ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ اسکواڈ میں تبدیلی کی منظوری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نیوزی لینڈ اسکواڈ میں تبدیلی کی منظوری دے دی۔ ورلڈ کپ کے لیے میٹ ہینری کی جگہ 28 سالہ فاسٹ بولر کائل جیمی سن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے اس تبدیلی کی منظوری…
ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ اسکواڈ میں تبدیلی کی منظوری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نیوزی لینڈ اسکواڈ میں تبدیلی کی منظوری دے دی۔ ورلڈ کپ کے لیے میٹ ہینری کی جگہ 28 سالہ فاسٹ بولر کائل جیمی سن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے اس تبدیلی کی منظوری…
سارو گنگولی کے بڑے بھائی کو پولیس نے طلب کرلیا
بھارت میں مداح نے کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال پر ورلڈ کپ کے ٹکٹس بلیک میں فروخت کرنے کا الزام لگادیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر سنہیاسیش گنگولی کو کولکتہ تھانے میں طلب کرلیا گیا ہے۔کرکٹ مداح نے بنگال ایسوسی ایشن کے…
اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 53 ہزار کی حد عبور کر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج 53 ہزار کی حد کو عبور کر گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 563 پوائنٹس کے اضافے سے 53 ہزار 220 پر آ گیا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 52 ہزار 656 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔آج…
انٹر بینک: ڈالر 284 روپے کا ہو گیا
آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر نے اپنی قدر میں مزید اضافہ کیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 57 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100…
ذکاء اشرف کے مستقبل سے متعلق سمری وزیراعظم کو موصول
پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کے مستقبل سے متعلق سمری وزیراعظم کو موصول ہوگئی۔وزیراعظم کو یہ سمری وزارتِ بین الصوبائی رابطہ کی طرف سے بھیجی گئی ہے جس میں وزیراعظم سے رائے مانگی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی…
شاداب خان کا فٹنس ٹیسٹ کیسے لیا گیا؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا فٹنس ٹیسٹ لیا گیا ہے۔میڈیکل پینل نے شاداب خان کی فٹنس کا جائزہ لینے کے لیے انہیں گراؤنڈ کے چکر اور وارم اپ کرنے کو کہا۔یاد رہے کہ ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں شاداب خان انجرڈ ہو گئے…
آئی ایم ایف سے مذاکرات، ایف بی آر کی عملدرآمد رپورٹ تیار
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کے ساتھ تکنیکی مذاکرات کا پہلا اجلاس آج ہوگا۔ذرائع کے مطابق ریونیو ٹارگٹ، ریفنڈز ادائیگیاں اور ٹیکس چھوٹ پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے مذاکرات ہوں گے، ایف بی آر کی جانب سے آئی ایم ایف کی شرائط پر…
ایم کیو ایم نے عام انتخابات کے حوالے سے تیاریاں تیز کردیں
ایم کیو ایم پاکستان نے عام انتخابات کے حوالے سے تیاریاں تیز کردیں، کراچی میں سو سے زائد انتخابی دفاتر کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ایم کیو ایم قیادت نے سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کو عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ کراچی میں سو سے…
کرکٹ ورلڈ کپ، آج نیدر لینڈز کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا
کرکٹ ورلڈ کپ میں آج نیدر لینڈز کی ٹیم بڑی ٹیموں کو شکست دینے والی افغانستان ٹیم سے مدمقابل ہوگی۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ لکھنؤ میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔سری لنکا کی شکست کا فائدہ پاکستان کو ہوگا کیونکہ وہ بھی…
امریکا میں اسلاموفوبیا کیخلاف حکمت عملی تیار
بائیڈن انتظامیہ نے امریکا میں اسلاموفوبیا کے خلاف حکمت عملی تیار کرلی۔وائٹ ہاؤس کے مطابق انسدادِ اسلاموفوبیا کے لیے کمیونٹی رہنماؤں، وکلاء اور ارکان کانگریس کے ساتھ کام کیا جائے گا، یہ ڈومیسٹک پالیسی کونسل اور نیشنل سیکیورٹی کونسل کی…
خادم حرمین شریفین اور ولی عہد کے حکم پر غزہ کی امداد کیلئے مہم کا آغاز
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کے حکم پر غزہ کی امداد کے لیے مہم کا آغاز ہوگیا۔سعودی میڈیا کے مطابق مہم کے پہلے گھنٹے میں 60 ملین ریال سے زائد کے عطیات جمع ہوئے۔سعودی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز خادم…
نگران حکومت کا تصور ناکام ہوچکا، بیرسٹر علی ظفر، ظفر اللّٰہ خان
تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر اور مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر ظفراللّٰہ خان کا کہنا ہے کہ نگران حکومت کا تصور ناکام ہوچکا ہے نگران حکومت نہیں ہونی چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا…
اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق نہیں، وہ قابض ہے، روس
روس نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں، وہ قابض ہے۔روس نے واضح کیا کہ اقوام متحدہ کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اسرائیل کو غزہ میں زمینی کارروائی کا مینڈیٹ دے۔اس موقع پر روس نے بحران خطے میں پھیلنے سے روکنے اور…
اسرائیل ریاستی دہشتگرد ہے، فلسطینی مجاہد اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں درندگی کررہا ہے، یہودی امریکی وزیر خارجہ کہتا ہے امریکا اسرائیل کے ساتھ ہیں، مسلم حکمران بھی کہیں ہم فلسطین کے ساتھ ہیں، اسرائیل ریاستی دہشتگرد…
الیکشن ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لیے لڑنا ہے، شہباز شریف
سابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یہ الیکشن ہم نے عوام اور ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لیے لڑنا ہے۔شہباز شریف نے گزشتہ روز سابق رکن قومی اسمبلی احسان الحق باجوہ سے ملاقات کی۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ معیشت بحال اور عوام کو مہنگائی…
امریکی نائب صدر کی برطانیہ آمد، فلسطین کے حق میں مظاہرہ
امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کے برطانیہ پہنچنے پر بڑی تعداد میں شہری فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق کاملا ہیرس کی برطانوی وزیراعظم رشی سونک سے ملاقات کے دوران بڑی تعداد میں شہری ڈاؤننگ اسٹریٹ…
آئی ایم ایف کا جائزہ مشن آج پاکستان آئے گا
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا جائزہ مشن آج پاکستان کے دورے پر آئے گا، وفد دو ہفتے پاکستان میں قیام کرے گا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد وزارتِ خزانہ، توانائی سمیت ریگولیٹری اداروں اور اسٹیٹ بینک سے مذاکرات کرے گا۔آئی…
فیصل آباد، طالبات کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد کے علاقے گلبرگ میں طالبات کو ہراساں کرنے والے موٹر سائیکل سوار ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ملزم کے خلاف طالبات اور خواتین نے شکایتیں کی تھیں، ملزم کو سی سی ٹی وی ویڈیو کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل جامعہ کراچی…
غزہ جدید تاریخ میں صحافیوں کا سب سے بڑا مقتل
غزہ صحافیوں کے لیے جدید تاریخ کا سب سے بڑا مقتل بن گیا، اسرائیل کی وحشیانہ بم باری سے غزہ میں 34 صحافی مارے جا چکے ہیں۔رپورٹس کے مطابق اس سال جنوری سے اب تک دنیا بھر میں مارے جانے والے صحافیوں کی تعداد 37 ہے۔صحافتی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ…