جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

منشیات کا استعمال، ایلون مسک کا میڈیا پر پھیلی خبروں پر ردِعمل

دنیا کے امیر ترین آدمی ایلون مسک نے میڈیا پر اپنے بارے میں پھیلی منشیات کے استعمال کی خبروں پر اپنے ردِعمل کا اظہار کردیا۔ایلون مسک نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر منشیات کے استعمال کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ایک بار پوڈکاسٹر…

کے پی میں انصاف لائرز فورم کو نظر انداز کیا گیا: شیر افضل مروت

پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پنجاب کی نسبت کے پی میں انصاف لائرز فورم کو نظر انداز کیا گیا۔یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت نے جیو نیوز سے گفتگوکے دوران کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ…

لاہور: ڈینگی کا ایک اور مریض رپورٹ، تعداد 8 ہوگئی

لاہور میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کا ایک اور مریض رپورٹ ہوا ہے۔سیکریٹری صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ رواں ماہ لاہور میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 ہو گئی۔راولپنڈی اور فیصل آباد میں ڈینگی کا ایک، ایک مریض رپورٹ ہوا ہے۔سیکریٹری صحت نے بتایا…

نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنا لندن پلان کا حصہ ہے: علیمہ خان

بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنا لندن پلان کا حصہ ہے۔لاہور میں بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کی۔انہوں نے بتایا کہ ہمارے…

ذوالفقار مرزا کے بیٹوں کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

سندھ ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا اور ذوالفقار مرزا کے بیٹوں حسنین مرزا اور حسام مرزا کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے۔عدالتِ عالیہ نے حسام مرزا اور حسنین مرزا کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کا…

سعودی ڈاکٹر عمرے پر جاتے ہوئے حادثے میں خاندان سمیت جاں بحق

سعودی عرب میں ایک ڈاکٹر عمرے پر جاتے ہوئے حادثے میں خاندان سمیت جاں بحق ہوگئے۔عرب میڈیا (العربیہ نیوز) کے مطابق ایک ٹرک ڈرائیور کی مجرمانہ غفلت کے باعث سعودی ڈاکٹر کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی جس وہ اور ان کے خاندان کے افراد لقمۂ اجل بن…

کئی بھارتی شہروں میں سردی کے باعث اسکول بند کردیے گئے

بھارت کی کئی ریاستوں اور شہروں میں سخت سردی کی لہر کے باعث اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی میں 5 ویں جماعت تک تمام سرکاری اور پرائیوٹ اسکولوں کو 12 جنوری تک بند کردیا گیا ہے۔بھارتی ریاست پنجاب میں بھی سخت…

ایم کیو ایم اور ن لیگ میں کراچی کی 3 نشستوں پر فیصلہ ہو گیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور مسلم لیگ ن کے درمیان کراچی کی تین نشستوں پر فیصلہ ہو گیا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن ملیر کے حلقے این اے 229، 230 پر اپنے امیدوار کھڑے کرے گی، مسلم لیگ ن این اے 229، 230 کی پانچ صوبائی نشستوں پر…

عظمیٰ خان، علمیہ خان، اسد عمر کی ضمانت میں توسیع

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کےجلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوں عظمیٰ خان، علمیہ خان، سابق وفاقی وزیر اسد عمر و دیگر کی ضمانت میں توسیع کر دی۔عظمیٰ خان، علیمہ خان کی عبوری ضمانت پر لاہور کی انسدادِ…

https://www.youtube.com/watch?v=kjS-ee9b_v8

https://www.youtube.com/watch?v=KYc5YykE8rE

https://www.youtube.com/watch?v=Euk24UF5TNI

اقتدار میں آکر قرآن و سنت کی بالادستی کو یقینی بنائیں گے، سراج الحق

ثمرباغ:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ بعض سیاسی پارٹیاں بھی الیکشن ملتوی کرنے کی خواہش رکھتی ہیں، یہ حسب سابق الیکشن نتائج کے حوالے سے بھی این آر او کے انتظار میں ہیں، ملک کی معاشی ترقی…

’معجزوں‘ سے مریضوں کو صحتیاب کرنے والا پادری جو دنیا بھر سے آئی خواتین کا ہفتے میں کئی بار ریپ کرتا

’معجزوں‘ سے مریضوں کو صحتیاب کرنے والا پادری جو دنیا بھر سے آئی خواتین کا ہفتے میں کئی بار ریپ کرتا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنٹی بی جوشوا نائجیریا اور پوری دنیا میں ایک بااثر شخصیت کے طور پر جانے جاتے تھےمضمون کی تفصیلمصنف,…

پاکستان کرکٹ ٹیم کا آج سے آکلینڈ میں ٹریننگ کا آغاز

نیوزی لینڈ  کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم آج سے آکلینڈ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز 12 سے 21 جنوری تک نیوزی لینڈ میں ہوگی۔سیریز کا پہلا میچ…

بلے کے نشان کی قانونی جنگ پشاور ہائیکورٹ کا حتمی فیصلہ کیا ہوگا؟

بلے کے نشان کی قانونی جنگ، پی ٹی آئی کی درخواست پر پشاور ہائیکورٹ کا حتمی فیصلہ کیا ہوگا، جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ارشد علی پر مشتمل ڈویژن بینچ آج سماعت کرے گا۔ جسٹس کامران حیات نے کیس ڈویژن بینچ کے سامنے رکھنے کا حکم دیا تھا، سنگل بینچ…

امریکا، وائٹ ہاؤس کمپلیکس کے بیرونی گیٹ سے گاڑی ٹکرا گئی

واشنگٹن میں امریکی صدر کی رہائش وائٹ ہاؤس کمپلیکس کے بیرونی گیٹ سے گاڑی ٹکرا گئی۔امریکی سیکریٹ سروس کے کمیونیکیشن چیف کا کہنا ہے کہ ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ واقعہ کی تحقیقات جاری ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس نے…

کراچی: فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق

کراچی کے علاقے موسمیات میں اسپارکو روڈ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت یاسین کے نام سے ہوئی ہے جو رکشہ ڈرائیور تھا۔پولیس نے کہا ہے کہ موٹرسائیکل سوار 2 ملزمان نے فائرنگ کی اور فرار…

اسرائیل کا غزہ میں سب سے بڑی اسلحہ ساز فیکٹری پکڑنے کا دعویٰ

اسرائیل نے غزہ میں اب تک کی سب سے بڑی اسلحہ ساز فیکٹری پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ فیکٹری میں سو کلو میٹر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل تیار کیے جاتے تھے، فیکٹری سے بڑی تعداد میں تیار…

دھند سے 15 ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ

دھند کے باعث فلائٹ شیڈول متاثر ہوا ہے، 15 ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نجی ایئر لائن کی جدہ سے ملتان کی پرواز پی اے 871 کراچی میں اتار لی گئی۔پی آئی اے کی ابوظبی سے پشاور کی پرواز پی کے 218 کی…