے 8 ہزار سے زائد شہید ہونے والوں میں 3 ہزار…
وقت آگیا کہ ڈائیلاگ کی سیاست شروع کی جائے: فردوس عاشق اعوان
استحکامِ پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ ڈائیلاگ کی سیاست شروع کی جائے۔فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ انتشار اور ذاتیات کی سیاست نے ملک کو نقصان پہنچایا۔ان کا کہنا ہے کہ بد تہذیبی اور گالم گلوچ کی…
غزہ کی صورتحال پر سینیٹ میں قرار داد پیش
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے غزہ کی صورتِ حال پر سینیٹ میں قرار داد پیش کر دی۔سینیٹر عرفان صدیقی نے فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کی بھی قرار داد پیش کی۔سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ افسوسناک صورتِ حال ہے،…
کراچی، غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف پولیس کا ایکشن شروع
غیر ملکی افراد کے رضاکارانہ ملک چھوڑنے کی مہلت ختم ہونے کے بعد پولیس نے ایکشن شروع کردیا، رات گئے صدر کے علاقے سے چار غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔کراچی میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کے خلاف ڈیڈ لائن ختم ہوتے…
ورلڈ کپ میں کامیابی آپ کو اعتماد دیتی ہے، فخر زمان
پاکستان ٹیم کے اوپنر فخر زمان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں کامیابی آپ کو اعتماد دیتی ہے، کوشش ہوگی اگلے دونوں میچز بڑے مارجن سے جیتیں۔کولکتہ میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ بھارت کی وکٹ بیٹر کیلئے آسان ہے، یہاں…
غزہ پر حملوں کے بعد بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردیے
غزہ پر حملوں کے بعد جنوبی امریکی ملک بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردیے۔بولیویا کی صدارتی ہاؤس کی وزیر ماریا نیلا پرادا نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ وہ بولیویا کی کثیر قومی ریاست کے طور پر اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم…
اسرائیلی فوج کا حماس کمانڈر ابراہیم بیاری کو شہید کرنے کا دعویٰ
اسرائیلی فوج نے حماس کمانڈر ابراہیم بیاری کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج کے مطابق حماس کے سینٹرل جبالیہ بٹالین کے کمانڈر کو فضائی حملے میں شہید کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کا کہنا ہے کہ ابراہیم بیاری کے ساتھ موجود…
پی آئی اے: اسلام آباد تا گلگت 4 پروازیں پھر بند، آج بھی 19 پروازیں منسوخ
قومی ایئر لائن پی آئی اے کی اسلام آباد سے گلگت کی 4 پروازیں 2 دن جاری رہنے کے بعد آج یکم نومبر سے پھر بند کر دی گئیں جبکہ مجموعی طور پر 19 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔ اسلام آباد سے گلگت کے لیے پرواز پی کے 601، 602، 605، 606، دبئی کے لیے پی…
یو اے ای کی جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت
متحدہ عرب امارات نے غزہ میں جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت کی ہے۔متحدہ عرب امارات کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی بمباری کا تسلسل خطے کو تباہ کن نتائج کی طرف لے جائے گا۔وزارتِ خارجہ یو اے ای کے مطابق…
فلسطینیوں کی نسل کشی، اقوام متحدہ کے اعلیٰ عہدیدار مستعفی
فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کو روکنے میں ناکامی پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیشن کے نیویارک آفس کے سربراہ کریگ موخیبر مستعفی ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق کریگ موخیبر اقوام متحدہ کی جانب سے فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالیاں روکنے…
شیخوپورہ، زہریلی گیس پھیلنے سے 20 افراد کی حالت غیر
پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں سیلنڈر سے زہریلی گیس پھیلنے سے خواتین اور بچوں سمیت 20 سے زائد افراد کی حالت غیر ہوگئی۔گاؤں فیروزوالہ میں زہریلی گیس پھلینے کی اطلاع پر ریسکیو، پولیس اور امدادی ٹیمیوں نے پہنچ کر تمام افراد کو نیم بیہوشی کی…
اسرائیلی فوج کی غزہ چھوڑنے کے لیے فلسطینی شہریوں کو فون پر دھمکیاں
غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری جاری ہے، غزہ کے اسپتال خالی کروانے کی دھمکیوں کے بعد اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ چھوڑنے کے لیے فلسطینی شہریوں کو فون پر دھمکیاں دی جانے لگیں۔اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے رہائشی علاقوں میں کی گئی…
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان آج اہم مقابلہ ہوگا
ورلڈ کپ میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان اہم مقابلہ آج کولکتہ میں ہوگا، دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہیں، پاکستان ٹیم نے ایڈن گارڈن میں بھرپور ٹریننگ کی۔میچ کے لیے قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں متوقع ہیں، اوپنر امام الحق کی جگہ فخر زمان، آل…
غزہ تنازعے کا بنیادی حل فلسطینی ریاست کا قیام ہے، پیوٹن
روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ہزاروں معصوم افراد کی ہلاکتوں کا کوئی جواز نہیں ہوسکتا، تنازعے کا بنیادی حل فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔پیوٹن نے اپنے بیان میں کہا کہ عالمی عدم استحکام کا بنیادی فائدہ اٹھانے والی امریکی حکمراں…